Mian Kashif

Mian Kashif Media

23/07/2023
19/07/2023
10/07/2023

دریائے ستلج میں سیلاب کے معاملے پر انڈیا سے ایک ویڈیو وائرل
مبینہ طور پر ہاریک پتن انڈیا کے مقام پر دریائے ستلج کے تمام دس در کھول دیئے گئے ماہرین کے مطابق دریائے ستلج میں حالیہ سیلاب 1988 کے سیلاب سے بڑا ہو سکتا ہے

09/07/2023

دریائے ستلج میں سیلابی صوتحال آپ بھی دیکھئیے۔۔۔۔۔۔۔۔

08/07/2023

قصور ڈی سی آفس بھی ڈوب گیا

قصور ڈپٹی کمشنر آفس لائیو کوریج ۔۔۔۔۔
08/07/2023

قصور ڈپٹی کمشنر آفس لائیو کوریج ۔۔۔۔۔

پی ڈی ایم اے/ الرٹ جاری پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔  8 جولائی سے 10 جولائی دریا...
05/07/2023

پی ڈی ایم اے/ الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔

8 جولائی سے 10 جولائی دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ۔ ترجمان

بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑنے جانے کا امکان۔ ترجمان

بھارت کی طرف سے پانی چھوڑے جانے سے سیلاب کے خطرات بڑھنے کا خدشہ۔ ترجمان

پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے تمام ڈپٹی کمشنرز سمیت صوبائی محکموں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا

تمام محکمے فوری طور پر انتظامات مکمل کریں ۔

23/08/2022

پاکستان میں چھوٹا ممبئی

👈 *پاکستان بننے سے پہلےقصور شہر کو چھوٹا ممبئی کیو کہا جاتا تھا*👈 *قصور شہر میں قدیمی عمارتیں کس حال میں ہے*👈 *ہندوں کے ...
23/08/2022

👈 *پاکستان بننے سے پہلےقصور شہر کو چھوٹا ممبئی کیو کہا جاتا تھا*👈 *قصور شہر میں قدیمی عمارتیں کس حال میں ہے*
👈 *ہندوں کے مندروں پر قبضہ کیو کیا تمام تفصیلات اس پروگرام میں* 👇🏻👇🏻

https://youtu.be/pptatAxrjBY

22/08/2022

قصور کی بوڑھی خاتون نے بہادری کی اعلی مثال قائم کر دی آپ بھی دیکھئیے

22/08/2022

*ایسی کیا مجبوری بنی کہ 55 سالہ بوڑھی خاتون نے گدھا گاڑی چلانا شروع کر دی اور چائے کا ہوٹل بنا لیا ویڈیوں دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کرے اور چینل کو سبسکرائب کرے* 👇👇👇👇👇

https://youtu.be/VZCa7BpzH_Q

*پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما نے اپنی پارٹی سے محبت کی ایسی انوکھی مثال قائم کر دی چئیرمین تحرک انصاف عمران خان بھی سوچنے پر...
21/08/2022

*پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما نے اپنی پارٹی سے محبت کی ایسی انوکھی مثال قائم کر دی چئیرمین تحرک انصاف عمران خان بھی سوچنے پر مجبور ہو گئے آپ بھی دیکھئیے* 👇👇👇👇👇

https://youtu.be/CJ7Tp6ZqOTs

👈  نوجوان گٹرو اور فیکٹریوں کے گندے پانی سے کیا ڈھونڈتے ہیں کہ کروڑ پتی بن گئے ویڈیوں دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں اور ...
20/08/2022

👈 نوجوان گٹرو اور فیکٹریوں کے گندے پانی سے کیا ڈھونڈتے ہیں کہ کروڑ پتی بن گئے ویڈیوں دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں اور چینل کو سبسکرائب کرے 👇👇👇👇👇👇

https://youtu.be/j1yxhWArnpg

دریائے راوی میں تباہ کاریوں کے حوالے سے گھنٹی بج گئی لاہور میں بھی خوف کا اندھیرا 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻😳https://youtu.be/m7A2KmlRsMA
18/08/2022

دریائے راوی میں تباہ کاریوں کے حوالے سے گھنٹی بج گئی لاہور میں بھی خوف کا اندھیرا 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻😳

https://youtu.be/m7A2KmlRsMA

چائینہ سے آئے مہمان کے ساتھ نوسر بازوں نے کیا سلوک کیا اور نوسر بازی کیسے کیپولیس نے نوسر بازوں کو کیسے گرفتار کیا سنئیی...
17/08/2022

چائینہ سے آئے مہمان کے ساتھ نوسر بازوں نے کیا سلوک کیا اور نوسر بازی کیسے کی

پولیس نے نوسر بازوں کو کیسے گرفتار کیا سنئییے نوسر بازوں کی زبانی 👇👇👇👇

https://youtu.be/PXhfkTYvpsc

16/08/2022

پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے شہریوں کا پارہ ہائی حکومت کو بڑی مشکل پوری ویڈیوں دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کرے

https://youtu.be/X9oWnqTmTqM

15/08/2022

دنیا کا کم عمر لمبا اور پتلا انسان

Address

Kasur
KASUR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Kashif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Kashif:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Kasur

Show All