Uncover Discovery

Uncover Discovery We upload valuable content

21/11/2023

‏جو اللہ کے دئیے کو کافی سمجھے وہ زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا

20/11/2023

16/11/2023

کبھی کبھی ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے
اس لئے نہیں کہ ہم ڈرتے ہیں بلکہ اس لئے کہ رشتے ہمیں بحث سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں

12/11/2023

سعودی عرب ایک اور ورلڈ ریکاڈ اپنے نام کرنے جا رہا ہے۔








12/11/2023

‏مردوں کے معاشرے میں مردوں سے ہی بچنے کیلیے
عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے

06/11/2023

یہ ملک اپنے خوبصورت لوگوں سے بھرا ہوا ہے

06/11/2023

خاموشی کا مطلب صرف لحاظ ہوتا ہے
اور لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں

04/11/2023

منافق لوگوں سے سنبھل کر رہیں یہ پہلے تو رو رو کر آپ سے دکھ پوچھیں گے پھر ہنس ہنس کر لوگوں کو بتائیں گے
😎🤌

03/11/2023

ذات کے کمی اور گھٹیا لوگ انتقام لیتے ہیں
مضبوط لوگ معاف کر دیتے ہیں
اور ذہین لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں🤞😎
آپ کون سے والے ہو؟

02/11/2023

ہر وقت ہتھوڑی ہاتھ میں ہو تو ہر مسئلہ کیل نظر آتا ہے

29/10/2023

27/10/2023

اصلی مرد حالات سے لڑتا ہے
اور کمزور مرد گھر کی عورتوں سے

26/10/2023

لڑائی جھگڑے میں سامنے والے سے آرگیومنٹ جیتنے کے لیے وہ باتیں اچھالنا جو اس نے کسی نازک لمحے میں آپ کو بتائی ہوں
بڑا گھٹیا پن ہے

25/10/2023

دوسروں کو ہر وقت تولنے والے
خود بہت ہلکے ہوتے ہیں

23/10/2023

21/10/2023

جن کو علم ہو جائے کہ اللہ بڑے غور سے سنتا ہے
تو پھر
وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتے

21/10/2023

آج کے دور میں تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کوشش نہ کریں
بلکہ
اپنے مالی حالات ٹھیک کرلیں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے

21/10/2023

انسان بھی کتنا عجیب ہے دعا کے وقت سمجھتا ہے
اللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے اللہ دور ہے

20/10/2023

مسلمان کا دشمن
اگر مسلمان نہ ہوتا
تو آج مسلمان ساری دنیا کوفتح کرلیتا
صلاح الدین ایوبی

17/10/2023

دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے
جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں

14/10/2023
14/10/2023

کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لئے تیار رہیں
کیونکہ الله کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے

13/10/2023

اچھے اخلاق میں میٹھا بولنا ہی نہیں
بلکہ کڑوی بات کو برداشت کرنا بھی شامل ہے

12/10/2023

دنیا بہت پر امن اور خوبصورت ہو سکتی ہے
اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے
جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے۔

11/10/2023

Afghanistan upcoming "next level" projects..
,

08/10/2023

اگر آپ کی آنکھ اچھی ہے
تو دنیا آپ کو خوبصورت لگے گی
لیکن اگر آپ کی زبان اچھی ہے
تو آپ دنیا کو خوبصورت لگیں گے

08/10/2023

کچھ لوگوں کو اونچائی پر پہنچے کی اتنی جلدی ہوتی ہے
کہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے
بڑے لوگوں کے پاوں پکڑ لیتے ہیں

08/10/2023

جو عورت آپ کی نسل کے لیے اپنے وجود کے ٹکڑے کر دیتی ہے
اس عورت میں اتنی خامیاں مت نکالا کریں کہ اسے اپنے وجود سے ہی نفرت ہو جائے

05/10/2023

ہمیں دعا مانگنی نہیں آتی
ہمیں لگتا ہے ہاتھ اٹھا دینا اللہ سے لفظوں کو ہیر پھیر کر مانگ لینا دعا ہے! ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"دعا عین عبادت ہے!"
اور عبادت کے کچھ اصول ہوتے ہیں دعا دل کی عبادت ہے اور دل کی عبادت کے لیے دل کا پاک صاف ہونا بہت ضروری ہے اور دل کی پاکیزگی گناہوں کی معافی سے حاصل ہوتی ہے اپنے دل کو گناہوں سے پاک کریں آنسو بہائیں کیوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ندامت توبہ ہے گناہوں پر ندامت گناہوں کو معاف کر دیتی ہے اب گناہ معاف ہو گئے اب کیا کریں اب جس پاک ذات کے سامنے اپنی درخواست پیش کی جا رہی ہے اس کی حمد و ثناء لازم ہے اللہ کی تسبیح بیان کی جائے دل کی سرزمین کو نرم کیا جائے جب دل نرم ہوتا ہے نا تو اس سے دی گئی صداؤں میں بہت اثر ہوتا ہے وہ رد نہیں ہوتی ہیں آنسو ایک بہت خوبصورت طریقہ ہے اپنی بات منوانے کا جب ہمارے سامنے کوئی اپنا مسلئہ بتاتے رو پڑے تو ہم کتنے پریشان ہو جاتے ہیں نا ہماری ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح اس کی تکلیف ختم کر دیں تو ہمارا اللہ تو ہم سے بہت پیار کرنے والا وہ اپنے بندے کے آنسوؤں کی لاج رکھ لیتا ہے اور اس کو اس کی رضا عطا کر دیتا ہے اس لیے دعا کرتے ہو اپنے سچے جذبات کا اظہار کریں اللہ کے سامنے نہیں رونا تو کس کے سامنے رونا ہے اللہ ہی تو ہے ہمارا وہ سب جانتا ہے لیکن ہم سے سننا چاہتا ہے اس سے باتیں کیا کریں اپنی ہر ایک بات اسے بتایا کریں ! وہ دل کے ارادوں سے واقف ہے آپ کی دعا قبول فرما دے گا۔سب سے اہم چیز کامل یقین
یقین کہ جو مانگ لیا جائے مل جاتا ہے اللہ کی ذات پر یقین کرنے والوں کے لیے ہی معجزے ہوتے ہیں۔

04/10/2023

مرد کو عورت کے کردار کی کتنی فکر ہوتی ہے
اگر اتنی ہی فکر اپنے کردار کی ہو جائے
تو کتنی عورتیں بدکردار کہلانے سے بچ جائیں

04/10/2023

حالات سکھا دیتے ہیں باتیں سننا اور سہنا۔
ورنہ ہر انسان اپنے آپ میں بادشاہ ہوتا ہے

27/09/2023

عورت کو عزت دینا
اسے خوبصورت کہنے سے کہیں زیادہ بہتر ہے

25/09/2023

اے اللہ
ہمیں سب کتنے نادان ہیں پہلے انسانوں کے سامنے روتے ہیں
پھر
تجھے پکارتے ہیں
حالانکہ تیرے سوا ہمارا کوئی مددگار نہیں
تو ہماری مدد فرما
آمین

21/09/2023

ہمارے معاشرے میں اکثر مردوں کی کمر تک جھک جاتی ہے
پر ان کی کبھی نظریں نہیں جھکتیں

18/09/2023

بدبخت ہے وہ شخص جو خود تو مرجائے لیکن اس کا گناہ نہ مرے

18/09/2023

عادتیں شروع میں کچے دھاگے کی طرح ہوتی ہیں
مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ہوتی ہیں
جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے

17/09/2023

عورت اس مرد سے آدھی محبت کرنے لگتی ہے
جو اس کی پوری بات سنتا ہے

13/09/2023

انگریزی اتنی پڑھ لی کہ انگریزوں کو بھی پڑھا لیں
لیکن
قران کو اتنا بھی نہ پڑھا کہ باپ مر جائے تو بیٹا اس کا جنازہ پڑھا لے

Address

Nawankot
Khanpur
64100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00

Telephone

+923330268525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uncover Discovery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uncover Discovery:

Videos

Share