31/08/2019
Military Engineering Services (MES) has Announced Vey Large Number of Vacancies for different Cadres.
Last Date to apply is 10 Sept 2019.
One Person can Apply for One Post Only.
Fee for BPS-01 to 06 is RS. 200
Fee for BPS-06-15 is RS. 400
Age Limit is 18 to 33 for Assistant
Age Limit is 18-30 for all Remaining Posts.
Further Age Relaxation for Disabled, Women, minorities and under-developed Areas is As per approved Rules (mentioned in Advertisement)..
Visit www.mes.gov.pk to see more details and Apply Online
ملٹری انجینئرنگ سروسز میں بڑی تعداد میں آسامیاں خالی ہیں جنہیں فل کرنے کے لیئے (MES) نے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ متعلقہ پوسٹ پر اپلائی کرنے کے لیئے www.mes.gov.pk پر وزٹ کریں اور آن لائن آپلائی کریں۔
اپلائی کرنے کے بعد درخواست کا پرنٹ نکالیں اور جمع کرائی گئی فیس کے ساتھ اس پتہ پر بھیج دیں۔
Leiutinent Colonel,
For Enginer In Chief, GSO-1 ( Personnel)، E in C's Branch, GHQ, Rawalpindi.
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 ستمبر 2019 ہے ۔ اس لیئے 9 تاریخ تک۔درخواست لازمی کوریئر کروا دیں۔
ایک شخص صرف ایک پوسٹ کے لیئے اپلائی کر سکتا ہے۔
بی پی ایس 01 سے 05 تک کیلیئے فیس 200 روپے ہے
بی پی ایس 06 سے 15 کی فیس 400 روپے ہے۔
آن لائن اپلائی کرنے سے پہلے فیس جمع کرانا ضروری ہے جو کہ کسی بھی بینک میں جمع کرائی جا سکتی ہے۔
بینک جائیں اور انہیں بولیں کہ E in C's Branch, GHQ, RWP کے لیئے بینک ڈرافٹ یا ہے آرڈر بنوانا ہے۔ وہ اپنی فیس لے کر پے آرڈر بنا دینگے۔
More join: https://www.facebook.com/groups/CSS.PCS/ شکریہ۔
The concept of the Military Engineer Services dates back to the creation of the Indian Army under the British Crown. In the 18th century and the earlier part of the 19th century, the engineering requirements of the army preponderated over those of other departments, and there came into being a Publi...