Chak 2410R

Chak 2410R Chak no 24/10 R ki awaz

09/02/2024

کملی نہ لا اکھیاں اے خان تاں خان ہوندین
اچیاں دوکاں تے پھیکے پکوان ہوندین

09/02/2024

الحمدللہ چک کی غیور عوام نے ثابت کر دیا ہمیں نا کوئی نوٹ سے خرید سکتا ہے نا دھمکی سے ✌️✌️

07/02/2024

🦁🐅 بمقابلہ💰💸💵

07/02/2024

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

28/01/2024

ھمارے چک میں سیاسی جوڑ توڑ کیلئے کچھ طاقتتیں ابھی بھی زور ازما

26/01/2024

چکنمبر 24 کے باشعور لوگوں۔۔
گاوں کے بنیادی مسائل کیا ھیں۔۔
اور کونسا سیاسی امیدوار ھمارے مسائل کو دور کر سکتا ھے۔
اس بارے میں اپنی قیمتی رائے دیں شکریہ

کچاکھوہ چک نمبر 24 ٹن آرسے ملک حیات اعوان ملک شوکت اعوان چوھدری جاوید گجر حاجی منظور گجر رانا محمود رانا خالد ماسٹر اکرم...
21/01/2024

کچاکھوہ چک نمبر 24 ٹن آرسے ملک حیات اعوان ملک شوکت اعوان چوھدری جاوید گجر حاجی منظور گجر رانا محمود رانا خالد ماسٹر اکرم سیال اور چک کی تمام برادری روہڑ برادری کھوکھر برادری انصاری برادری گجر برادری اعوان برادری سیال برادر رانا برادری راجپوت برادری بھٹی برادری رحمانی برادری رجانہ برادری بلوچ برادری آرائیں اور تمام برادری نے چوہدری افتخار نزیر کی حمایت کا اعلان کیا

تمام مخیر حضرات سے التماس ہے کہ اس کار خیر میں تعاون فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
01/01/2024

تمام مخیر حضرات سے التماس ہے کہ اس کار خیر میں تعاون فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

Shadi Mubarak Sohail GujjarAmir GujjarSada khush  rahain
22/11/2023

Shadi Mubarak
Sohail Gujjar
Amir Gujjar
Sada khush rahain

07/11/2023

ہمیں معاف کرنا

17/10/2023

میاں چنوں میں زور دار دھماکے کی آواز جنگی جہاز کے ساونڈ بیئریر کی تھی

08/08/2023
‏بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نے تمام تحصیلوں میں ڈائنامک  رجسٹریشن سنٹرز قائم کیئے ہیں۔اگر آپ کا گھرانہ پچھلے سروے میں شامل...
29/03/2023

‏بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نے تمام تحصیلوں میں ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز قائم کیئے ہیں۔اگر آپ کا گھرانہ پچھلے سروے میں شامل نہیں ہو سکا یاآپ سروے میں خاندان کی معلومات میں تبدیلی کروانا چاہتے ہیں،تو آپ اپنی تحصیل میں قائم رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لےجائیں۔
‏ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

تمام کسان اور مویشی پال بھائیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ لیمپى سکین بیمارى کى وجہ سے جن افراد کے جانور ہلاک ہو گئے ہے وہ ی...
15/11/2022

تمام کسان اور مویشی پال بھائیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ لیمپى سکین بیمارى کى وجہ سے جن افراد کے جانور ہلاک ہو گئے ہے وہ یہ فارم پِل کر کے تحصیلدار کے آفس میں جمع کرائے تاکہ آپ کے مالی نقصان کا گورنمنٹ ازالہ کرے گی ۔

چکنمبر 24/10R کے رہائشی سابق ترجمان خانیوال پولیس ملک وقاص محمود اعوان SHO تھانہ چھب کلاں تعینات
25/10/2022

چکنمبر 24/10R کے رہائشی سابق ترجمان خانیوال پولیس ملک وقاص محمود اعوان SHO تھانہ چھب کلاں تعینات

آج الاعوان تلاگنگ ہوٹل24/10آر ملک شوکت اعوان کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی میٹنگ
21/10/2022

آج الاعوان تلاگنگ ہوٹل24/10آر ملک شوکت اعوان کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی میٹنگ

نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی PP209 پنجاب فیصل خان نیازی کی صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی سے ملا...
19/10/2022

نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی PP209 پنجاب فیصل خان نیازی کی صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی سے ملاقات۔
نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی PP241 ملک مظفر اعوان بھی ہمراہ۔

سینیٹر عون عباس بپی نے دونوں ارکان اسمبلی کو ضمنی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔

Address

Chak No 2410R
Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 2410R posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share