22/04/2024
اب کریں زرعی پیداوار میں اضافہ جدید فارم مشینری اور ٹیکنالوجی کے ساتھ وزیراعظم کسان پیکج کے ذریعے اور بنائیں اپنے کھیتوں کو دوبارہ سے خوشحال۔
این بی پی کی جانب سے اب حاصل کریں نئی اور پرانی زرعی مشینری کی خریداری کےلئے آسان قرضہ جات صرف %7 مارک اپ پر فوری پروسیسنگ کے ساتھ-
درخواست کےلئے دیئے گئے لنک پر رجسڑ کریں: https://pmyp.gov.pk/bankform/msrssfm
مذید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں ہماری
ہیلپ لائن 627-627-111-021 یا اپنے قریبی برانچ پر تشریف لائیں-