Inam Malik

Inam Malik Be good, do good, look good

لیہ : چور چوری کرکے اعتکاف پر بیٹھ گئے پولیس نے مسجد سےہی گرفتار کرلیئے۔😂😂😂تھانہ فتح پور پولیس نے کاروائی کرتے ھوئے  موت...
02/04/2024

لیہ : چور چوری کرکے اعتکاف پر بیٹھ گئے پولیس نے مسجد سےہی گرفتار کرلیئے۔😂😂😂
تھانہ فتح پور پولیس نے کاروائی کرتے ھوئے موتی بازار سے ٹیلرز کی دکان پر کپڑے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار کرلیئے۔ چور چوری کرنے کے بعد مسجد میں اعتکاف پر بیٹھ گئے تھے

28/02/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zeshan Latif, Sohail Raza, Chaudhary Usmàn Munir, Sheikh Abdull Basit, Yasir Ali Nizamani, Mirza Honey, Juatt Live, Jaleed Saeed, ShahZad AhMed, Abdul Qadeer, Reena Ghouri, Subhan Siddhiqi, Sajid Ali, Abid Hussain, Tahir Khan, Abozar Khan, Khaliq Malik, SOfi Mastan, Siraj Zaheer, Ali Nawaz Khan Seelro, Ali Khan Sodozai, Israr Ahmad, Zohaib Abbas, Zong Bolt, Amjad Khan, Zaman Baloch, Naeem Pindi Ala, Muheeb Ullah, Zan Ullah, Ghulam Mustafa, Mohamme Taarak, Jangez Khoso, Niaz Muhammad, Mahar Tabasam Ali Ali, Maaz Khan, Ijaz Yousaf, Ashan Ali Channa, Sami Khan, Baloch Baloch, Rana Mudassir, Waqas Waqas, Barkat Ali, Masood Safi, Umair Khan, Babar Sipra, Fahad Khan, Ali Ahmad, Nasir Jan, Muhammad Bilal Muhammad Bilal

26/11/2023
25/11/2023

I gained 148 followers, created 121 posts and received 813 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔ اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے: (1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہما...
24/11/2023

چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔
اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے:
(1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔
(2) مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا۔
(3) زندگی کا سب سے کھویا ہوا دن وہ ہے جس دن ہم ہنستے نہیں ہیں۔
(4) دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹر...:
1. سورج
2. آرام
3. ورزش
4. خوراک
5. عزت نفس
6. دوست
اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ان سے جڑے رہیں اور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہوں...
چاند دیکھو گے تو خدا کا حسن دیکھو گے۔
سورج کو دیکھو گے تو خدا کی قدرت دیکھو گے...
آئینہ دیکھیں تو اللہ کی بہترین تخلیق نظر آئے گی۔ تو یقین کرو۔
ہم سب سیاح ہیں، خدا ہمارا ٹریول ایجنٹ ہے جس نے پہلے ہی ہمارے راستوں، بکنگ اور منزلوں کی نشاندہی کر رکھی ہے... اس پر بھروسہ کریں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں۔
زندگی بس ایک سفر ہے! لہذا، آج زندہ رہو!
کل نہیں ہو سکتا۔❤️💕

گوگل اگلے مہینے ایسے تمام جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دے گا جو اب استعمال نہیں ہو رہےگوگل کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے سے ...
12/11/2023

گوگل اگلے مہینے ایسے تمام جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دے گا جو اب استعمال نہیں ہو رہے
گوگل کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے سے پہلے وہ ان اکاؤنٹس پہ نوٹیفیکیشن بھیجے گا گوگل ان اکاؤنٹس سے اسٹارٹ کرے گا جو بنانے کے بعد پھر کبھی اوپن نہیں کیے گئے
اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہونے سے تمام لنک اکاؤنٹس بھی ڈیلیٹ ہو جائیں گے مثلاً گوگل ڈرائیو، گوگل فوٹوز، گوگل ڈاکیومینٹس وغیرہ.. Inam Malik

11/11/2023

یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا اس نے 20 سال...
11/11/2023

یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی
یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا بہت سے آئی پیڈ، آئی فونز اور اسیسریز کو ڈیزائن کیا آئی فون کا انٹرفیس بھی عمران چوہدری نے ڈیزائن کیا اور بیتھنی ایپل کی سافٹ وئیر ڈائریکٹر تھی آئی او ایس کے تمام پراجیکٹس کی ذمہ داری بیتھنی کی تھی

ان دونوں نے پانچ سال پہلے اپنی کمپنی ہیومین بنائی

کل انہوں نے اپنی پہلی پراڈکٹ لانچ کی ہے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں دھماکہ کر دیا ہے ان کی پراڈکٹ کو موبائل فون کا متبادل کہا گیا ہے
ہیومین نے ایک وئیرایبل اے آئی اسسٹنٹ بنایا ہے یہ آپ کے اسمارٹ فونز والے سارے کام کرے گا اس کا نام "ہیومین اے آئی پن" ہے
اس میں کیمرہ اور مائیک ہے اور پروجیکٹر ہے
آپ اسے بول کر کمانڈ دیں گے آپ اس سے کال کر سکتے ہیں، میسیج کر سکتے ہیں یہ آپ کی کال کو لائیو ٹرانسلیٹ بھی کرسکتا ہے اس کا لیزر پروجیکٹر آپ کے ہاتھ پہ آپ کو ڈسپلے دے گا
آپ اس سے ٹائم دیکھ سکتے ہیں اگر آپ مصروف ہیں تو یہ آپ کی کالز اور میلز کا رپلائی بھی دے گا

یہ آپ کی صحت اور کھانے پینے کا خیال بھی رکھے گا آپ نے جو چیز کھانی ہے آپ وہ اس کے سامنے کریں گے تو یہ آپ کو بتائے گا کہ آپ کہ صحت کے لیے یہ ٹھیک ہے یا نہیں

عمران چوہدری کی کمپنی ہیومین میں چند ملٹی نیشنل کمپنیز نے 200 ملین ڈالرز کی انویسمنٹ کی ہوئی ہے جن میں مائیکرو سافٹ اور ایل جی موبائلز بھی شامل ہیں
ہیومین کی اس ڈیوائس میں کوالکم کی چپ لگی ہوئی ہے اور ہیومین کے انویسٹرز میں کوالکم بھی شامل ہے
اس ڈیوائس کو لانچ کرنے کے بعد ہیومین کو ایپل اور آئی فون کا قاتل کہا جا رہا ہے

ہیومین نے اس کی قیمت 700 ڈالر رکھی ہے اور 16 نومبر سے آرڈر لینا شروع کریں گے
بشکریہ؛ Inam Malik

01/11/2023

Aj bhi pakistan ka hi match ha
(South africa vs new zealand)

💯💕
30/10/2023

💯💕

25/10/2023

وہ زندگی ہی کیا جس میں مشکلات نہ ہوں

20/10/2023

🧐Kal phir فیرون aa rha ha 😂😂

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Kasur

Show All