#ہم_ہیں_پبلک_کی_آواز_ہر_خبر_پبلک_نیوز_پر
کشمور میں بارش نے جل تھل ایک کر دیا ہے
#ہم_ہیں_پبلک_کی_آواز_ہر_خبر_پبلک_نیوز_پر
کشمور دریاء سندھ گڈو بیراج میں پانی کی سطح بلند میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے پانی کا دباؤ پڑھنے سے نہروں میں شگاف پڑنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے
#ہم_ہیں_پبلک_کی_آواز_ہر_خبر_پبلک_نیوز_پر
کشمور پولیس نے کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران 3 ایف سی اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا ہے دوسری جانب ڈاکوؤں نے مزید 2 افراد کو اغوا کر لیا ہے
#ہم_ہیں_پبلک_کی_آواز_ہر_خبر_پبلک_نیوز_پر
دریائے سندھ گڈو بیراج میں پانی کی سطح بلند ہونے لکی ہے
عیدالاضحیٰ کی رات 3 بجے کے قریب گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں آگ لکی تھی
کشمور گڈو تھرمل پاور پلانٹ میں عید رات کو لگنے والی آگ کے دوران غفلت برتنے پر 10 ملازمین اور آفسران معطل کر دیا گیا ہے معطل ہونے والے افسران میں پلانٹ چیف انجینئر آصف رضوی پلانٹ منیجر عبدالغنی جمالی، سئنیر انجینئر عارف علی ساتو، سینئر انجینئر ریاض علی میمن سمیت 8 ملازمین شامل ہیں آگ لگنے سے 16 اور 11 نمبر یونٹس کے جنریٹر اور ایک روٹر مکمل جل کر خاکستر ہو گیا تھا جن کی مالیت 25 ارب بتائی جا رہی ہے،ذرائع
#ہم_ہیں_پبلک_کی_آواز_ہر_خبر_پبلک_نیوز_پر
حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کا پیٹرول بم گرا دیا گیا
ایک ہفتہ میں 60 فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے
#ہم_ہیں_پبلک_کی_آواز_ہر_خبر_پبلک_نیوز_پر
کشمور مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ہے
#ہم_ہیں_پبلک_کی_آواز_ہر_خبر_پبلک_نیوز_پر
*کشمور میں محکمہ خوراک کی جانب سے گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کی گئی ہے گندم کی ایک لاکھ بوریاں برآمد*
#ہم_ہیں_پبلک_کی_آواز_ہر_خبر_پبلک_نیوز_پر
کشمور سے سوئی ڈیرہ بگٹی مزاری گوٹ کو ملانے والی دو جڑوہ پلے انتظامیہ کی نااہلی کے باعث عرصہ دراز سے انتہائی خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہیں
#ہم_ہیں_پبلک_کی_آواز_ہر_خبر_پبلک_نیوز_پر
کشمور میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف سنی تحریک کا احتجاج مظاہرہ