Khattakistan

Khattakistan Bahadur Khel Youngsters group is a team of young and positive mind youth of Bahadur khel Distt karak.

27/12/2024

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کرک کے زیر انتظام مامی میموریل تھل میلہ
بروز جمعہ (27-12-2024) : والی بال
بروز ہفتہ (28-12-2024) نیزہ بازی (سونگہ) اور والی بال
بروز اتوار (29-12-2024) والی بال فائنل ، کبڈی ، رسہ کشی اور تقسیم انعامات
بمقام:اودین شاہ کلہ تختی نصرتی

گل امیر خان کا بیٹا   سکنہ آنار بانڈہ وفات پا چکا ہے جسکی نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ یعنی 27 دسمبر کو دن 11 بجے اپنے آبائی...
26/12/2024

گل امیر خان کا بیٹا سکنہ آنار بانڈہ وفات پا چکا ہے جسکی نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ یعنی 27 دسمبر کو دن 11 بجے اپنے آبائی قبرستان سبوگی آنار بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور اہل حانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

26/12/2024
پہاڑوں میں آگ لگانے والوں غور سے دیکھو تم نے لاکھوں جانداروں کی جانیں لی اور لاکھوں جانداروں کو بے گھر کر دیا ہے، قیامت ...
25/12/2024

پہاڑوں میں آگ لگانے والوں غور سے دیکھو تم نے لاکھوں جانداروں کی جانیں لی اور لاکھوں جانداروں کو بے گھر کر دیا ہے، قیامت کے دن ان سب کا حساب دینا ہوگا۔

 جو خواتین بنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں وہ کل پیسے لینے کیلئے جانے کی زحمت نہ کریں کیونکہ کل 25 دسمبر  قائدِاعظم...
24/12/2024


جو خواتین بنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں وہ کل پیسے لینے کیلئے جانے کی زحمت نہ کریں کیونکہ کل 25 دسمبر قائدِاعظم ڈے کی #چھٹی ہوگی.

ڈرائیور عصمت اللہ کے والد محترم   سکنہ نوشپہ بہادرخیل وفات پا چکا ہے جسکی نمازِ جنازہ آج 24 دسمبر بروز منگل ظہر 3:30 بجے...
24/12/2024

ڈرائیور عصمت اللہ کے والد محترم سکنہ نوشپہ بہادرخیل وفات پا چکا ہے جسکی نمازِ جنازہ آج 24 دسمبر بروز منگل ظہر 3:30 بجے اپنے آبائی قبرستان نوشپہ بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور اہل حانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

کرک میں بڑھتے ہوئے ہیپاٹائٹس بی ،سی کے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر منظور کی ریکوسٹ پر طلحہ فاؤنڈیشن کرک اور لاہور پی ...
23/12/2024

کرک میں بڑھتے ہوئے ہیپاٹائٹس بی ،سی کے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر منظور کی ریکوسٹ پر طلحہ فاؤنڈیشن کرک اور لاہور پی سی آ ر لیب 26 دسمبر بروز جمعرات سول ہسپتال بھادرخیل کرک میں فری تشخیصی کیمپ کا انعقاد کرر ہے ہیں ۔لہذا اس موقع سے فائدہ اٹھائیے اور اپنے پیاروں کو ان موذی امراض سے بروقت بچائیں ۔

فیمیل ٹیچرز سٹاف کی ضرورت
22/12/2024

فیمیل ٹیچرز سٹاف کی ضرورت

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کرک صفدر فہیم ، گلشان اقبال سر اور انکی مکمل ٹیم اور AC بی ڈی شاہ خافظ علی نعیم صاحب اور ریسکیو 1122...
22/12/2024

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کرک صفدر فہیم ، گلشان اقبال سر اور انکی مکمل ٹیم اور AC بی ڈی شاہ خافظ علی نعیم صاحب اور ریسکیو 1122 لتمبر پوائنٹ 4 انچارج اکرام خٹک اور جمشید بھائی کا میں بہت مشکور جنہوں نے علاقے میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے اس ایونٹ کا انعقاد کیا اور ہمارے علاقے مشران و کشران کی خوصلہ افزائی کیلئے خود یہاں تشریف لے آئیں۔

ڈاکٹر تسلیم کے ولد مخترم   سکنہ دریشخیل وفات پا چکا ہے جسکی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار 4:30 بجے اپنے آبائی قبرستان بودو ش...
22/12/2024

ڈاکٹر تسلیم کے ولد مخترم سکنہ دریشخیل وفات پا چکا ہے جسکی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار 4:30 بجے اپنے آبائی قبرستان بودو شہید دریشخیل میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور اہل حانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

  NEAR CIVIL  HOSPITAL BAHADUR KHEL‌ایسیز (ACES) (عائشہ کیومینیٹی ایجوکیشن سپورٹ) اکیڈمی نزد سول ہسپتال بہادرخیل میں گرو...
22/12/2024

NEAR CIVIL HOSPITAL BAHADUR KHEL
‌ایسیز (ACES) (عائشہ کیومینیٹی ایجوکیشن سپورٹ) اکیڈمی نزد سول ہسپتال بہادرخیل میں گروپ کیپٹن نواز خٹک صاحب کے زیر نگرانی تعمیر کے آخری مراحل میں ہے۔ فالس سیلینگ ، وال پینل سے آراستہ ڈیکوریٹ کلاس رومز، صاف ستھرے واش رومز بمعہ واش بیسن, ڈیڈ ٹائلز سے بنائے گئےصحن، صاف ستھرا ماحول، کھیل کا میدان ، جھولا پارک مصنوعی گھاس پارک، ملٹی میڈیا اور کلاس رومز کے اندر اعلیٰ معیار کا فرنیچر۔ فل الیکٹرییفیکیشن۔ اس اکیڈمی میں اپریل 2025 سے کلاس نرسری تا کلاس چہارم تک طلباء کو داخلے دئیے جائیں گے۔ اور اگلے سال اس اکیڈمی کو بڑھاتے ہوئے مڈل سیکشن کا درجہ دیا جائے گا بعد ازاں گروپ کیپٹن نواز خٹک صاحب اس کو ہائ سکول، انٹر کالج اور یونیورسٹی کا درجہ دینے کے خواہاں ہیں یہ ادارہ یونین کونسل بہادرخیل میں نہ صرف معیار کا ایک اعلیٰ نمونہ ہوگا۔بلکہ یہ ہمارے پسماندہ علاقے کے لوگوں کے لئے اعلیٰ اعزاز ہوگا اور اس ادارے کی وجہ سے یقیناً ہمارے پسماندہ علاقے میں میں ایک سٹار لگ جائے گاکیونکہ ہمارے علاقے کے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لئے دور دراز کے شہروں میں نہیں جانا پڑے گا شہروں میں موجود وہی تمام سہولیات اور معیاری تعلیم تمام طلباء و طالبات کے لئے گھر کی دہلیز پر میسر ہو گا۔ بچوں کے لئے جدید دور کے تمام سہولیات میسر ہونگے۔ بچوں کو موزوں ریٹ پر پیک اینڈ ڈراپ کی سہولت دی جائیگی۔ بچوں کا تعلیمی نظام بھی عصر حاضر کے معیار کے مطابق ہوگا۔۔ بالخصوص بچوں کی تربیت پرتوجہ مرکوز ہو گی۔ تا کہ معاشرے میں یہ بچے کردار میں ,گفتار میں،اطوار اور اخلاقی معیار اور عادات میں غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ہوں یہی طلباء ,طالبات اعلی صفات کے مالک بن کر مسقبل میں ہمارے لئے،اپنے وطن اور قوم کے کےلئے عظیم شخصیات بنیں گے اور نہ صرف یہ ک اپنے ملک و قوم کی خدمت کریں گے بلکہ مستقبل میں یہی لوگ اپنے آنے والے نسلوں کے لئے مشعل راہ بن کر اچھے انداز میں ان کی راہنمائی کرسکیں گے انشاءللہ۔

ایک بھائی سے سفید کلر کا لفافہ دریشخیل سے لیکر گلستان بانڈہ تک کہی راستے میں گر گیا جس میں اس کے دل کے  #ادویات جو قیمتی...
22/12/2024

ایک بھائی سے سفید کلر کا لفافہ دریشخیل سے لیکر گلستان بانڈہ تک کہی راستے میں گر گیا جس میں اس کے دل کے #ادویات جو قیمتی ہے اور ایک عدد زنانہ سوٹ موجود ہے اگر کسی بھائی کو مل جائے تو برائے مہربانی درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کر لیں ‪0334 5129636‬

21/12/2024


22دسمبر DSO کرک کی طرف سے منعقد ہونے والے بہادرخیل تیراندازی کے حوالے سے اہم معلومات

فائنل میچ  انشاءاللہ کل بروز جمعہ 20 دسمبر کو مہتاب شہید فٹبال ٹورنامنٹ بہادرخیل کا فائنل میچ   VS   کے درمیان بہادرخیل ...
19/12/2024

فائنل میچ

انشاءاللہ کل بروز جمعہ 20 دسمبر کو مہتاب شہید فٹبال ٹورنامنٹ بہادرخیل کا فائنل میچ VS کے درمیان بہادرخیل فارم گراؤنڈ پر 3 بجے کھیلا جائے گا۔

یوسی بہادرخیل کی باسیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللہ بروز اتوار 22 دسمبر کو ڈاکٹر معین الدین کے حجرہ بہادرخیل میں نز...
19/12/2024

یوسی بہادرخیل کی باسیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللہ بروز اتوار 22 دسمبر کو ڈاکٹر معین الدین کے حجرہ بہادرخیل میں نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے ساتھ ایک کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جسمیں گائنی سپشلسٹ انشاء اللہ مریضوں کی فری چیک کریگی اور ساتھ میں الٹراساؤنڈ سپشلسٹ الٹراساؤنڈ اور ضروری ٹیسٹوں کی سہولت بھی دینگے۔

Address

Main Bazaar
Karak
27000

Telephone

+923149482177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category