N K Sports Khanewal

N K Sports Khanewal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from N K Sports Khanewal, Digital creator, Khanewal.

15/01/2025

اعلان غم
إنا للہ وانا الیہ راجعون
ال پاکستان ٹیپ بال آرگنائزر ملک فیاض شجاع آباد حال مقیم قطر کے والد محترم ملک اللہ بخش* رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
ان کی نمازجنازہ 16 جنوری بروز جمعرات چک آر-ایس کی عید گاہ میں دن 11بجے ادا کی جائے گی۔
شرکت کی اپیل ہے 💔💔💔

رانا نوید میموریل کلر کٹ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏بمقام: شبیر اسٹیڈیم خانیوال 🏟️🏟️ماشاءاللہ ٹورنامنٹ کا فائنل ون کرنے پر بہت...
15/01/2025

رانا نوید میموریل کلر کٹ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏
بمقام: شبیر اسٹیڈیم خانیوال 🏟️🏟️

ماشاءاللہ ٹورنامنٹ کا فائنل ون کرنے پر بہت بہت مبارکباد 👏

پوری ٹیم کو چیمپیئنز شیلڈز سے نوازہ گیا 👏👏👏

ونر اپ شیلڈز اکاؤنٹ آفیسر خانیوال ، سٹی سٹار کلب کے اونر ، محمد عامر مگسی اور پرچم۔کرکٹ کلب کے عہدیدار شیخ مشتاق ، منیر صاحب نے کھلاڑیوں میں تقسیم کی 👏👍👏

شاندار کھیل پیش کرنے پر تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد 🤝🤝

رانا نوید میموریل کلر کٹ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏بمقام: شبیر اسٹیڈیم خانیوال 🏟️🏟️ماشاءاللہ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے پر بہت ...
15/01/2025

رانا نوید میموریل کلر کٹ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏
بمقام: شبیر اسٹیڈیم خانیوال 🏟️🏟️

ماشاءاللہ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے پر بہت بہت مبارکباد 🙌
پورے ٹورنامنٹ پر کمال کھیل پیش کیا فائنل تک رسائی حاصل کی اور فائنل میں 201 رنز کا حدف دیا مخالف ٹیم خانیوال سلطان نے حدف 16.1 اوورز میں حدف چیز کرلیا اور فائنل لوز کیا 💔🏆💔🏆💔

پوری ٹیم کو رنر اپ شیلڈز سے نوازہ گیا 👏👏👏
رنر اپ شیلڈز اکاؤنٹ آفیسر خانیوال ، سٹی سٹار کلب کے اونر ، محمد عامر مگسی اور ٹورنامنٹ جیوری ممبر چوہدری اویس جٹ نے کھلاڑیوں میں تقسیم کی 👏👍👏

Ist Tehseel Level Rana Naveed Memorial T20 Cricket Tournament @ Sports Stadium Khanewal 🏟️🏏Update 11.12.13.14 January 20...
15/01/2025

Ist Tehseel Level
Rana Naveed Memorial T20 Cricket Tournament @ Sports Stadium Khanewal 🏟️🏏

Update 11.12.13.14 January 2025 ⬇️🏏⬇️

ماشاءاللہ ٹورنامنٹ کو چار چاند لگانے کے لئیے ہماری VIP اسٹیج کے مہمان خاص تھے خانیوال کرکٹ سے وابسطہ گریٹ سپورٹس مین ، انجمن کرکٹ کلب کے سابقہ سٹار اوپننگ بلے باز ، رہنما پاکستان جماعت اسلامی ، سی ای او غزالی انسٹی ٹیوٹ خانیوال
جناب صاحب ❤️❤️❤️
ہمراہ
جناب صاحب ❤️❤️❤️

دونوں مہمانوں نے خصوصی وقت سے نوازہ ، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ، انعامات تقسیم کئیے اور کھلاڑیوں کے ساتھ یادگار گروپ فوٹو سیشن بھی کیا 🫡❤️🫡

شکریہ معاز بھائی ، رانا جنید بھائی ایونٹ منیجمنٹ اور اسپیشلی طور پر چیئرمین ٹورنامنٹ رانا عنصر علی صاحب کی جانب سے دل سے شکریہ 🙌🙌❤️🙌🙌

Rana Naveed Memorial Ist Tehseel LevelColour Kit , T20 Cricket Tournament 🏏🏆🏏 Update 11.12.13.14 January 2025 ⬇️⬇️بیسٹ ب...
15/01/2025

Rana Naveed Memorial Ist Tehseel Level
Colour Kit , T20 Cricket Tournament 🏏🏆🏏

Update 11.12.13.14 January 2025 ⬇️⬇️

بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ 🏆🏆🏆🏆

ماشاءاللہ ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس ، سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کی ، بڑے فائنل میں بڑی ہیٹرک مکمل کی ، فائنل بڑے مقابلے میں 4 وکٹیں حاصل کی ، کل ملا کر ٹورنامنٹ میں شاندار باؤلنگ سے اس ایوارڈ کو اپنے نام کیا 👏 🤝 👏

کل فائنل میچ میں اپنی باؤلنگ سے خانیوال سلطان کو چیمپیئن بنوا دیا ویلڈن بوائے ، اللہ پاک مزید کامیابی دے آمین ثم آمین 🤝

اس بڑے موقع پر مہمان خاص چوہدری اویس جٹ سے ٹرافی وصول کرتے ہوئے ❤️❤️👍❤️❤️

15/01/2025

N K Sports Khanewal Presents
Ab Khelega Khanewal One Day Tape Ball Cricket Series Edition 1 of Season 2025 is Coming Up Next
Be Ready Kwl 🔥
8 Teams | 2000 Entry | Total Prize 14K |
Final Date & Venue Uploaded soon 🔜 🫡
Intrested Teams Contact 🙌

Game on Hai 🔥 Juniors Be Ready 😄😉😄Get Ready to Rock all Youngsters 👏🤝👏Contact with Given numbers for all Details ⬇️Best ...
15/01/2025

Game on Hai 🔥

Juniors Be Ready 😄😉😄

Get Ready to Rock all Youngsters 👏🤝👏

Contact with Given numbers for all Details ⬇️

Best Of Luck Management 👏👍🫡

Welcome Team No 2 💫Team Owne: Mr Amjad Ali Bhojia Karachi 🤗Batsman: Naveed Dara FSD 👊Bowler: Hamza Lefti FSD 👊انشاءاللہ ...
15/01/2025

Welcome Team No 2 💫

Team Owne: Mr Amjad Ali Bhojia Karachi 🤗
Batsman: Naveed Dara FSD 👊
Bowler: Hamza Lefti FSD 👊

انشاءاللہ آغاز #عیدالفطر کے تیسرے دن 🤝🤝

انٹری فیس 3000 روپے 🤝
پہلا انعام: 50000 روپے 🏆
دوسرا انعام: 20000 روپے 🏆
تیسرا انعام: 10000 روپے 🏆
چوتھا انعام: 10000 روپے 🏆
بیسٹ بیٹسمین: 5000 روپے 🏆
بیسٹ باؤلر: 5000 روپے 🏆
ٹیمیں ٹوٹل 32 🫡
پول وائز 👏

انعامات کی ہوگی برسات ، ہونگے بڑے بڑے سپر سٹارز آمنے سامنے ، ہوگا آپس میں دنگل ، دمام دم مست قلندر ہوگا 🫡🫡

بیسٹ آف لک سرپرست اعلی ٹورنامنٹ:
شعبان اعوان بھائی 💗
انصر عباس قصوری بھائی 💗
ملک جاوید اقبال بھائی 💗
بیسٹ آف لک ایونٹ سپانسرز:
فخر ہندال ، فخر دبئی آف دبئی 💓
فخر کمالیہ ، فخر دبئی آف دبئی 💓
بیسٹ آف لک ایونٹ منیجر:
نعمان خان نیازی آف خانیوال 💗
بیسٹ آف لک چیف آرگنائزرز:
ممریز اروٹ بلوچ 💗 محمد بلال سپرا 💓
غلام حیدر سپرا 💓 علی حسنین سپراء 💓

بیسٹ آف لک آل میڈیا ، آل منیجمنٹ ، آل سپانسرز ، آل اونرز اللہ پاک سںب کو اس مقصد میں کامیابی دے آمین 🫠❤️🫠

آیا ای چنوں الہ , پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا ماسٹر 🙌اتفاق جیولرز سپر لیگ سیزن 2 (اپڈیٹ) 💗🤗💗ایک بار پھر تمام تر کامیابیاں سم...
14/01/2025

آیا ای چنوں الہ , پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا ماسٹر 🙌

اتفاق جیولرز سپر لیگ سیزن 2 (اپڈیٹ) 💗🤗💗

ایک بار پھر تمام تر کامیابیاں سمیٹتا ہوا اپنے اختتام کو پہنچا اس ایونٹ میں ایک دفعہ پھر برانڈ آف پاکستان فہد میاں چنوں نے اپنی بلے بازی سے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے اور پورے ایونٹ میں ون مین شو کیا فائنل میں بھی 70+ سکور کیے اور اس ایونٹ کے بسیٹ بسٹمین کا ایوارڈ اپنے نام کیا 🙌

جئیو چنوں آلیا ، جگ تے جیویں 🏆🤗🏆

اپڈیٹ 11.12.13.14 جنوری 2025 ⬇️⬇️⬇️پہلا تحصیل لیول رانا نوید مرحوم کلر کٹ ٹی20 ٹورنامنٹ 🏏ماشاءاللہ تحصیل کبیروالہ ٹیم رن...
14/01/2025

اپڈیٹ 11.12.13.14 جنوری 2025 ⬇️⬇️⬇️

پہلا تحصیل لیول رانا نوید مرحوم کلر کٹ ٹی20 ٹورنامنٹ 🏏

ماشاءاللہ تحصیل کبیروالہ ٹیم رنر اپ ڈیکلیئر 🏆🏆🏆

رنر اپ ٹرافی ٹیم کیپٹن نے فائنل کے مہمان خاص جناب معاز عزیر بھائی کی طرف سے وصول کی ❤️
ٹیم اونر محمد آصف سیول صاحب کو فائنل کھیلنے پر دلی مبارکباد ہارڈ لک فائنل لوز کرنے پر 💔💫💔

پورے ٹورنامنٹ میں شعبان ، دلاور ڈانگرہ ، راول ہراج ، طاہر سہو اور اینڈ می۔ فائنل مقابلے میں مبشر لیفٹی نے کمال پرفارمنس شو کی سب کو ڈھیروں مبارکباد 👏👏👏👏

شاندار ٹورنامنٹ ، کامیاب ٹورنامنٹ آرگنائز کرنے پر انجمن کلب ، تمام انتظامیہ ، تمام منیجمنٹ اور چیئرمین ٹورنامنٹ رانا عنصر بھائی کو مبارکباد 🤗🤗❤️🤗🤗

پہلا رانا نوید مرحوم میموریل ٹی20 کلر کٹ ٹورنامنٹ 🏆🏏اپڈیٹ : 11.12.13.14 جنوری 🙌🏆🙌ماشاءاللہ چیمپیئن تحصیل خانیوال سلطان چ...
14/01/2025

پہلا رانا نوید مرحوم میموریل ٹی20 کلر کٹ ٹورنامنٹ 🏆🏏

اپڈیٹ : 11.12.13.14 جنوری 🙌🏆🙌

ماشاءاللہ چیمپیئن تحصیل خانیوال سلطان چیمپیئن 👏👏

چیمپیئن ٹرافی ٹیم کیپٹن نے وصول کی اور فائنل میچ کے وی آئی پی مہمان خاص جناب رانا محمد جنید خان صاحب ہمراہ محمد معاز عزیر صاحب ( اونر غزالی انسٹیٹوٹ خانیوال ) تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئیے 🤗🤗🤗🙌🤗🤗🤗

شاندار ٹورنامنٹ آرگنائز کرنے پر ، پوری انتظامیہ ، انجمن کرکٹ کلب اور چیئرمین ٹورنامنٹ رانا عنصر علی آپ سب کو دلی مبارکباد لالا 🔥💐🔥💐🔥💐🔥

بیسٹ پلیئر ، مین آف دی فائنل میچ نبیل تورو ڈیکلیئر 🏆🏆
بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ عاقب سہیل ڈیکلیئر ہوئے 🏆🏆

پورے ایونٹ میں #انصر مشتاق ، #ارسلان ضیاء ، #صائم ایاز ، کپتان #عنصر علی سب اہم کردار ادا کیا اور بڑھیا پرفارمنس شو کی 👏🫡👏

جا راضی آں تیرے تے 💪🤗💪بھائی جو جانتا ہے وہ مانتا ہے 💪نئیں ریساں تیریاں تورو 🤗💪🤗شیر اسٹیڈیم میں جاری رانا نوید مرحوم کلر ...
14/01/2025

جا راضی آں تیرے تے 💪🤗💪
بھائی جو جانتا ہے وہ مانتا ہے 💪
نئیں ریساں تیریاں تورو 🤗💪🤗

شیر اسٹیڈیم میں جاری رانا نوید مرحوم کلر کٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے آج کے بڑے میگا فائنل میچ میں 201 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے جب آخری 8 اوورز میں 97 رنز درکار تھے صرف 4 وکٹیں باقی تھی تب بیٹنگ پر آئے برینڈ آف خانیوال ، ماسٹر بلاسٹر اور 201 رنز کو 17 بالز پہلے ہی چیز کردیا اور ٹیم کو چیمپیئن بنوا دیا 🤝🤗🤝🙌🙌🙌

جو کوئی نہ کر پائے وہ تورو کر پائے 🤝🔥🤝

27 بالز پر 103 رنز ناٹ آؤٹ 🙌🤗🙌
کل میچ میں 13 چھکے 🙌🤗🙌
18 بالز پر 54 رنز مکمل 🙌🤗🙌
اگلی 9 بالز پر 49 رنز بنائے 🙌🤗🙌
سیزن 2025 کی پہلی سینچری 💯 بھی داغ دی 💯🙌💯

شاندار پرفارمنس پر پرچم کرکٹ کلب کے صاحب کی جانب سے 5000 روپے کیش انعام 🙌💐🙌

ہور کوئی ساڈے لائک کے ساتھ پہلا میسج تورو کا اپنے فینز کے لئیے اور سال 2025 میں پہلا سینچری کا طحفہ لویو خانیوال والو 🫠🫠🫡🫠🫠

کون کون لائک کرے گا ؟ کون کون کمنٹ کرے گا 💗👏💗

14/01/2025

Masha Allah Champions 🏆
Nabeel Toru 8 overs me 97 runs Chased 😦

14/01/2025

فائنل سرمنی

14/01/2025

Final match
علی ماجد شاہ • دلاور ڈانگرہ • مبشر لفیٹی •طاہر سہو • عابد لک • اسامہ • شعبان • امجد • منظر • حسنین • علی • نوید سیال • اشرف کالو • عبید •
کبیروالہ نائٹ رائیڈرز 🔥
بمقابلہ
کپتان عنصر علی • نبیل تورو • ارسلان ضیاء • انصر مشتاق • صائم ایاز • جنید عبداللہ • عمیر • جاوید وکی• راشد • طاہر • عامر چشتی •
خانیوال سلطانز 🔥
Final DAY |final Match 2nd Inning ⬇️

پہلا رانا نوید میموریل تحصیل لیول کلر کٹ T20 کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏🏏
بمقام: شبیر اسٹیڈیم خانیوال 🏟️🏟️
زیر اہتمام: انجمن کرکٹ کلب (رجسٹرڈ)

14/01/2025

Final match
علی ماجد شاہ • دلاور ڈانگرہ • مبشر لفیٹی •طاہر سہو • عابد لک • اسامہ • شعبان • امجد • منظر • حسنین • علی • نوید سیال • اشرف کالو • عبید •
کبیروالہ نائٹ رائیڈرز 🔥
بمقابلہ
کپتان عنصر علی • نبیل تورو • ارسلان ضیاء • انصر مشتاق • صائم ایاز • جنید عبداللہ • عمیر • جاوید وکی• راشد • طاہر • عامر چشتی •
خانیوال سلطانز 🔥
Final DAY |final Match 1st Inning ⬇️

پہلا رانا نوید میموریل تحصیل لیول کلر کٹ T20 کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏🏏
بمقام: شبیر اسٹیڈیم خانیوال 🏟️🏟️
زیر اہتمام: انجمن کرکٹ کلب (رجسٹرڈ)

14/01/2025

Grand final
First inning
علی ماجد شاہ • مبشر لفیٹی •طاہر سہو • عابد لک • راول ہراج • دلاور ڈانگرہ • اسامہ • شعبان • امجد • منظر • حسنین • علی • نوید سیال • اشرف کالو • عبید •
کبیروالہ نائٹ رائیڈرز 🔥
بمقابلہ
کپتان عنصر علی • نبیل تورو • ارسلان ضیاء • انصر مشتاق • صائم ایاز • جنید عبداللہ • عمیر • جاوید وکی• راشد • طاہر • عامر چشتی •
خانیوال سلطانز 🔥
Final DAY |final Match 1st Inning ⬇️

پہلا رانا نوید میموریل تحصیل لیول کلر کٹ T20 کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏🏏
بمقام: شبیر اسٹیڈیم خانیوال 🏟️🏟️
زیر اہتمام: انجمن کرکٹ کلب (رجسٹرڈ)

14/01/2025

Toss time

Address

Khanewal

Telephone

+923048548581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N K Sports Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to N K Sports Khanewal:

Videos

Share