پیزا پورٹل لایا معیار کے ساتھ ڈسکاؤنٹ بھی
ڈائیننگ اور ٹیک آوے پر 10 فیصد ڈسکاؤنٹ
ابھی وزٹ کریں پیزا پورٹل ریلوے پھاٹک نزد مینی سو قصور
برائے رابطہ
0320-6666020
* قصور، اللہ دتہ ٹاؤن میں 3 مرلے کا گھر فروخت کے لیے
* مکمل تیار گھر، کادی ونڈ مین روڈ پر واقع
* بجلی، پانی موجود، گیس جلد میسر ہوگی
* قیمت: 23 لاکھ روپے
* رابطہ: 03208040814
مزید معلومات کے لیے کال کریں!
قصور میں بارش کا خوبصورت منظر
میلہ بابا بلھے شاہ رحمتہ علیہ پر آنے والے زائرین کو خوش آمدید
بابا بلھے شاہ رحمتہ علیہ کے میلے کی تاریخ اب بدل گئی ہے اب 30, 31 اور 1 ہوگی
_گڈو بیراج پر سیلاب کی صورتحال مزید خراب_ کشمور، سندھ - 11 اگست 2024 گڈو بیراج پر سیلابی صورتحال مزید خراب ہو گئی، پانی کی آمد 4 لاکھ 24 ہزار 825 کیوسک کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ کشمور میں کنٹرول روم نے کشمور کے کنٹرول روم میں ٹیسٹ کے دوران پانی کی سطح میں مزید اضافے کے ساتھ 401,243 کیوسک پانی کا اخراج ریکارڈ کیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلڈ ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے گڈو اور سکھر بیراجوں پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں سندھ کے 100 سے زائد دیہات شامل ہیں، گڈو اور پنو عاقل کے درمیان کچے کا 80 فیصد علاقہ زیر آب ہے۔ حکام ہائی الرٹ پر ہیں، سیلاب کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ صورت حال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے، اور حالات بہتر ہوتے ہی مزید اپ ڈیٹس کی توقع کی جا رہی ہے۔ _ذریعہ:_ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) _زمرہ:_ سیلاب، قدرتی آفات
بابا بلھے شاہ رحمتہ علیہ کا میلہ 23 ،24 اور 25 اگست جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ہوگا
قصور کے نواہی گاؤں برج کلا میں سرعام نوجوان پر گولیاں چلا دی گئیں، ملزم فرار
بھسرپورہ پورہ روڈ
الیکشن سے پہلے بھسرپورہ روڑ جو بائی پاس تک بننا چاہیے تھا اس کو مکمل چھوڑ کر سیاسی اور ٹھیکے دار انتظامیہ کو آج تک غائب
روڈ تو نامکمل چھوڑ گئے لیکن سب سے بڑی مصیبتیں جو اس علاقے کے لوگوں کیلیے چھوڑ گئے وہ اس روڈ کو ایک فٹ اونچا بنا دیا گیا جس کی وجہ سے گلیاں نیچی ہو گئیں اور اب جب بھی بارش ہوتی ہے بھسر پورہ روڈ تالاب کا منظر پیش کرتا ہے ۔ جناب محترم ایم پی اے الحاج نعیم صاحب کو حکومت وقت کی طرف سے صفائی ستھرائی کا کام ملا مگر وہ بھی ہمیشہ کی طرح اس علاقے کے لوگوں سے ووٹ و وعدے کر کے غائب ہو چکے ۔اب صرف فیس بک پر تصاویر بنواتے نظر آتے ضرور بنوایا کرے لیکن اس علاقے کے لوگوں کا کیا قصور جن سےووٹ لیکر الیکشن جیتا گیا ۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پر آواز اٹھانے کا اپنا حق ادا کرے
@followers
کیا پاکستان میں فیس بک پر پابندی عائد کر دی گئی؟
دیکھیے سینئر صحافی زبیر احمد قصوری کی خصوصی رپورٹ میں
پانی میں سڑک بنانے کا طریقہ
پاکستان میں ڈی ٹی ایچ لائسنس کا حصول
Free Home Delivery 0320-6666020 #PizzaPortal #Pizza
*بلھے شاہ ہسپتال میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی کمی گارڈ دور کرنے لگے*