11/05/2024
اسلام علیکم!
بہت معزرت خواہ ہوں کے میں کافی لوگوں کو کوئی جواب نہیں دے سکی اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ بہت سے لوگ صرف ٹائم پاس کر رہے ہوتے مجھے بہت افسوس ہوا ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔ایسے لوگوں کی وجہ سے ہم سچے لوگوں پر یقین نہیں کر پاتے۔۔۔۔۔اسے لوگوں کو اپنے پیچ سے دور رکھنے کے لیے ہم نے چھوٹی سی فیس مقرر کی ہے ۔
اور فیس دینے والوں کی ملاقات ہم خود کرائیں گے اپنی جگہ پر ۔۔۔۔چائے پانی ہماری طرف سے ہوگا ۔۔۔کیوں کے بیٹی والوں پر کوئی فرض نہیں کے ہمیشہ بیٹے والوں کی خدمت کرتے رہیں ۔۔۔ اس کا آسان حل یہی ہے کہ دونوں فیملیز کو ہم ملوا دیں ۔۔۔۔۔انشاء اللّٰہ رشتہ کرنا آسان ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔باقی رشتہ ہونے کے بعد جو مبارکی دینا چاہیں۔۔۔۔۔امید ہے اس نیک کام میں دیر نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔کوشش ہماری رضا اللّٰہ پاک کی۔۔۔۔ جزاک اللّٰہ