M umar bajwa haq ki awaz official

M umar bajwa haq ki awaz official suchi bat .haq ki awaz.such ki jeet. pti supporter imran khan zindabad.

29/04/2023
28/04/2023

13/04/2023
11/04/2023

🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️



11/04/2023

السلامُ علیکم آخری عشرہ اور پہلی طاق رات بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ پرسکون رات ہے لیلتہ القدر کی پہلی نشانی
ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ رمضان کے دوسرے عشرہ میں اعتکاف میں بیٹھے ۔ پھر بیس تاریخ کی صبح کو آنحضرت ﷺ اعتکاف سے نکلے اور ہمیں خطبہ دیا آپ ﷺ نے فرمایا کہ مجھے لیلۃ القدر دکھائی گئی ، لیکن بھلا دی گئی یا ( آپ نے یہ فرمایا کہ ) میں خود بھول گیا ۔ اس لیے تم اسے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو ۔ میں نے یہ بھی دیکھا ہے ( خواب میں ) کہ گویا میں کیچڑ میں سجدہ کر رہا ہوں ۔ اس لیے جس نے میرے ساتھ اعتکاف کیا ہو وہ پھر لوٹ آئے اور اعتکاف میں بیٹھے ۔ خیر ہم نے پھر اعتکاف کیا ۔ اس وقت آسمان پر بادل کا ایک ٹکڑا بھی نہیں تھا ۔ لیکن دیکھتے ہی دیکھتے بادل آیا اور بارش اتنی ہوئی کہ مسجد کی چھت سے پانی ٹپکنے لگا جو کھجور کی شاخوں سے بنی ہوئی تھی ۔ پھر نماز کی تکبیر ہوئی تو میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ کیچڑ میں سجدہ کر رہے تھے ۔ یہاں تک کہ کیچڑ کا نشان میں نے آپ ﷺ کی پیشانی پر دیکھا ۔
صحیح البخاری حدیث نمبر 2016

11/04/2023

20 رمضان 629، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں مسلمانوں نے مکہ فتح کیا، جسکے بعد دنیا میں اسلام کی دھاک بیٹھ گئی ۔

11/04/2023

فتح مکہ کا آغاز اس وقت ہوا جب قریش کے ایک اتحادی نے معاہدہ حدیبیہ کو توڑ کر مسلمانوں کے ایک اتحادی خزاس کے کچھ آدمیوں پر حملہ کر کے قتل کر دیا۔ خزاص نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے مدد طلب کی۔ اس کے بعد 10 رمضان 8ہجری کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں دس ہزار مسلمانوں کا لشکر مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوا۔
روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھی 20 رمضان اور 19 رمضان کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے۔ (ابن اسحاق کے مطابق)

مکہ مکرمہ میں بے گھر ہونے والے مسلمان اپنے گھروں کو لوٹ آئے اور اسلام دوبارہ پھیلتا چلا گیا، اس جگہ پر جہاں یہ پہلی بار ظاہر ہوا تھا۔ مکہ مکرمہ کے ظہور کے ساتھ ہی خانہ کعبہ کو اللہ کی عبادت کے لیے دوبارہ وقف کر دیا گیا۔ کعبہ کے اندر موجود تمام مورتیوں کو ہٹا دیا گیا اور مسمار کر دیا گیا۔
فتح مکہ کے ذریعے اسلامی ریاست کو تقویت ملی اور اسلام اور مسلمانوں کو بے دخل کرنے کے لیے گروہ بندی کرنے والوں کو دوبارہ سوچنا پڑا اور ان میں سے بہت سے لوگوں نے بالآخر اسلام قبول کر لیا۔

08/04/2023
08/04/2023
08/04/2023
08/04/2023
08/04/2023

ہونڈا کمپنی شدید مشکلات کا شکار،مشہور گاڑی کا ایک بھی خریدار نہ ملا -
خبر کی تفصیل: https://humnews.pk/latest/435481/

07/04/2023

السلامُ علیکم جمعہ مبارک

20/10/2022

سوال۔ انسانی صحت کے حوالے سے طب نبوی کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں؟
سرفرازشاہ صاحب
آپ محمدﷺکی زندگی کا کوئی بھی ایسا پہلو نہیں ہے جہاں ہمارے لیے کو ئی مثال قائم نہ ہو۔ہم قرآنی احکامات کی عملی تصویر دیکھنا چاہتے ہیں تو ہم حضرت محمد ﷺ کی ذات کو دیکھ سکتے ہیں جس کو ہم سنت کہتے ہیں۔ جب ہم محمد ﷺ کی تریسٹھ سالہ زندگی پر نظر ڈالیں تو ان کی صحت قابل رشک تھی حالانکہ انہوں نے پر مشقت زندگی گزاری۔ یہ سب کمال ان کی سادہ زندگی کا تھا۔ ہمارے ہاں جو بیماریوں میں اضافہ ہوا اس کی دو وجوہات ہیں ایک تو آبادی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسرا ہماری خوراک جس میں بہت زیادہبیکری آئٹمز کا استعمال ہو گیا ہے جو کہ صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہماری زندگی سے جسمانی کھیل ختم ہو گیا ہے ہم گھروں تک محددو ہو گئے ہیں۔
تیسری وجہ یہ ہے کہ لوگوں سے ملنا جلنا ختم ہو گیا ہے جس کی وجہ سے کتھارسس نہیں ہو پاتا اور لوگ ڈپریشن اور پر یشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ڈاکٹر سے دور رہیں تو کوئی نہ کوئی مشاغل اپنا لیں۔ ہمارے نظام انہضام کی بیماری کی وجہ سے بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں۔ اگر ہم ایک کام کریں کہ بغیر چھنے ہو ئے آٹا لیں، جو کا آٹا لیں اس کو گو ندھیں اور اس کی روٹی بنائیں، شہد کے ساتھ اس روٹی کو کھا لیں تو بہت سارے مسائل سے بچ سکتے ہیں ۔
اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ حیران رہ جائیں گے کہ ذہنی پر یشانی میں کمی آگئی ہے، بدگمانی اور اوہام ختم ہو گئے ہیں ۔ زیتون کا تیل، سرکہ کا استعمال بھی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ میں نے ایک جگہ حضور پاک ﷺ کا فرمان پڑھا ہے کہ جو آدمی کھجوروں اور دودھ کے ساتھ ناشتا کرتا ہے، اس کے جسم سے بیماریوں کے جراثیم رفتہ رفتہ نکل جاتے ہیں ۔حضرت محمد ﷺ کی ذات ہمارے لیے ایک لا ئٹ ہاوس کی طرح ہے جو کہ تمام دنیا کے انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ سادہ زندگی انسان کو ذہنی اور جسمانی صحت عطا کرتی ہے۔

11/10/2022
11/10/2022

 

11/10/2022

Address

Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M umar bajwa haq ki awaz official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Khanpur

Show All