Kasur news

Kasur news About kasur information

27/12/2022
لاہور قصور روڈ بہت ہی ناقص میٹریل سے تیار کیا جا رہا ہے۔ اور ابھی 8 کیلومیٹر روڈ ہی با مشکل بنا ہو گا کہ پیچھے سے ٹوٹنے ...
09/12/2022

لاہور قصور روڈ بہت ہی ناقص میٹریل سے تیار کیا جا رہا ہے۔ اور ابھی 8 کیلومیٹر روڈ ہی با مشکل بنا ہو گا کہ پیچھے سے ٹوٹنے بھی لگا ہے۔ بجری اکھڑنا شروع ہو چکی ہے۔
اگر اس پر ایکشن نہ لیا گیا تو یہ روڈ 2 مہینے بھی نہیں نکالے گا۔

18/10/2020

Atlanta FC
Special product in 100% Cotton

16/10/2020
14/09/2020
06/07/2020

ایسے دیندار ھر گز نہ بنیں کہ آپ کو باقی سب لوگ بے دین نظر آئیں۔

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی لیکن 15 کھرب 67 ارب کی کرپشن کو 270 ارب تک لے آیا ہےعمران خان سے حکومت نہیں سمبھا...
05/07/2020

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 15 کھرب 67 ارب کی کرپشن کو 270 ارب تک لے آیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 85 فیصد کم کر دیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر سے کم ہو کر 23 ارب ڈالر رہ گیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 5000 ارب روپے قرض واپس کر چکا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن بلومبرگ، موڈیز اور ورلڈ بنک معاشی استحکام کی تعریفیں کر رہے ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن منی لانڈرنگ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کرونا وائرس کے باوجود برآمدات میں اضافہ ہوا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن دیڑھ دھائ کے بعد کسان کی حالت بہتر ہونا شروع ہو چکی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئیے تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ لایا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 60 سال کے بعد بڑے ڈیموں کی تعمیر ہو رہی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 60 سال کے بعد نہری نظام کو بہتر کیا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن دو کھرب پینتالیس ارب ناداروں/انتہائ غریب طبقے میں بانٹ دئیے ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن آٹھ کروڑ افراد کو صحت کارڈ کے زریعے مفت علاج کی سہولت دی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن لاکھوں نوجوانوں کو سستے قرضے دئیے جا رہے ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن مائیکرو فنانسنگ کو گاؤں گاؤں لے کر جایا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن خارجہ حکمت عملی ایسی زبردست کہ کھیل کا پانسہ ہی پلٹ دیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن شوگر مافیا عدالت میں جا جا کر چھپ رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن بجلی مافیا کے خلاف بھی انکوائیری و تحقیقات جاری ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن اربوں ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ملک میں آ رہی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کرونا وائرس کے باوجود سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن سیاحت پاکستان کی بڑی انڈسٹری بنتی جا رہی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن جنوبی پنجاب کو وہ حق دے دیا جو کوئ اور نہیں دے سکا تھا

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن فاٹا کو وہ حق دے دیا جو کوئ اور نہیں دے سکا تھا

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن اینٹ سے اینٹ بجانے والا بستر مرگ پر پڑا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نا دینے والا لندن مفرور ہو چکا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن ہر حکومت کیلئیے ناگزیر سیاسی مولانا تنہائ کی زندگی کاٹ رہا ہے

میں اس سے چار گنا مزید لکھ سکتا ہوں لیکن یہ حاسدین اور بغض رکھنے والوں کا منہ بند کرنے کیلئے بہت کافی ہو گا ۔۔ کبھی غور کیجئیے گا جب یہ حکومت پر تنقید کر رہے ہوتے ہیں تو یہ تنقید کی بجاۓ طنز، تمسخر اور ٹھٹھہ اڑا رہے ہوتے ہیں تاکہ ان کے بغض، عناد اور حسد کو کچھ ٹھنڈ پڑ سکے ۔۔ یہ چاہتے ہوۓ بھی تعمیری تنقید نہیں کر سکتے کیونکہ ان کو ایشوز پر بات کرنے نا تو علم ہے اور نا ہی ان میں تجزیہ کرنے کی اہلیت موجود ہے

سارا دن ٹی وی پر بیٹھا ایک مخصوص طبقہ زہر اگلتا رہتا ہے کیونکہ انکی عیاشیاں عمران خان نے آ کر بند کروا دی ہیں ۔۔ جب مجیب الرحمان شامی، سلیم صافی اور حامد میر جیسے قلم فروشوں سے کام نہیں بنتا تو کبھی اینکرز کا اور کبھی ناچنے گانے والوں کا سہارا لے کر سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف پول کرواتے ہیں لیکن سواۓ شرمندگی کے کچھ اور حاصل نہیں ہوتا

عمران خان اللہ پر یقین رکھنے والا نیک نیت بندہ ہے جس نے اپنے بیوی بچوں کیلئیے لندن امریکہ میں جائیدادیں نہیں بنانی ۔۔ یہ چیختے چلاتے رہیں گے، فضول تنقید اور بے بنیاد پراپیگنڈے کا استعمال کرتے رہیں گے لیکن ان شا اللہ کھانی منہ کی ہی پڑے گی جیسے ابھی تک کھاتے چلے آ رہے ہیں !!

30/06/2020
Some famous Personalities the City Kasur has given to this Country.From left to right: 1. Baba Bulleh Shah (Islamic Phil...
16/05/2020

Some famous Personalities the City Kasur has given to this Country.
From left to right:
1. Baba Bulleh Shah (Islamic Philosopher, Sufi Poet)
2. Shah Kamal Chishti (Saint)
3. Bade Ghulam Ali Khan (Singer, Musician, Music Teacher to Lata Mangeshkar and M. Rafi)
4. Noor Jehan (Singer, Composer)
5. Barkat Ali Khan (Singer)
6. Malik Meraj Khalid (Ex CM Punjab, Speaker National Assembly, Prime Minster Pakistan)
7. Ahmad Raza Khan Kasuri (Politician, Lawyer)
8. Sardar Asif Ahmad Ali (Senior Politician, Ex Minister for Foreign Affairs)
9. Khursheed Mehmood Kasuri (Senior Politician, Ex Minister for Foreign Affairs)
10. Irshad Ahmad Haqqani (Journalist, Writer, Poet)
11. Najam Sethi (Journalist, Writer)
12. Fazal Ahmad Khalid Kasuri (Nanoscietntist, Ex VC UET Lahore, GIKI).
Courtesy: Kasur city

20/03/2020

فیصل آباد میں مریض میں کرونا کا شبہ ۔سینکڑو لوگ کرونا کا مریض دیکھنے ہسپتال پہنچ گئے 😂

30/01/2020
29/01/2020
29/01/2020
25/01/2020
23/01/2020
23/01/2020

پاکستان تحریک انضاف قصور
ورکرز کنونشن 25 جنوری بروز ہفتہ بوقت صبح 11 بجے بمقام فیکٹری حاجی غلام صابر انصاری بالمقابل اسٹیال باغ قصور
خصوصی آمد صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب اعجاز احمد چوہدری ، علی امتیاز وڑائچ جنرل سیکٹری پی ٹی ئی سنٹرل پنجاب

17/01/2020

الحاج غلام رسول صابری صاحب رضاے الہی سے انتقال فرما گے ہیں ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب بھسرپورہ والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

31/12/2019
29/12/2019

Address

Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasur news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Kasur

Show All