City Press Club Khair pur Nathan shah

City Press Club Khair pur Nathan shah City press club

20/12/2024
18/12/2024

خیرپور ناتھن شاہ کے میلے میں جھگڑے ہونا روز کا معمول

خیرپور ناتھن شاہ میں دانش ساریو اور اعظم شیخ کی چوری میں ملوث ملزمان پولیس کی گرفت سے آزاد, کچھ روز قبل دونوں دکانداروں ...
18/12/2024

خیرپور ناتھن شاہ میں دانش ساریو اور اعظم شیخ کی چوری میں ملوث ملزمان پولیس کی گرفت سے آزاد, کچھ روز قبل دونوں دکانداروں کے گھر اور دکان سے چوریوں کی وارداتیں ہوئی تھیں

رپورٹ, فیاض جعفری 24 نیوز

خیرپور ناتھن شاہ میں 2 ماہ قبل سبزی کے بیوپاری اشرف پنہور سے ڈکیتی کا معاملہ, نہ تو چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد ہوئی اور ...
18/12/2024

خیرپور ناتھن شاہ میں 2 ماہ قبل سبزی کے بیوپاری اشرف پنہور سے ڈکیتی کا معاملہ, نہ تو چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد ہوئی اور نہ ہی ملزمان پولیس کی پکڑ میں آسکے

رپورٹ, فیاض جعفری 24 نیوز

خیرپور ناتھن شاہ میں ڈاکو راج برقرار, چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ, شہری اور تاجر غیرمحفوظرپورٹ, فیاض جعفری 24 ن...
18/12/2024

خیرپور ناتھن شاہ میں ڈاکو راج برقرار, چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ, شہری اور تاجر غیرمحفوظ

رپورٹ, فیاض جعفری 24 نیوز

18/12/2024

خیرپور ناتھن شاہ میں پولیس نے شہریوں کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا, رات گئے ڈاکوؤں کی اسلحے کے زور پر لوٹ مار, مسلحہ ڈاکوؤں نے 3 شہریوں کو لوٹ لیا

رپورٹ, فیاض جعفری 24 نیوز

18/12/2024

میہڑ میں جرم کی دنیا چھوڑنے والے نوجوان سلطان بروہی کو پولیس نے دنیا چھوڑنے پر مجبور کردیا

متوفی نوجوان کی والدہ نے بیٹے کی موت کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا

رپورٹ, فیاض جعفری 24 نیوز

18/12/2024

میہڑ میں پولیس کی مبینہ زیادتیوں سے تنگ آکر نوجوان نے خودسوزی کرلی, نوجوان کی لاش گھر سے برآمد, والدہ کا پولیس پر زیادتیوں کا الزام

رہورٹ, فیاض جعفری 24 نیوز

16/12/2024

دادو جي سول اسپتال ۾ سهولتن جو فقدان، شهري ايم ايس خلاف روڊن تي نڪري آيا، عوامي فورم چئيرمين ۽ ايس ايس پي آمهون سامهون 🤜🤛

رپورٽ، فياض جعفري

16/12/2024

خيرپور ناٿن شاھ جي ميلي ۾ جهيڙو

16/12/2024

خيرپور ناٿن شاھ ۾ روڊ حادثو، 2 معصوم زندگيون اجل جو شڪار..........

رپورٽ، فياض جعفري

16/12/2024

خیرپور ناتھن شاہ, میلے میں دو گروپوں میں تصادم

معمولی تلخ کلامی پر دونوں فریقین میں جھگڑا ہوگیا

فریقین کا ایک دوسرے پر ڈنڈوں, لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال

تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے

منشیات کے استعمال کے باعث تصادم کا ہونا روز کا معمول, میلے میں اسلحے کی نمائش بھی سرعام جاری

فیاض جعفری

16/12/2024

خیرپور ناتھن شاہ میں انڈس ہائی وے پر کار اور موٹرسائیکل میں تصادم

حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق, ایک شدید زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں 13 سالا اختر بروہی اور 6 سالا سارنگ بروہی شامل

لاشوں اور زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا

*فیاض جعفری 24 نیوز*

16/12/2024

میہڑ میں رات گئے نامعلوم کار سواروں نے لاش کو آگ لگادی

لاش کو آگ لگانے کے بعد کارسوار فرار ہوگئے، علائقہ مکین

لاش کا 40 فیصد حصہ جھلس کر جل گیا تاہم لاش کی شناخت نہ ہوسکی, پولیس

پولیس نے لاش کو میہڑ کی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا

*فیاض جعفری 24 نیوز

Address

Khairpur Nathan Shah

Telephone

+923422215372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Press Club Khair pur Nathan shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City Press Club Khair pur Nathan shah:

Videos

Share