تحصیل چونیاں کا سب سے بڑا پریس کلب (مرکزی پریس کلب چونیاں حافظ میڈیا گروپ) جو عوامی ترجمانی کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے ذریعے عوامی مسائل اعلیٰ حکام تک پہنچاتا ہے اور اس کے حل ہونے تک اس مسلئے کو اجاگر کرتے رہتا ہے۔ یہ تحصیل چونیاں کا واحد میڈیا گروپ ہے جو صرف افسران کی داد لینے کے لیے خبریں نہیں چلاتا بلکہ بے لوث بنا کسی لالچ کے حقیقت پر مبنی عوامی مسائل کے حل کے لیے خب
ریں چلاتا ہے اور انشاء اللہ عوامی ترجمانی و خدمت کا یہ سلسلہ بلا کسی رکاوٹ کے جاری رہے گا۔
الحمداللہ تحصیل بھر میں سب سے زیادہ تعداد میں پاکستان کے مشہور رجسٹرڈ اخبارات اور بڑے ٹی وی چینلز کے نمائندگان اسی پریس کلب کا حصہ ہیں۔جو بے لوث عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔
مرکزی عہدیداران و ممبران
سرپرست اعلیٰ۔ حافظ محمد شریف اشرف
چیئرمین۔چوہدری فیاض احمد دھون
صدر۔ صابر چوہدری
جنرل سیکرٹری۔ راناسلمان یوسف
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ۔میاں عدیل اشرف
انفارمیشن سیکرٹری ۔حافظ وحید اشرف
اعظم چوہدری
عبدالرحمان ہاشمی
وقاص حیدر
و دیگر ممبران۔
اگر آپ بھی ہمارے کارواں کا حصہ بن کر اپنے علاقے کے مسائل کو اجاگر کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نیچے دیئے گئے نمرز پر رابطہ کریں اور اپنے علاقے کے مسائل اجاگر کروانے میں اپنا کردار ادا کریں اگر آج اپنے علاقے کے مسائل کیخلاف آپ آواز نہیں اٹھائیں گے تو کل کو کوئی آپ کی آواز نہیں بنے گا اس لیے اجتماعی و زاتی مسائل سے آگاہ کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں ہم بنیں گے آپ کی آواز۔
شکریہ۔
واٹس ایپ اینڈ کال کے لیے۔
03424106902 | 03006573500 | 03004626651
03014001983 | 03009492335 | 03014354239
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Markazi Press Club Chunian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.