بنوں میں ایک بہادر نوجوان نے بکری چوروں کو پکڑ لیا۔
لاس اینجلس امریکہ میں لگنے والی آگ ایک پرندے نے لگائی
*کرم اپڈیٹ*
*کرم میں یکم جنوری کو طے پانے والے امن معاہدے پر عملدرآمد جاری*
*اشیاء خوردنوش اور سامان رسد پے مشتمل گاڑیوں کا دوسرا قافلہ آج پاڑا چنار کے لئے روانہ ہو گیا*
*علاوہ ازیں ، دونوں فریقین نے قومی بنکرز توڑنے کا آغاز کر دیا*
امن معاہدے پر عملدرآمد درحقیت کُرم کے عوام کی جیت ہے
امن کمیٹیوں نے علاقے میں امن و امان قائم رکھنے کی گارنٹی دے رکھی ہے-
امن کمیٹیوں کا قیام یکم جنوری کے ہونے والے امن معاہدے کی جرگے میں ہوا۔
قافلے کی حفاظت پولیس کر رہی ہے
کسی ہنگامی صورت حال میں پولیس کی معاونت کے لیے دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ہمہ وقت موجود ہونگے ۔
*مقامی راہنماؤں نے ذاتی اور قبائلی تنازعات کو بالائے طاق رکھ کر بےگناہ مقامی لوگوں کی زندگی آسان کی اور مسافروں اور اشیاء خوردنوش اور سامان رسد کی حفاظت کی گارنٹی دی ہے ۔*
امن معاہدے کے تحت مختلف مراحل میں مقامی لوگوں نے اسلحہ ریاست کو جمع کروانے کا وعدہ کر رکھا ہے جبکہ مقامی بنکرز کا خاتمہ ایک ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔
کرک امبیری کلی خادثے کے مناظر
😭😭😭😭😭
*خانہ کعبہ پر قبضہ چھڑانے کے لئے ایس ایس جی کے 29 کمانڈوز میں سے ایک صوبیدار عبدالمجید اپنے 29 ساتھیوں کے ساتھ آپریشن کی تفصیلات اور سربراہ کا نام بتاتے ہوئے۔*
افسوسناک خبر پولیس اس ایچ او جان بحق
گنڈی چوک جرگہ میں فائرنگ4 افراد جاں بحق، 5 زخمی
گنڈی چوک کے قریب الناصر ہوٹل میں زمینی تنازعہ پر جرگہ ہورہا تھا۔
جرگہ میں شریک افراد کا تعلق وزیرستان سے ہے۔
یااللّه تیرا لاکھ لاکھ شکر
ایس ایچ او تخت نصرتی واجد علی کی کوشش سے صورتی کلی کی کل بچی گم ہوگئی تھی آج وہ مل گئی
شکریہ کرک پولیس
کل جو بچی صورتی کلہ سے غائب ہو گئی اس کے والد صاحب کا فریاد اگر کسی کو بھی اس بچی کے بارے میں معلومات ہو تو اس نمبر 03143638060 پر اس کے والد سے رابطہ کریں شکریہ
آفسوسناک خبر لکی مروت | 🚨| Lakki Marwat 🥹
نامعلوم مسلح افراد نے ضلع لکی مروت کے آخری حدود پر واقع قبول خیل یورینیم (اٹامک انرجی) فیکٹری کی نجی گاڑی کو اغوا کر لیا
گاڑی لکی مروت شہر سے ملازمین کو فیکٹری لے جارہی تھی۔
نامعلوم افراد گاڑی میں سوار ملازمین کو بھی ساتھ لے گئے۔ ذرائع
گاڑی میں 15 سے 17 افراد سوار تھے تاہم انکا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔ ذرائع
یہ تصویر مجبورا ہمیں اپلوڈ کرنی پڑی اس بچی کے ورثا کا کہنا ہے کہ اپ لوگ تصویر اپلوڈ کریں
صوروتی کلہ سے تعلق رکھنے والی بچی صبح 10 بجے سے کہی گم ہو چکی ہے رضوان کی بیٹی ہیں اور گل ستار کی پوتی ہےاگر کسی کو نظر اجاۓ تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ.
03143638060
🚨بریککنگ نیوز🚨
ضلع کرک ملک دین میں چار نقاب پوش نامعلوم افراد دیکھے گئے گاؤں کے ایک فرد کو لوٹا بھی ہے اسکے بعد وہ پہاڑوں میں چلے گئے علاقہ عمائدین نے خود تلاش کرنا شروع کیا ہے۔ علاقے میں خوف وحراس
کرک (نمائندہ حصوصی) تحت نصرتی پولیس ناکہ بندی پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، کانسٹیبل زخمی، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل تحت نصرتی کے علاقہ گانگو الگڈہ میں تھانہ یعقوب خان شہید کے ایس ایچ او واجد علی نے پولیس نفری کے ہمراہ ناکہ بندی کی تھی کہ اثناء دو موٹر سائیکل سواروں نے پولیس ناکہ بندی توڑ کر پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس سے موقع پر یاسر نامی پولیس کانسٹیبل لگ کر زخمی ہوا جس کو علاج معالجہ کیلئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔ تاہم وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او شہباز الٰہی فوری طور موقع پر روانہ ہوئے اور مزید پولیس نفری کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی۔ پولیس نے ملزمان کا تعاقب کرتے ہوئے ملزمان نے عمر دین کلہ کے جنگل کا رخ کیا اور پولیس نے ملزمان کا پیچھا کرنے پر ملزمان نے پولیس پر دوبارہ فائرنگ کی اور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر گھنے جنگل کے اندر گھس گئے۔ پولیس پارٹی نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے جنگل میں تلاش کرتے ہوئے گھنے جنگل میں ایک ملزم فرمان ولد انور شاہ سکنہ شوبلی بانڈہ کو ایک کلاشنکوف، ایک ہینڈ گرینڈ سمیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا اور ملزم نے ابتدائی معلومات میں پولیس کو اپنے دوسرے ساتھی کا نام بتا دیا۔ پولیس نے ملزم کو طبی امداد کیلئے تحت نصرتی ہسپتال پہنچا دیا۔ و