Waqas Reactions

Waqas Reactions Funny video reaction videos amazing video will be shown on this page
(8)

18/05/2024

ایک آدمی مچھر دانی لگا کر سو رہا تھا اچانک باہر سے اسے ایک جگنو اڑتا ہوا نظر آیا آدمی بولا یا خدا ہم کو بچا یہ ظالم مچھر کا بچہ تو آج ہم کو ٹارچ لے کر ڈھونڈ رہا ہے

😂😂🤣🤣

Brother's❤❤❤
18/05/2024

Brother's❤❤❤

16/05/2024

*ہر لڑکی دھوکہ نہیں دیتی 🙂*
*کچھ گالیاں بھی دیتی ہیں 🥲یہ سچ ہے کیا 🤭*
🤣 Waqas Reactions 🤣

Baba ki ladli❤❤❤
16/05/2024

Baba ki ladli❤❤❤

15/05/2024

لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 🤗

کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝

سادگی کے فتوے تو سبھی دیتے ہیں مگر مرتے  سب چہروں پر ہیں 💫🦋
15/05/2024

سادگی کے فتوے تو سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے سب چہروں پر ہیں 💫🦋


❤❤❤💯✅
14/05/2024

❤❤❤
💯✅

14/05/2024

مہربانی کرکے ہم پاکستانی لڑکوں کو دھوکہ نہ دے
اب تو سگریٹ بھی اوقات سےباہر ہے 😜
🤣 Waqas Reactions 🤣

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week! Thanks facebook team...
13/05/2024

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week! Thanks facebook team...

12/05/2024

‏بیوی : آٹا کہاں سے لائے تھے ؟
شوھر : کیوں کیا ھوا ..
بیوی : ساری روٹیاں جل گئی ہیں 😂🤭🤭

I've received 10,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
11/05/2024

I've received 10,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

10/05/2024

پہلے میکپ نہیں ہوتا تھا
اسلئے بریک اپ نہیں ہوتا تھا 🤭🙈🤔😒
🤣 Waqas Reactions 🤣

سادگی کے فتوے تو سبھی دیتے ہیں مگر مرتے  سب چہروں پر ہیں 💫🦋🕵🕵🕵
09/05/2024

سادگی کے فتوے تو سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے سب چہروں پر ہیں 💫🦋🕵🕵🕵

09/05/2024

ڈاکٹر۔۔ رات میں ٹینشن لے کر نہیں سونا چاہیے
شوہر۔۔۔ تو کیا بیوی کو میکے بھیج دوں 🙄🙈
🤣 Waqas Reactions 🤣

❤❤❤
08/05/2024

❤❤❤

08/05/2024

لوگ پیار محبّت میں پڑ رہے ہیں😌
اور میں صرف مصیبت میں 😒
🤣🤣🤣
🤣 Waqas Reactions 🤣

07/05/2024

🦋 ‏٭‏💝محبت کا دوسرا نام قربانی ہے💁😊
سب اپنے اپنے محبوب تیار رکھوں 😹🔪🔪
بڑی عید آنے والی ہے🤷😂😂
🤣 Waqas Reactions 🤣

اور ہماری پہچان’ خود کی ہے.👑✨ہماری بنتی ہی نہیں تختِ نشینوں سـے. 💯☠️✅✅✅
07/05/2024

اور ہماری پہچان’ خود کی ہے.👑✨
ہماری بنتی ہی نہیں تختِ نشینوں سـے. 💯☠️✅✅✅

خوبصورت سی آنکھیں👀 پیارا سا چہرہ😍 میٹھی سی آواز👩‍🎤🎤😘 پیارا سا اخلاق🙈❤️ یہ تو ہوئی ہماری  بات🤪 اور سنائیں کیسے ہیں آپ😁😂😂W...
07/05/2024

خوبصورت سی آنکھیں👀

پیارا سا چہرہ😍

میٹھی سی آواز👩‍🎤🎤😘

پیارا سا اخلاق🙈❤️

یہ تو ہوئی ہماری بات🤪 اور سنائیں کیسے ہیں آپ😁😂😂

Waqas Reactions

07/05/2024

I gained 6,837 followers, created 492 posts and received 131,773 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉 thank u so much gayzzz

07/05/2024

بیٹیاں تو سب اچھی ہوتی ہے 💖
پر اتنی خطرناک بیویاں کہاں سے آتی ہے 🤔🙈
😜🤣🤣🤣
🤣 Waqas Reactions 🤣

*اور پھر کچھ تاریخیں زندگی کے کیلنڈر پر ہمیشہ کے لئے نقش ہو جایا کرتی ہیں ~•~🙂🖤❤✅
06/05/2024

*اور پھر کچھ تاریخیں زندگی کے

کیلنڈر پر ہمیشہ کے لئے نقش ہو جایا کرتی ہیں ~•~🙂🖤❤✅

06/05/2024

```پانچ لاکھ ادھار چاہئیے

واپس نہ کروں تو بےشک بلاک کر دینا🤝🥺```
🤣 Waqas Reactions 🤣

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
05/05/2024

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

خوبصورت نظر آنا ہمارا حق ہے😌۔                                                   تعریف کرنا آپ لوگوں کا فرض ہے🙈😱
05/05/2024

خوبصورت نظر آنا ہمارا حق ہے😌۔ تعریف کرنا آپ لوگوں کا فرض ہے🙈😱

05/05/2024

شادی پر بیس لاکھ کا خرچہ آئے اور میاں بیوی 60 سال گزار لیں تو ایک دن 93 روپے کا پڑتا ہے ویلا بیٹھا تھا سوچا بتا دوں. خیر سانو کی۔ 🤧🥱🤣
🤣 Waqas Reactions 🤣

```ہو جائیں ہر کسی پر فدااتنے بیکار ہم بھی نہیں...🙂🍂```❤❤✅✅❤❤
04/05/2024

```ہو جائیں ہر کسی پر فدا
اتنے بیکار ہم بھی نہیں...🙂🍂```
❤❤✅✅❤❤

04/05/2024

*نظر لگ گئی مرشد 🥺🤝*

*ورنہ ہماری پوسٹوں پر بھی رش ہوا کرتا تھا🤨*
🤣 Waqas Reactions 🤣

ﺑﮩﺖ ﺣﺴﯿﻦ ﮨﮯ ﺩﻭﺷﯿﺰﮔﯽِ ﺣﺴﻦ ﻣﮕﺮ!ﺍﺏ ﺁ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺁﺅ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮﯾﮟ_______😌🤣
03/05/2024

ﺑﮩﺖ ﺣﺴﯿﻦ ﮨﮯ ﺩﻭﺷﯿﺰﮔﯽِ ﺣﺴﻦ ﻣﮕﺮ!
ﺍﺏ ﺁ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺁﺅ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮﯾﮟ_______😌🤣

03/05/2024

اردو میں دفعہ ہو جاؤ 😄

انگلش میںGetLost🤣
اور اپکی زبان میں..🙈🙊

Address

Ward No 4
Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Reactions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas Reactions:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Kasur

Show All