عظمت سٹیل ورکس سورڈاگ چوک
ہمارے ہاں ہر قسم ویلڈنگ گیٹ، دروازے چوکٹ، وغیرہ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ چارپائی بمعہ بچوں کا جھولے کیساتھ مناسب قیمت پر آرڈر پر تیار کی جاتی ہے۔
رابطہ نمبر: 03139090388 عظمت خٹک
پتہ: مین بنوں کوہاٹ روڈ سورڈاگ آڈہ نزد پٹرول ⛽️ پمپ
#یو-کے ٹائل اینڈ ماربل سنٹر
یہاں آپ کو ہر قسم کی ماربل، ٹائلز، گرینائٹ، کچن ٹاپ، سیڑھی ٹاپ، فرشی پٹی اور دیگر ضروری اشیاء تمام سائز اور ڈیزائن میں دستیاب ہوں گی۔
**پتہ:** مین بنوں ٹو کوہاٹ روڈ، سورڈاگ چوک۔
**رابطہ نمبر:** 03139448915
#رحمان_پینٹ_اینڈ_ہارڈویئر_سٹور
یہاں پر ہر قسم رنگ و روغن ، چارپائی، سینٹری کا مکمل سامان، بازار سے بارعایت دستیاب ہے۔
پتہ: بنوں روڈ لتمبر۔ نزد نہر
پروپرائیٹر: قسمت خان
الخدمت ویلفیئر ٹرسٹ سورڈاگ کا اہم میٹنگ
گورنمنٹ ڈگری کالج لتمبر میں فرسٹ ایئر اور بی ایس کمپیوٹر سائنس میں داخلے جاری ہے۔
کرک: سورڈاگ میں کوشی کے قریب نامعلوم شخص کی اطلاع۔
تفصیلات: آج عصر 5 بجے کے قریب کوشی میں ایک نامعلوم شخص کی لاش دیکھا گیا۔ جس کے بعد الخدمت ٹرسٹ سورڈاگ نے لتمبر پولیس کو اطلاع دی، ایس ایچ او تھانہ لتمبر جمشید خان بمعہ بھاری نفری نے پہنچتے ہی موقع پر لاش کو چیک کیا۔ لاش کے حالت انتہائی خراب تھی۔ جس کی ابھی تک کوئی نشاندہی نہیں کی گئی۔ ریسکیو 1122 اطلاع ملتے ہی پہنچ گئے۔ جس کے بعد الخدمت ویلفیئر ٹرسٹ سورڈاگ کے نوجوانوں نے لاش کیلئے باکس کا بندوبست کیا۔ مزید کاروائی کیلئے ریسکیو 1122 اور لتمبر پولیس نے لاش کو لتمبر ہسپتال منتقل کیا۔
آخر میں ہم علاقے کے نوجوانان ، ریسکیو 1122 لتمبر پولیس کے بہت مشکور ہے جس نے اس حادثے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا۔ شکریہ
کرک: سورڈاگ ٹو رحمت آباد روڈ بنانے کے بعد روڈ شولڈر ( پٹلئی) کی صورت میں کی گئی کرپشن اب تک سیاسی اقدامات کی منتظر۔کی کئی سال پہلے روڈ بنانے کے بعد روڈ شولڈر نہ بنانے کی وجہ سے روڈ پھر سے ختم ہونے کے قریب۔ CNW ڈیپارٹمنٹ خاموش
زونگ کی ناکارہ سروس کے خلاف احتجاج
سورڈاگ: عیدگاہ کی موجودہ صورت حال
بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے سورڈاگ کے ویلج کونسل کے ممبران بلکل نہ ہونے کے برابر نکلے۔ یہ عیدگاہ کم گراونڈ یا پارک زیادہ لگ رہا ہے۔ عصر ( مزدیگر ) کو بچے کھیل گود جبکہ ایک طرف لوگ راستے کی صورت میں استعمال کرتے ہیں۔ 2017 میں تعمیراتی کام کیلئے 12 فٹ تک دیوار کو گرایا تھا وہ الخدمت ٹرسٹ والوں نے بلاکس سے بنا کر لوگوں نے بلاکس لے کے گئے۔ جس کی وجہ سے جانور بھی رات کو ٹہرتے ہے۔
ایس ایچ او تھانہ لتمبر جمشید خان کی طرف سے اہلیان سورڈاگ کے والدین کیلئے اہم پیغام