رحیم یارخان اساتذہ کے دن کے موقع پر پولیس کی موجودگی میں کالج کے ٹیچر پر بااثر افراد کا تشدد
رحیم یارخان خان پور میں نجی کالج کی ملکیت کے تنازعہ پر ایک گروپ کا دھاوا
رحیم یارخان پولیس کی موجودگی میں ایک ٹیچر پر لاتوں اور مکوں سے تشدد کیا گیا
رحیم یارخان خواتین سمیت درجنوں افراد اسلحہ کے ساتھ کالج میں آگئے کالج انتظامیہ کا الزام
رحیم یارخان مسلح افراد نے فائر بھی کئے کالج انتظامیہ کا الزام
رحیم یارخان دھاوا بولنے والے ملزمان کے ساتھ خانپور پولیس ملی ہوئی ہے کالج انتظامیہ کا الزام
رحیم یارخان طلبہ اور ٹیچر کا احتجاج کاروائی کا مطالبہ
رحیم یارخان کالج کے دو پاٹنروں کے مابین انتظامی معاملات سنمبھالنے کا جھگڑا چل رہا ہے پولیس ترجمان
رحیم یارخان پولیس میرٹ پر کاروائی کررہی ہے پولیس ترجمان
The districting of the country should be abolished with respect to wheat
Accidents and traffic jams in the city due to heavy load
#مذہبی تہواروں کے موقع پر بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے: ڈپٹی کمشنر ملیر گھنور خان لغاری۔
آخرکار تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھی میانوالی قریشیاں کے دو طاقتور وزراء وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کی جانب سے مقامی کسانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم وستم پر آواز بلند کرنا شروع کردی ہے
ہماری حکومت وقت کو تجویز ہے کہ وہ ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کو سہولتیں دیں رپورٹ دیکھیں.
میلسی۔ شہر اور گردونواح میں دھند کا راج
میلسی۔ دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ۔
میلسی ۔شہری غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں ۔ ٹریفک پولیس
میلسی۔ دھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ
خان پور : کمرے میں آگ والی انگیٹھی جلانے سے آگ لگ گئی
خان پور : آگ لگنے سے 75 سالہ دوست محمد نامی بزرگ جل کر جاں بحق ہو گیا،،،ریسکیو
خان پور : واقعہ بخاری کالونی میں پیش آیا،،،ریسکیو
خان پور : اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کے فائر فائیٹرز نے آگ پر قابو پا لیا
خان پور : واقعہ کمرے میں آگ والی انگیٹھی جلانے کے باعث پیش آیا،،،ریسکیو
خان پور (اجالا نیوز)سابق ممبر چیمبر آف کامرس مقامی تاجر سلمان جی سویئٹس بیکری کے مالک حاجی محمد اشرف جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے کی نماز جنازہ تبلیغی مرکز ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں ضلعی رحیم یار خان سے تاجر برادری کے علاوہ مقامی ایم این اے شیخ فیاض الدین چیمبر آف کامرس کے صدر خواجہ بشیر احمد کے علاوہ دیگر ممبران ،سابق ایم این اے میاں عبدالستار،سابق تحصیل ناظم حاجی محمد مراد خان،نمائندہ ایم این اے شیخ وقار الدین،احمد سبحانی،حاجی مقبول احمد بھٹی،شیخ حمیدالدین حاکم،سابق چیئرمین بلدیہ شہزاد انور،چوہدری بابر حسین،زبیر سبحانی،عبدالعزیز انجمن،ناصر حسین چغتائی،سب انسپکٹر جام فیض احمد،ایم ایس شیخ زید رحیم یار خان ڈاکٹر آغا توحید،حاجی صدیق رحمانی، چوہدری الیاس،اویس علیم،راؤ مجتبیٰ،رانا فیصل،رانا اکبر ، ذیشان علی اکبر ،چوہدری زہیر،ملک محمد سلیم کے علاوہ مقامی تاجر برادری،صحافیوں،وکلاء اور تمام مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع مرحوم حاجی محمد اشرف کے بھائی حاجی محمد اسلم ان کے بیٹوں سلمان اشرف اورفروز اشرف سے تعزیت کی گئی مرحوم کی بلند درجات کی دعا کی گئی۔مرحوم کی رسم قل خوانی آج صبح بروز سوموار 10بجے سبزاہ زار کے مقامی مسجد جامعہ عبداللہ بن عباس میں ادا کی جائے گی۔ ت
خان پور ریسکیو1122 انسانوں کے ساتھ ساتھ بے زبان جانوروں کے لیے بھی کسی مسیحا سے کم نہیں ریلوے کالونی میں بلّی پرانے کنویں میں گر گئی
مذہبی تہواروں کے موقع پر بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے: ڈپٹی کمشنر ملیر گھنور خان لغاری۔
جیکب آباد میں پولیس نے دو الگ الگ کاروائیوں میں ساڑھے چار من چرس اور پانچ کلو آفیم برآمد کرلی، تین ملزمان گرفتار۔