30/12/2024
اسلام علیکم صبح بخیر ❤️❤️🙏🏻
ماشاءﷲ❤️❤️🙏🏻
شکر ہے اللّه پاک نے ہمارے ملک کو ایک مظبوط فوج دی ہے
اور جس ملک کی فوج مظبوط هو اس ملک کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہے 🇵🇰❤️✌🏻
آپ سب لوگ اگر اور بھی اپنی فوج کو عزت دو گے تو حوصلہ افزائی ہوگی یہ ہی فوج ہے جو دشمنوں کے حرکتوں سے اچھی طرح واقف ہیں ❤️✌🏻
کل رات بھی ایک ایسا واقعہ ہونے والا تھا پاکستانی فوج نے ان دہشتگردوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا 🇵🇰🇵🇰❤️✌🏻
Welldone pak fouj
I love you pak fouj🇵🇰❤️ pakistan zindabad❤️✌🏻