Sami Khattak Pti sarim

Sami Khattak Pti sarim welcome to all my facebook friend

23/10/2023

اس سرکس میں چور کو ہیرو اور ہیرو کو چور بننے میں دیر نہیں لگتی

16/10/2023

بیت المقدس صرف ایران کا قبلہ اول ہے باقی سب کا واشنگٹن ہے ۔
بس اعلان ختم ہوا

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گ...
02/10/2023

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
پاکستان کے عوام کا بھی یہی حال ہے ہر بندہ پریشان ہے مہنگائی سے بجلی کے بلوں سے روز مرہ کی ضروریات سے لیکن خاموش ہیں بس گردن جھکا کر انتظار میں ہیں کہ ہمارا باڈی ٹمپریچر جب تک برداشت کرتا ہے کرتے رہو۔۔۔
اُکیونکہ بحثیت قوم ہم غلام ہیں۔۔آور یہ ہے غیرت ساری عمر رہیگی عوام کی ۔۔

جو بھی نمبر ہو۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤
01/10/2023

جو بھی نمبر ہو۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤

30/09/2023

سائفر مطلب۔۔۔۔۔
کوئی بھی پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کریں وہ اتنا اہم نہں لیکن قوم کو بتانا جرم ہے

28/09/2023

چے آ کمران جلسے بوندے سہ وشوال۔
ابڈیٹ شتہ چاسرا۔😜

26/09/2023

قیدی نمبر 804
804 ہی رہیگا یا نمبر چینج ہو جایگا۔۔۔

26/09/2023

"مولانا نے ایک روپیہ کی کرپشن نہیں کی"
یکم اکتوبر کو نیب نے اپنے دفتر میں ختم قرآن کیلئے بلایا ہے😀😜

25/09/2023

‏الحمد اللہ عمران ریاض خان بخیریت اپنے گھر پہنچ چکے ہیں.
مطلب یہ کہ نیوٹرل والے نیوٹل ہونے جارہے ہے۔

21/09/2023

چے عماد اعظم او منصور غریب بو وس سہ کاوی۔۔😜

19/09/2023

‏*ذلالت کا گڑھا*1

*بھارت سعودی عرب اور یو اے ای پر مسلسل دباؤ ڈال رہا ہے آپ پاکستانی ورکرز کو نکال دیں*

پی ٹی آئی کے دور میں آرمی چیف اور وزیر خزانہ امداد مانگنے کے لیے ابوظہبی گئے‘ سلطان نے بات سن کر نہایت پتے کی بات کی‘ ان کا کہنا تھا ’’ایک وقت تھا جب آپ کا ہاتھ اوپر ہوتا تھا اور ہمارا نیچے‘ ہم امداد کے لیے آپ کے پاس آتے تھے۔ آج ہمارا ہاتھ اوپر ہے اور آپ کا نیچے‘ آپ ہمارے بھائی ہیں‘ ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں لیکن میرا مشورہ ہے ہم اوپر یا نیچے والا ہاتھ بننے کے بجائے ایک دوسرے سے برابری سے ہاتھ ملاتے ہیں‘ آپ کسی ملک سے امداد نہ لیں‘ آپ ملکوں سے بزنس کریں۔ آپ اس طریقے سے امیر ہوں گے‘‘۔ پاکستانی وفد نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور پھر سر جھکا لیے۔

دوسری مثال سعودی عرب کے موجودہ بادشاہ کنگ سلمان بن عبدالعزیز کی ہے‘ یہ بادشاہ بننے سے پہلے 48سال ریاض کے گورنر رہے‘ جنرل پرویز مشرف کے دور میں پاکستان کے سفیر ایڈمرل شاہد کریم اللہ صدر کا پیغام لے کر ان کے پاس گئے۔ شاہ سلمان نے پاکستانی سفیر سے کہا ’’ہم پاکستان کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں لہٰذا ہم ہر مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں لیکن یہ یاد رکھیں یہ جذبہ صرف ہم تک ہے‘ ہمارے بچے پریکٹیکل ہیں۔ ہمارے بعد یہ آپ کا خیال نہیں رکھیں گے چناں چہ آپ کے لیے بہتر ہے آپ ہماری زندگی میں اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں‘‘۔ سفیر نے یہ پیغام من وعن سائفر بنا کر ایوان صدر بھجوا دیا۔

تیسری مثال چین کی ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ 2021 میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے لیے بیجنگ گئے‘ صدر شی نے انھیں صرف دو مشورے دیے‘ آپ ایک ہی بار یہ فیصلہ کر لیں آپ کیا کرنا چاہتے ہیں اور دوسرا یہ یاد رکھیں ترقی اور لڑائی میں ترقی پہلے نمبر پر آتی ہے اور لڑائی دوسرے پر‘ آپ لوگ ترقی پر کمپرومائز نہ کریں۔ بھارت سے لڑیں لیکن پہلے ترقی کریں۔ انھوں نے چین کی مثال دی ’’ہمارے بھارت کے ساتھ 70 سال سے تنازعے چل رہے ہیں‘ ہماری تازہ تازہ جھڑپ بھی ہوئی مگر اس کے باوجود بھارت کے ساتھ ہمارا تجارتی حجم بڑھتا چلا جا رہا ہے‘ ہم لڑائی کے بعد بھارت سے زیادہ تجارت کر رہے ہیں۔‘‘

آپ تھوڑی دیر کے لیے ان تمام مشوروں کو سائیڈ پر رکھیں اور دہلی میں 9 اور 10 ستمبر کے جی 20 سربراہی اجلاس پر فوکس کریں‘ بھارت نہ صرف دنیا کی 20 بڑی معیشتوں میں شامل ہو چکا ہے بلکہ یہ آج بڑی معیشتوں کی میزبانی بھی کر رہا ہے۔

دوسری حقیقت جی 20 میں انڈونیشیا‘ جنوبی کوریا‘ میکسیکو‘ جنوبی افریقا اور ترکی بھی شامل ہیں اور یہ پانچوں ملک ہمارے سامنے اس ریس میں شامل ہوئے‘ آپ ترکی کو 2000میں دیکھیں اور اس کے بعد اسے 2010 اور 2023 میں دیکھیں‘ ترکی نے کساد بازاری اور ری سیشن کے باوجود ٹھیک ٹھاک ترقی کی‘ جنوبی کوریا نے 1960 کی دہائی میں پاکستان سے ’’پانچ سالہ معاشی منصوبہ‘‘ مستعار لیا تھا اور اپنے تین سو سائنس دان ڈاکٹر عبدالسلام کے پاس بھجوائے تھے تاکہ یہ ڈاکٹر صاحب سے نوبل پرائز جیتنے کا طریقہ سیکھ سکیں۔

انڈونیشیا ہمارا برادر اسلامی ملک ہے۔ اسلامی ملکوں میں سب سے پہلے دہشت گردی اس ملک میں شروع ہوئی تھی‘ 12 اکتوبر 2002 کو دہشت گرد اسلامی جماعت نے بالی میں 204 لوگ قتل کر دیے تھے جس کے بعد انڈونیشیا کی سیاحتی انڈسٹری تباہ ہوگئی لیکن صرف 20سال بعد 2022 میں انڈونیشیا نے جی 20 کی میزبانی کی‘ ایک وقت تھا انڈونیشیا کے سیاست دانوں‘ فوجی سربراہوں اور ارب پتی بزنس مینوں کے بچے تعلیم کے لیے پاکستان آتے تھے لیکن آج وہ کہاں ہے اور ہم کہاں ہیں؟

میکسیکو بھی چند برس پہلے تک لاطینی امریکا کا غریب ملک ہوتا تھا‘ اس کا مافیا آج بھی پوری دنیا میں بدنام ہے لیکن یہ بھی اب جی 20 میں شامل ہے اور جنوبی افریقہ 1994 میں آزاد ہوا اور اس سے پہلے وہاں خوف ناک نسلی فسادات ہوئے‘ لاکھوں لوگوں کی لاشیں سڑکوں پر پڑی ہوتی تھیں‘ آج بھی اس ملک میں گوروں اور کالوں کے درمیان اختلافات ہیں لیکن یہ بھی آج جی 20 میں شامل ہے‘ بھارت نے ان کے علاوہ بنگلہ دیش‘ مصر‘ نائیجیریا‘ متحدہ عرب امارات‘ عمان‘ سنگاپور‘ نیدرلینڈ‘ اسپین اور ماریشیس کو بھی بطور مہمان دعوت دی‘ یہ تمام ملک کبھی پاکستان کے دوست ہوتے تھے۔

بنگلہ دیش نہ صرف پاکستان کا حصہ تھا بلکہ پاکستان کی بنیاد ہی بنگالیوں نے رکھی تھی‘ آل انڈیا مسلم لیگ ڈھاکا میں بنی تھی اور 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان بنگالی لیڈر اے کے فضل الحق نے پیش کی تھی‘ ہم نے 1971 میں بنگالیوں کو نالائق‘ پس ماندہ اور گندہ قرار دے کر الگ کر دیا لیکن آج بنگلہ دیش معاشی لحاظ سے پاکستان سے آگے ہے اور یہ جی 20 ملکوں کے ساتھ بھی بیٹھا ہے۔

ہم نے بھٹو دور میں اسرائیل کے خلاف جنگ میں مصر‘ اردن اور شام کی مدد کی تھی‘ نائیجیریا جیسے درجن بھر افریقی ملک پاکستان سے ٹیکنالوجی سیکھا کرتے تھے‘
منقول

19/09/2023

اگر ڈالر نیچے آرہا ہے پیٹرول اور مہنگایی اوپر جا رہی ہے
تو۔۔۔😳۔۔۔

17/09/2023

جن لوگوں کو عمران خان سے تکلیف ہے
ہم دن بدن ان کی تکلیف میں اضافہ کرتے رہینگے
ان شاءاللہ🇧🇫✌

16/09/2023
ڈرامے بازی بند کرو قوم سب جانتی ہے فل ڈرما ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
16/09/2023

ڈرامے بازی بند کرو قوم سب جانتی ہے فل ڈرما ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

15/09/2023
15/09/2023

شاہد حقان عباسی کا ایل ان جی کیس اشپشل جج سنٹرل سے احتساب عدالت منتقل۔

15/09/2023

نواز شریف یوسف رازا گیلانی کا توشہ حانہ کیس واپس احساب عدالت منتقل ہوگا۔ سپریم کورٹ اف پاکستان

15/09/2023

نیب ترامیم کا فیصلہ دو ایک سے سنایا گیا
سپریم کورٹ۔

15/09/2023

عوامی عہدوں پر بھٹے تمام افراد کے کیسز بحال سپریم کورٹ

15/09/2023

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں۔
کیسز جہاں سے تھے وہی سے شروع کی جایں۔۔
اب مزا اگیا

15/09/2023

ہسپتال رپورٹ کے مطابق حمداللہ کے جسم پر ایک بھی زخم کا نشان نہیں ہے
کپڑوں اور جسم پر مرغی کا خون لگا کر ہسپتال لایاگیا ہے🙃🙃

Address

Karak

Telephone

+923459660770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Khattak Pti sarim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category