DigitalTalha

DigitalTalha The power of social media, we craft strategies that captivate audiences, elevate brands, and growth.

11/10/2023

Don't mind what people think about you. Allah knows the beauty of your heart.❤️

09/10/2023

آپنے ملازمت کے لیئے درخواست دی اور وہ ریجیکٹ ہو گئ؟

تو بھائی دس درخواستیں اور بھیجیں کام کونسا ختم ہو گیا یہ فیکٹریاں دفاتر بند ہو گئے ہیں
آج آپکو کام نہیں مل رہا انشاء اللہ
کوشش کرتے رہیں کل پرسوں مل جایے گا کوشش نہیں رکنی چاہے ۔
اگر آپ وقتی ناکامی کو پلے باندھ لیں گے اور اپنے کام کے وقت میں بھی اس کے بارے میں سوچیں گے تو جو وقت کام کا ہے آپ اسے بھی ضائع کر رہے ہیں اور اس طرح آپ کو کامیاب ہونے میں زیادہ وقت لگتا ہے

لیکن اگر چاہے کام ملے یہ نہ ملے آپ مستقل مزاجی سے سیکھتے رہتے ہیں اور اس کو خود پہ پریکٹس کرتے ہیں
یقیناً کامیابی کے مواقع بڑھ جاتے ہیں اور آپ جلد کامیاب ہوں گئے کیونکہ آپ مستقل مزاجی سے سیکھ رہیں ہیں کوئ بھی کام ہو مستقل مزاجی بہت ضروری ہوتی ہیے

صیحیح طریقے سے محنت کرتے رہنا اور سیکھنا ہمارا کام ہیے باقی کامیابی اللہ پاک عطا فرما دیتے ہیں ہماری لگن اور کوشش کو دیکھتے ہوئے۔
دروازہ کھرکاتے رہنے سے ایک دن دروازہ کھل ہی جاتا ہے
ہمارا کام ہے صحیح طریقہ سے کوشش کرنا ان شاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی ۔
✍️Syed Talha Farooq

02/10/2023

Take the Risk or Lose the Chance 🤟

19/09/2023

Want to achieve your goals?
It's simple: work hard and stay focused.

18/09/2023

Don't compare yourself to others.

Compare yourself to your potential.

Potential is the gap between where you are and where you could be

21/08/2023

آپ بے شک میٹا ایڈ سیکھنے کے لئے مارک زکر برگ کو ہائر کرلیں
ایس ای او سیکھنے کے لئے نیل پٹیل کے پاس چلے جائیں
گوگل ایڈز سیکھنے کے لئے سندر پچائی کو منا لیں
ای کامرس کے لئے جیف بیز س کی اکیڈمی جوائن کرلیں

لیکن پھر بھی کام سیکھنے کے لئے محنت آپ کو ہی کرنا پڑے گی ۔ مختلف ناکام تجربات کرنے پڑیں گے ۔پھر ہی کامیابی ملے گی ۔ نہیں تو مارک زکر برگ ،سندر پچائی، نیل پاٹیل اور چیف بیزس مل کرکے بھی آپ کا کچھ نہیں نکھار سکتے۔


15/08/2023

There is no FULL STOP in SUCCESS, there are just COMMA'S. 🤩

SUCCESS is not a DESTINATION, it's a never ending journey 🛫

Thousands laid down their lives so that our country can celebrate this day. Never forget their sacrifices.Freedom in the...
14/08/2023

Thousands laid down their lives so that our country can celebrate this day. Never forget their sacrifices.

Freedom in the Mind, Faith in the words. Pride in our Souls. Let's salute the Nation on Independence Day 2023.

Happy Independence day!🇵🇰❤️

13/08/2023

Your content is powerful for attracting inbound leads.

My content contains a mixture of:

• Inspiring
• Authentic
• Educating
• Entertaining

These all play a role in attracting attention, and building relationship rather than just followers.



13/08/2023

Your personal brand is like a story, and social media is the pen you use to write it. Make every post count, stay authentic, and let your unique voice shine through. Remember, you are the author of your own success. 🤩

Success is not about achieving perfection, it's about striving for excellence and continuously improving. 🤩
11/08/2023

Success is not about achieving perfection, it's about striving for excellence and continuously improving. 🤩

10/08/2023

Everyday we have a new chance to find the different ways to get better. 🤩

09/08/2023

خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس

بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو❣️

08/08/2023

اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کے تم راضی ہو جاؤ گے♥️

03/08/2023

آپ جو بننا چاہتے ہیں نا!!!!
اس فیلڈ کے ماہرین کو فالو کرنا شروع کر دیجئے۔ ان کے طریقہ کار کو دیکھئیے۔ مشاہدہ کیجئے کہ وہ کس طرح ورک کرتے ہیں۔ ان کے ایک ایک طریقہ کار کو دیکھیے اور سیکھنا اسٹارٹ کر دیجئے۔ یقین کیجیے کہ آپ ان جیسا جلد یا بدیر ضرور بن جائیں گے۔

لیکن آپ نے بننا وہی ہے جو آپ خود ہیں۔
جس صلاحیت سے اللہ نے آپ کو نوازا ہے اسی فن ہنر کو پالش کرنا ہے اور کرتے چلے جانا ہے۔ جس چیز کی صلاحیت سے اللہ نے آپ کو نوازا۔ جس مقصد کو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں بس اسی کو سیکھنا اسٹارٹ کیجئے۔ اسی فیلڈ کے ماہرین کو فالو کیجئے۔

روزانہ بس 1 فیصد خود کو بہتر کرنا ہے۔ آپ کا آنے والا ہر دن پچھلے دنوں سے بہتر ہو۔ محنت کرتے رہیے۔ ہمت مت ہاریں۔ اگر ناکامی بھی ہو تو بھی کوئی بات نہیں۔۔۔ بلکہ سوچئیے کس طرح کوشش کرنی ہے کہ اس طریقے سے مقصد حاصل ہو۔ اور اللہ سے مدد اور دعا کرتے رہیے۔ آپ کی محنت و کوشش ایک دن ضرور رنگ لائیں گی اور آپ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہو جائیں گے، ان شاءاللہ۔❤️

02/08/2023

سوشل میڈیا میں بہت طاقت ہے اور جو اس کا درست استعمال کرتا ہے وہ حقیقی معنوں میں سوشل میڈیا کا بادشاہ بن جاتا ہے۔۔۔

ایک اچھا سوشل میڈیا مارکیٹر یہ جانتا ہے کہ اپنی بات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک کیسے پہنچانی ہے، کسی بھی بزنس کی پرموشن کے لیے کیا سٹریٹجی اپنانی ہے، کس طرح سے لوگوں کی ضرورت پوری کرنی ہے۔

کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ سوشل میڈیا کو اپنی طاقت بنائیں تو اس سے ارننگ کر سکیں؟؟؟ تو پھر سوشل میڈیا مارکیٹر بن کر خود کو ایک برانڈ بنا لیں۔۔۔


01/08/2023

- Trust Allah
- Big Dreams
- Work Hard

You'll Succeed InshaAllah ❤️

28/07/2023

مارکیٹنگ کے میدان میں ایک انقلاب آچکا ہے، اب روایتی اشتہارات کی جگہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ نے لے لی ہے اور اس کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ نے کاروبار کرنے کے روایتی طریقوں کو بھی بدل دیا ہے، اب صارفین اپنے گھر سے انٹرنیٹ پر کاروبار کر سکتے ہیں۔ اب جو لوگ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتے وہ زیادہ دیر تک مارکیٹ میں نہیں رہ سکیں گے۔ آپ کسی بھی فیلڈ سے ہوں آپ کو مارکیٹنگ ضرور آنی چاہیے۔ 🤩



16/07/2023

مارکیٹرز! اگر خود کو پروموٹ نہیں کر سکتے تو کوئی کیسے انہیں مارکیٹرز سمجھے گا؟؟

کسی کے بزنس کی مارکیٹنگ سے پہلے، خود کی مارکیٹنگ کریں۔۔ Analysis کریں۔۔ کمپیٹیشن اور کمپیٹیٹرز کو Beat کریں۔۔ خود پر انویسٹ کریں، مزید سیکھیں۔۔ بار بار سیکھیں ۔۔

اپ کے پاس کوئی بھی سکل ہو آپ کو بیچنا ضرور آنا چاہیے۔ 🤩
اور کچھ نہیں تو کم سے کم بیچنا سیکھ لیں ❤️

14/07/2023


13/07/2023

آپ کا بزنس ہے؟
اسے آنلائن دنیا میں لائیں۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنائیں◀️

اگر افورڈ کر سکتے ہیں تو مینیجر ہائیر کر لیں۔۔۔۔
اگر خود مینیج کرنے ہیں، کیونکہ آپ پیڈ سروسز افورڈ نہیں کر سکتے، تو خود مینیج کر لیں۔۔۔۔
پوسٹ کرنے کے لیے آپ کو اچھے سے گرافکس کی ضرورت ہو گی۔۔۔۔

اب آپ کا سوال ہو گا کہ ہمیں تو گرافکس ڈیزائننگ نہیں آتی 🤧
اور اکثر لوگ یہاں یہ غلطی کرتے ہیں کہ وہ گرافکس ڈیزائننگ کے پورے پورے کورسز کرنے لگ جاتے ہیں۔۔۔
نہیں! ❌
اگر آپ کا اپنا بزنس کچھ اور ہے، اور آپ کو یہ سکل نہیں سیکھنی تو آپ اس میں وقت برباد نہ کریں۔۔۔
آپ محض کینوا Canva سیکھ لیں اور اچھے اچھے گرافکس دیکھا کریں ۔۔ اچھے اچھے پوسٹ ڈیزائن دیکھیں ۔۔۔۔ اگر آپ یہ دو کام کر لیں تو آپ بہت اچھے سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو اٹریکٹو، اور پروفیشنل بنا سکتے ہیں ۔۔۔ 🤍

ویڈیوز بھی ضروری ہیں، اس کے لیے آپ اگر اچھے سے Capcut سیکھ لیں، تو وہ آپ کے لیے کافی سے زیادہ ہے ۔۔۔۔۔ آپ اچھے سے ویڈیوز ایڈٹ کر سکتے ہیں ۔۔۔

روزانہ کی پوسٹنگ کریں۔۔۔
اپنے کام کے بارے میں بات کریں۔۔۔
سر ہشام سرور کی پوسٹ پڑھی تھی کہ اگر آپ خود اپنے کام کے بارے میں بات نہیں کرتے تو کوئی اور بھلا کیوں کرے گا۔۔۔

مارکیٹنگ کریں۔۔۔۔
اچھے مارکیٹر ہائیر کریں۔۔۔ مارکیٹنگ کریں گے، تو لوگ آپ کو، آپ کے بزنس کو، آپ کی پروڈکٹ کو، آپ کی سروسز کو جانیں گے۔۔۔
بنا مارکیٹنگ کیے گھر میں چیز لے کر بیٹھ جائیں گے تو کوئی بھی لینے نہیں آۓ گا۔۔۔۔
دو برینڈز ایک ساتھ بنتے ہیں۔۔۔ ایک اپنی مارکیٹنگ کر کے چھ ماہ، سال میں کہاں سے کہاں پہنچ جاتا ہے اور ایک اپنے ویران سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنا کر بنا مارکیٹنگ کیے سال بعد کہتا نظر آتا ہے کہ آنلائن میں تو کچھ نہیں رکھا۔۔۔۔
اب آپ کہیں گے مارکیٹنگ میں پیسہ لگتا ہے تو بتاتی چلوں کہ بزنس کا قانون ہے:
پیسہ لگاؤ گے تو پیسہ آۓ گا۔۔۔
پیسہ نہ لگائیں، آگے نہ بڑھیں، محنت نہ کریں، پھر مکھیاں ماریں موم پھلیاں کھائیں اور آخر میں کہیں میری تو قسمت ہی خراب ہے۔


🌟 Welcome to our page! 🌟We are thrilled to have you join us in the exciting world of social media marketing! Wh...
06/07/2023

🌟 Welcome to our page! 🌟

We are thrilled to have you join us in the exciting world of social media marketing! Whether you're a business owner, a marketing enthusiast, or someone simply curious about the power of digital advertising, you've come to the right place.

At DigitalTalha we believe in the immense potential of social media as a tool to connect, engage, and grow. We strive to provide you with valuable insights, tips, and strategies to navigate the ever-evolving landscape of Facebook marketing.

Why should you care about social media marketing? Well, it's no secret that Facebook has become an integral part of our daily lives. It has transformed the way we communicate, share, and discover content. For businesses, it offers an incredible opportunity to reach their target audience, build brand awareness, and drive conversions like never before.

Through this page, we aim to empower you with knowledge and inspiration to make the most of your social media marketing efforts. Here's what you can expect from us:

1️⃣ Educational Content: We'll provide you with in-depth articles, guides, and tutorials on various aspects of social media marketing. Whether you're a beginner or a seasoned pro, there will always be something new to learn.

2️⃣ Latest Trends and Insights: Stay up-to-date with the latest trends, algorithms, and best practices in the social media landscape. We'll share industry news and expert analysis to help you stay ahead of the curve.

3️⃣ Engaging Discussions: Our community is a vibrant hub where like-minded individuals gather to exchange ideas, ask questions, and share their experiences. Join the conversation and connect with fellow marketers from around the world.

Thank you

06/07/2023

Address

Mohalla Saddat Khan Bela
Khan Bela
64040

Telephone

+923097584876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DigitalTalha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DigitalTalha:

Share


Other Social Media Agencies in Khan Bela

Show All