Public Update

Public Update 24 گھنٹے آپ کے ساتھ
ہماری اولین ترجیح عوامی مسائل ، خوشح?

08/02/2023

لتمبرمیں حادثہ بزرگ جاں بحق ۔
بریکنگ نیوز
کالج لتمبر کے نزدیک موٹر ساٸیکل اور فلاٸنگفتگو کوچ میں ٹکر موٹر سا ٸیکل پر سوار 80 سالہ بزرگ خاجی میر نواز جا بحق

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ایک بہت ہی افسوسناک خبر ساق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا انتقال ہوگیا اللہ ...
05/02/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ایک بہت ہی افسوسناک خبر ساق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا انتقال ہوگیا
اللہ تعالیٰ پرویز مشرف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲

04/02/2023
کوہاٹ ٹنل کے قریب ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق 1 زخمیٹریفک حادثہ  ٹرالر اور مسافر فلائنگ کوچ کے...
03/02/2023

کوہاٹ ٹنل کے قریب ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق 1 زخمی

ٹریفک حادثہ ٹرالر اور مسافر فلائنگ کوچ کے مابین پیش آیا

حادثے میں دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں

جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس فوری طور پر جائے جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے

ٹریفک کا خوفناک حادثہ ٹرالر گاڑی کا بریک فیل ہونے کے سبب پیش آیا

مسافر فلائنگ کوچ لکی مروت سے پشاور جارہی تھی

مخالف سمت سے آنے والی ٹرالر گاڑی سواریوں سے بھری فلائنگ کوچ پر چڑھ دوڑی

حادثہ اتنا شدید تھا کہ انسانی لاشیں ٹکڑوں میں تبدیل ہوئی

پولیس کی امدادی ٹیموں نے لاشوں کو ہسپتال پہنچایا اور گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا

آمین
12/06/2021

آمین

اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین
27/05/2021

اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین

جیل چوک ٹو سٹی روڈ (مرکز پل) پر کام آخری مراحل میںنوٹ: گل صاحب خٹک کی دور اقتدار میں یہ روڈ منظور ہوا تھا اور ٹھیکیدار ک...
19/05/2021

جیل چوک ٹو سٹی روڈ (مرکز پل) پر کام آخری مراحل میں
نوٹ: گل صاحب خٹک کی دور اقتدار میں یہ روڈ منظور ہوا تھا اور ٹھیکیدار کو فنڈ نہ ملنے کی وجہ سے ابھی تک اس پر لوگوں کو مختلف تکلیف کا سامنا کرنا پڑا (ذرا سوچئے)

کرک کی سیاسی ہلچل اور مسئلے مسائل کو الیکٹرانک میڈیا پر لانے والے واحد صحافی سبز علی بھائی کے ساتھ ہم سب کھڑے ہیں اور مر...
03/05/2021

کرک کی سیاسی ہلچل اور مسئلے مسائل کو الیکٹرانک میڈیا پر لانے والے واحد صحافی سبز علی بھائی کے ساتھ ہم سب کھڑے ہیں اور مرتے دم تک ساتھ کھڑے رہیں گے انشاءاللہ (حیات صاحب)

سابق ایم پی اے گل صاحب خٹک کا سابق صوبائی وزیر ، ایم پی اے ملک قاسم صاحب کے ساتھ اہم ملاقات
30/04/2021

سابق ایم پی اے گل صاحب خٹک کا سابق صوبائی وزیر ، ایم پی اے ملک قاسم صاحب کے ساتھ اہم ملاقات

آج سے شروع ہونے والے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام امتحانات ملتوی کر دئیے گئے سٹوڈنٹس پریشان
25/04/2021

آج سے شروع ہونے والے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام امتحانات ملتوی کر دئیے گئے
سٹوڈنٹس پریشان

شادی شدہ حضرات صبح مسجد جانے سے پہلے اپنی شلوار کا خاص خیال رکھیں😂😂
17/04/2021

شادی شدہ حضرات صبح مسجد جانے سے پہلے اپنی شلوار کا خاص خیال رکھیں😂😂

17/04/2021

ماشااللہ۔۔۔ 😍😍😂

پشاور کے تمام دوستوں سے اپیل۔۔😓
17/04/2021

پشاور کے تمام دوستوں سے اپیل۔۔😓

ماشااللہ فیصل مسجد کی خوبصورت
15/04/2021

ماشااللہ فیصل مسجد کی خوبصورت

12/04/2021

کرک میں کل کوئی امکان ہے روزے کا ؟

آج پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے صدر محترم محمود خان اچکزئی کی گاوں رحمت آباد میں علاقہ مشران سے ملاقات
10/04/2021

آج پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے صدر محترم محمود خان اچکزئی کی گاوں رحمت آباد میں علاقہ مشران سے ملاقات

10/04/2021

محلہ قیمت خیل گاؤں رحمت آباد کا رہائشی فریاد سے کرک ٹو رحمت آباد روڈ پر گاڑی سے ایک عدد ایگزاس گر گیا ہے اگر کسی کو ملا ہو تو مہربانی کر کے اس کو واپس کر دے

10/04/2021

رحمت آباد ٹو امبیری کلی روڈ پر کام شروع ہو چکا ہے

کرک سٹی مشران اور کرک انتظامیہ کے درمیان ڈپٹی کمشنر کرک کے آفس میں مذکرات جاری
08/04/2021

کرک سٹی مشران اور کرک انتظامیہ کے درمیان ڈپٹی کمشنر کرک کے آفس میں مذکرات جاری

07/04/2021

کرک : تنگوڑی چوک میں خواتین کا گیس بندش کے خلاف احتجاج

افسوس ناک خبر 😓اللہ پاک جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔آمین
06/04/2021

افسوس ناک خبر 😓
اللہ پاک جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔آمین

آج کرک سٹی میں حریم فاطمہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
06/04/2021

آج کرک سٹی میں حریم فاطمہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اللہ پاک اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے امین
04/04/2021

اللہ پاک اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے امین

سرتاج عزیز ( رحمت آباد ) کی آج قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں انٹرویو ہے آپ سب سے دعا کی اپیل کرتے ہیں کہ اللہ پاک سر...
30/03/2021

سرتاج عزیز ( رحمت آباد ) کی آج قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں انٹرویو ہے آپ سب سے دعا کی اپیل کرتے ہیں کہ اللہ پاک سرتاج عزیز کو اس میں کامیابی دے آمین

21/03/2021

MNA SHAHID KHATTAK

ملک شہروز جمشید کی آج سالگرہ فوٹو۔۔ماشااللہ
19/03/2021

ملک شہروز جمشید کی آج سالگرہ فوٹو۔۔ماشااللہ

19/03/2021

چوکارہ میں لڑائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق😓😓

06/03/2021

آیف 9 پارک اسلام آباد میں شوغل میلہ

04/03/2021

پی ٹی ائی ایم این اے عطاءاللہ صاحب نے اپنا ووٹ کس کو دیا ؟؟
عطاءاللہ صاحب کی چند پہلے علی حیدر گیلانی سے ملاقات بھی ہوئے تھی ؟؟

ایم این اے شاہد خٹک سنیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ ڈال رہا ہے
03/03/2021

ایم این اے شاہد خٹک سنیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ ڈال رہا ہے

رحمت آباد کا رہائشی عطا رحمان کو اللہ پاک نے 4 ماں دعوت تبلیغ کیلئے قبول کر لیا اللہ پاک عطا رحمان صاحب کو اپنے حفاظت می...
27/02/2021

رحمت آباد کا رہائشی عطا رحمان کو اللہ پاک نے 4 ماں دعوت تبلیغ کیلئے قبول کر لیا
اللہ پاک عطا رحمان صاحب کو اپنے حفاظت میں رکھے اور اللہ پاک ہم سب کو دعوت تبلیغ کیلئے قبول کریں امین

جمعیت علماء اسلام (ف) ورکرز کا کرک سٹی میں مہنگائی کے خلاف احتجاج
26/02/2021

جمعیت علماء اسلام (ف) ورکرز کا کرک سٹی میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Karak

Show All