Nigah Tv

Nigah Tv پیج لایک کرے اور سی فرسٹ کرے تاکہ اپ تک ھماری تمام حبریں پہنچ جایا کریں

27/12/2024
27/12/2024

ڈائریکٹر جنرل بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام زہرہ اسلم کا دورہ کرک نگاہ ٹی وی کیساتھ اھم انٹرویو

26/12/2024

پوری دنیا کی طرح ضلع کرک میں بھی مسیحی برادری نے اللہ تعالیٰ کے عظیم پیغمبر حضرت عیسی علیہ سلام کی یوم پیدائش کرسمس ڈے کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر شکیل جان اور ڈی پی او شہباز الہی تھے ۔مسیحی برادری کی یونین صدر فریاد مسیح نے خصوصی انٹرویو میں اپنے تصورات پیش کئے ۔۔۔۔۔ شیئرز کریں شکریہ

حاجی عبدالهادی حسین احمد عرف مد ابا کا بھائی مرکز کورونہ والے وفات پا چکا ہے جسکی نماز جنازہ. اج بروز بدھ دن 11 بجے رنگی...
25/12/2024

حاجی عبدالهادی حسین احمد عرف مد ابا کا بھائی مرکز کورونہ والے وفات پا چکا ہے جسکی نماز جنازہ. اج بروز بدھ دن 11 بجے رنگی غنڈی میں ادا کی جاۓ گی

24/12/2024

کرک KDA میں ضلع کرک کے سب سے بڑے جامع مسجد پر تعمیر کا کام جاری ہے انتہائی شاندار ڈیزائن اور وسیعی رقبے پر یہ مسجد عثمان تعمیر ھوریا ہے تعمیری کام انتہائی تجربہ کار کنسٹرکشن انجنیئر عنایت العزیز خٹک کی نگرانی میں جاری ہے جبکہ مسجد فنڈ اور چندے کے حانچی کے فرائض انتہائی معتبر اور ایماندار امانتدار شخصیت حاجی شفیق سرانجام دے رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کریں کہ اس عظیم الشان مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے کی توفیق اپ لوگوں عطاء ھوجائے چندہ زریعے ایزی پیسہ سکرین پر دئے گئے نمبر پر سینڈ کریں اور مزید معلومات کے لئے حاجی شفیق صاحب سے رابطہ کریں شکریہ ۔۔۔۔۔ویڈیو شیئر کریں شکریہ

معروف ٹرانسپورٹر  بیت اللہ  خان سکنہ پرانا بازار  انتقال کرگئے
24/12/2024

معروف ٹرانسپورٹر بیت اللہ خان سکنہ پرانا بازار انتقال کرگئے

23/12/2024

کرک۔۔ڈسٹرکٹ کرک کا واحد دلاور خان گارمنٹس اینڈ زوبیر ہول سیلرڈیلر کے ساتھ بہت ہی اسان ریٹ پر سیکڑوں ایٹم موجود ہے مزید تفصیل نگاہ ٹی وی سے براہ راست ۔۔موجودہ پتہ سٹی بازار بالمقابل جمیل مارکیٹ

*ڈسٹرک ہیلتھ افیسر کرک ڈاکٹر محمد شعیب صاحب ایک ایماندار اور محنت کش شخصیت ہے*اپ کی محنت اور لگن کی وجہ سے مہکمہ صحت کرک...
23/12/2024

*ڈسٹرک ہیلتھ افیسر کرک ڈاکٹر محمد شعیب صاحب ایک ایماندار اور محنت کش شخصیت ہے*

اپ کی محنت اور لگن کی وجہ سے مہکمہ صحت کرک میں بہتری انے لگی ہے. EPI پروگرام کرک کی جیوگرافیکل کوریج اج صوبے کی دوسری پوزیشن پر ہے.اپ کی خودداری کرک محکمہ صحت کے لیے خود ایک مثال ہے.

*یاد رہے DHO کرک ڈاکٹر محمد شعیب صاحب کی اولین ترجیح ہسپتالوں میں بہتری لانا اور عوام کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنا ہے*

22/12/2024

صدام چوک موسی خان مرکیٹ کرک سٹی

ڈپی پی او کرک سے مطالبہ ہے کہ  سیاحتی مقام   یارانہ فارم ہاوس پر سیکورٹی  تعینات  کریں
22/12/2024

ڈپی پی او کرک سے مطالبہ ہے کہ سیاحتی مقام یارانہ فارم ہاوس پر سیکورٹی تعینات کریں

21/12/2024

کرک تحصیل بانڈہ گرگری روڈ پر تعمیر کا کام جاری ایم این اے شاہد خٹک ایم پی اے خورشید خٹک کا عوام کے ساتھ کیا گیا وعدہ اہفا عوام کی طرف سے زبردست حراج تحسین ۔محکمہ سہی اینڈ ڈبلیو کی انجنیئر عنایت عزیز خٹک اور گرگری نگران کمٹی کے مشر ملک صاحب کی کڑی نگرانی میں کنٹریکٹر حاجی روبان گل کی کنسٹرکشن کمپنی کارکن کمپنی کی بھاری مشنری کے ساتھ اسفالٹ کا کاکام مکمل کررہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شیئرز کریں شکریہ

*محمد جنید ایس ڈی اے محکمہ پبلک ہیلتھ سب ڈویژن تخت نصرتی ٹو تعینات, اعلامیہ جاری*
21/12/2024

*محمد جنید ایس ڈی اے محکمہ پبلک ہیلتھ سب ڈویژن تخت نصرتی ٹو تعینات, اعلامیہ جاری*

20/12/2024

کرک۔۔منشیات کے خلاف خٹک زلمی نے طبل جنگ بجا دی پولیس سے منشیات فروشوں کے خلاف بے رحم کریک ڈاؤن کا مطالبہ

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nigah Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nigah Tv:

Videos

Share

Category