رضا پوائنٹ Raza Point

رضا پوائنٹ Raza Point I'm story maker everyone can call me for any story or interview.My contact number 03093816965
(1)

خان پور۔شہر اور گردونواح میں 5گھنٹے سے بجلی بند خان پور۔بجلی فوگ کے باعث خانپور بھر میں بند ہے ۔واپڈا حکام خان پور۔بجلی ...
02/12/2023

خان پور۔شہر اور گردونواح میں 5گھنٹے سے بجلی بند
خان پور۔بجلی فوگ کے باعث خانپور بھر میں بند ہے ۔واپڈا حکام
خان پور۔بجلی 11بجے تک بحال ہوگی ۔واپڈا حکام

28/11/2023

اسلام آباد۔اطلاعات ہیں کہ پیسوں کے لین دین کے معاملہ کی وجہ سے میت کو دفن نہیں کرنا دیا رہا پولیس موقع پر پہنچ گئ۔
خدارا زندگی میں ہی لین دین کا معاملہ کلئیر رکھیں ۔

BREAKING🚨 عمران خان نیازی اب چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے... پی ٹی آئی اپنے نئے چیئرمین کا انتخاب یکم دسمبر 2023 کو کرے گی...
28/11/2023

BREAKING🚨
عمران خان نیازی اب چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے... پی ٹی آئی اپنے نئے چیئرمین کا انتخاب یکم دسمبر 2023 کو کرے گی۔

28/11/2023
14/11/2023

خوبصورت لڑکی کی آواز کے چکر میں ہنی ٹریپ نہ ہو جائیں،پنجاب پولیس نے لڑکے کو ہنی ٹریپ سے بچا لیا

12/11/2023

چولستان صحرا میں موسم سرما کی آمد پر میلے کی شروعات مزید دیکھئے اس ویڈیو میں

*آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ کا شناختی کارڈ یا سٹوڈنٹ کارڈ آپ کے پاس لازما" ہونا ضروری ہے ورنہ اپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو...
11/11/2023

*آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ کا شناختی کارڈ یا سٹوڈنٹ کارڈ آپ کے پاس لازما" ہونا ضروری ہے ورنہ اپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے
اپنے دوست و احباب کو بھی مطلع کر دیں ۔ شکریہ

09/11/2023

08/11/2023

یہ کیا سین ہے

03/11/2023

حضرت پستول شاہ صاحب علیہ ما علیہ
لیزر ٹیکنالوجی سے جن مار رہے ہیں.

02/11/2023

اسی سالہ بوڑھا دل کا مریض اپنی طلاق شدہ بیٹی کے تین بچوں کی کفالت کرنے پر مجبور۔بے بس شخص کا سہارا کوئی نہیں مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست
رابطہ نمبر 03007829936

30/10/2023

مولانا یوسف جمیل صاحب کا وضاحتی پیغام۔۔۔سوشل میڈیا پر گردش کردہ نیوز کے حوالے سے

29/10/2023

بڑے میاں سوغات اینڈ سوئیٹس ,,,,خان پور میں پیڑے اور کھویا متعارف کروانے والے
ہمارے یہاں اسپیشل خانپوری پیڑے
اسپیشل برفی اسپیشل کھویا اسپیشل اخروٹی سوہن حلوہ۔گاجر حلوہ ۔اور مٹھائیوں کے تمام ائٹم دستیاب ہیں۔۔
فاسٹ فوڈ میں چکن سموسہ چکن رول پکوڑے ۔۔گرمیوں کی اسپیشل سوغاتیں دودھ کی ٹھنڈی بوتل۔۔۔تازہ دودھ،دہی ۔۔۔
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں مال آرڈر پر تیار کیا جاتا ہے ۔۔۔۔
درخواستی چوک عید گاہ خان پور،،،،
حاجی یعقوب اینڈ سنز
03000129722
03000139722

29/10/2023

Well done bahot khoob
ایسے پولیس آفیسرز محکمہ کا فخر ہیں
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین صاحب کی تونسہ شریف میں کھلی کچہری ایسے بھی پولیس آفیسر ہیں ویڈیو پوری ملاحظہ فرمائیں، کاش ضلع رحیم یار خان میں اس طرح کا ڈی پی او تعینات ہو جائے تو بہت سے لوگوں کو انصاف مل جائے گا

23/10/2023

اپنی سٹوری کروانے کے لیے رابطہ کریں
0309-3816965
رضا سرور بھٹّی اینکر پرسن

Address

Khanpur Janubi

Telephone

+923462240811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رضا پوائنٹ Raza Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to رضا پوائنٹ Raza Point:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Khanpur Janubi

Show All