RadioAwaz & AwazNews Khanpur

RadioAwaz & AwazNews Khanpur Radio Awaz Fm 106 Khanpur
Sami Khan
Station Manager

مشہور ٹک ٹاکر، یوٹیوبر رجب علی بٹ گرفتارٹک ٹاکر رجب بٹ کو لاہور چوہنگ پولیس نے گرفتار کرلیارجب علی بٹ کو لائسنس کے بغیر ...
15/12/2024

مشہور ٹک ٹاکر، یوٹیوبر رجب علی بٹ گرفتار

ٹک ٹاکر رجب بٹ کو لاہور چوہنگ پولیس نے گرفتار کرلیا

رجب علی بٹ کو لائسنس کے بغیر شیر کا بچہ رکھنے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا

 #َآوازنیوز_  اداکار اور میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل نے پہلی طلاق اور فیصل سے دوسری شادی پر پہلی بار لب کشائی کی...
15/12/2024

#َآوازنیوز_


اداکار اور میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل نے پہلی طلاق اور فیصل سے دوسری شادی پر پہلی بار لب کشائی کی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں ثنا فیصل نے فیصل قریشی سے شادی کے پروپوزل پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ فیصل قریشی سے شادی کرنے سے پہلے وہ شادی شدہ تھیں۔ثنا نے اپنی پہلی طلاق کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ، میرے خیال میں لوگ یہ نہیں جانتے کہ میں فیصل سے شادی کرنے سے پہلے ہی طلاق یافتہ تھی۔ یہ میری دوسری شادی ہے۔ میں فیصل سے اپنی عدت ختم ہونے کے فورا بعد ملی۔انہوں نے مزید بتایا کہ میں نے فیصل سے پہلی ملاقات ایک شادی میں کی تھی، لیکن پھر میری شادی ہو گئی اور ہم ایک سال تک نہیں ملے لیکن جب میری طلاق ہوئی تو ہم دوبارہ ملے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ،کئی لوگ سوچتے تھے کہ میں نے فیصل سے شادی کرنے کے لیے پہلی طلاق لی، لیکن ایسا نہیں تھا۔ یہاں تک کہ میں بھی اپنی شادی کے بعد حیران رہ گئی۔ میں نے اپنی بہن کو کال کر کے کہا کہ میں نے جلدی میں شادی کر لی۔ لیکن پھر خود سے بات کر کے میں نے اس رشتے کو قبول کر لیا۔

شدید سردی کی لہر. 7 دسمبر سے ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہوچکی ہیں جس کے سبب  14 دسمبر تک ملک میں شدید سردی کی لہر متوقع ی...
09/12/2024

شدید سردی کی لہر.
7 دسمبر سے ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہوچکی ہیں جس کے سبب 14 دسمبر تک ملک میں شدید سردی کی لہر متوقع یے۔

انتہائی افسوس کے  ساتھ اطلاع دی جاتی ہےسابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری۔سجادہ نشین دربار جیٹھہ بھٹہ۔میاں عبدالستار صاحب۔رضائ...
31/10/2024

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری۔سجادہ نشین دربار جیٹھہ بھٹہ۔میاں عبدالستار صاحب۔رضائے الہی سےوفات پا گئے ہیں۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

13/10/2024

صرف 150روپے میں فل عیاشی

کیا آپ نے کبھی یہ کام کیا ہے ؟🤔
28/02/2024

کیا آپ نے کبھی یہ کام کیا ہے ؟🤔

Check out Imran Khan's video.

04/02/2024

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

12/01/2024

دل❤ کی باتیں سمیع خان ود آر جے نعیم طاہر ❤

07/12/2023

Address

Khanpur

Telephone

+923008962106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RadioAwaz & AwazNews Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RadioAwaz & AwazNews Khanpur:

Videos

Share

Category