30/06/2024
جاسوسی ناولوں کے شائقین کیلئے ایک اور تحفہ۔
شہزاد بشیر کا 33 واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 56 واں ناول
ورم ہول۔ تیسرا تہلکہ خیز خاص نمبر۔ ورم ہول۔ ٹائم لوپ۔ ٹیلی پورٹیشن پر جاسوسی ناول۔
پہلی بار ایک ناول میں چار وں ٹیموں کی شرکت۔ ہر ایک الگ مزاج کی۔
جنگجو ردوان فیملی۔ سراغرساں جرارٹیم۔ تفتیش کار طاہر ٹیم۔ پاورلیس وکی اینڈ فرینڈزکی مشترکہ مہم
★ ورم ہول۔ خاص نمبر کی دلچسپ جھلکیاں ★
★ مارسا کا لانچر فائیو خلا میں اچانک غائب۔ مارسا پریشان۔ خلائی جہاز کہاں گیا؟
★ پروفیسر مشہود کو ملنے والی ایک پراسرار آڈیو فائل جو چند منٹوں بعد خود بخود ڈیلیٹ ہوگئی۔اس میں کیا تھا؟
★ عشال کی ایک پراسرار گھر میں بیس فائٹرز سے جان لیوا فائٹ۔ عشال بھرپور ایکشن میں۔
★ ازلان صاحب کو ہوش آیا تو وہ ایک چلتی ٹرین میں بندھے ہوئے تھے۔ انہیں کس نے اغوا کیا؟
★ انسپکٹر جرار اور انعام اپنے ہی دفتر میں وقت کے قیدی بن کر رہ گئے۔ دنیا سے ایک گھنٹہ پیچھے۔ آخر کیسے؟
★ ڈی ایس پی طاہر کو ملنے والی اطلاع ہوش اڑا دینے والی تھی۔ ایک بس جو ٹائم لوپ کا شکار ہوگئی۔ اس میں کون تھا؟
★ ماسٹر خلیل جس کی کہانی سن کر ڈاکٹر فراز کئی بار حیرت سے اچھل پڑا۔ گھڑیوں کا پراسرار چکرکیا تھا؟
★ فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی نے گیند کو ہٹ کرکے گول میں پھینکا مگر۔۔۔وہ گیند کہاں گئی؟ آپ اچھل پڑیں گے۔
★ وکی اپنے دوستوں کے ساتھ گھر میں داخل ہوا تو ایک انتہائی حیرت ناک منظر ان کا منتظر تھا۔ انہوں نے کیا دیکھا؟
★ پروفیسرداور کا اچھالا ہوا سکہ کہاں گیا۔ ان کی تجربہ گاہ میں کی چل رہا تھا۔ حیران کن معاملات۔
★ حماد آفاق شاہانہ اور خان زمان کی پروفیسر داور تک پہنچنے کی ریس۔ آخر کیوں؟۔۔۔ریس کون جیتا؟
★ عشال کی سرد ترین جیل کی کوٹھری میں زبردست جھڑپ۔ ذہانت اور مارشل آرٹ کا زبردست مظاہرہ۔
★ ایک دروازہ جسے پار کرتے ہی عشال گویا جنت میں پہنچ گئی۔ وہاں کیا تھا؟
★ ردوان کو پہاڑیوں پر کون ملا؟ ان کے پیچھے ہیڈلاک نے ایک بڑی فوج بھیج دی۔ پہاڑی پر مقابلہ۔
★ ان دونوں نے ایک غار میں چھلانگ تو کیا ہوا؟آپ دنگ رہ جائیں گے۔
★ ایک انتہائی پراسرار مقام جہاں گریویٹی صفر تھی۔ صرف اندھیرا۔ وہاں کس کی کس سے ملاقات ہوئی؟
★ پہلی بار دو ٹیموں کی حددرجے عجیب اور پراسرار حالات میں ملاقات۔ آپ نے ایسی ملاقات پہلے کبھی نہیں پڑھی ہوگی۔
★ اوپر سے گرنے والا خوفناک انسان کون تھا۔ وکی اور دلبر خان دائرے کا شکار۔
★ آفاق تین فٹ اونچا اچھلا اور غائب ہو گیا۔ ڈاکٹر فراز اور طاہر نے بس کو وقت کی قید سے کیسے آزاد کروایا؟
★ دونوں سڑک کنارے بننے والے ایک دائرے میں کھنچے چلے گئے۔ وہ پراسرار دائرہ کیا تھا؟
★ پروفیسر مشہود کے سامنے اچانک ظاہر ہونے والے دو آدمی کون تھے؟ ٹیلی پورٹیشن کے راز جانئے۔
★ وہ لمحہ جب انسپکٹر جرار ایک باقاعدہ فوج سے ٹکرا گئے۔ خان زمان کی ماہرانہ قیادت۔
★ طاہر اور فرازنے صحرا میں ایک شخص کو تنہا لڑتے دیکھا۔لڑنے والے دونوں کون تھے؟آپ پھر اچھل پڑیں گے۔
★ وہ لمحہ جب انہیں چاروں طرف سے دشمنوں نے گھیر لیا۔ تب ان دشمن کو للکارکر سامنے آنے والا کون تھا؟
★ ردوان اور ساتھی ایک ٹوسٹر کا شکار۔ اس نے انہیں کہاں پھینکا؟ وہاں چھپے ہوئے لوگ کون تھے؟دوست یا پھر دشمن۔
★ وہ لمحہ جب ردوان کے پاس دشمن کی گولیوں سے بچنے کا کوئی راستہ نہ تھا۔ اس نے چھلانگ لگائی اور۔۔۔
★ ہیلی کاپٹر سے ردوان پر حملہ۔ عاشی نے چھت سے دو مسلح فوجیوں پر چھلانگ لگادی۔ نتیجہ کیا نکلا۔
★ وہ لمحہ جب دو پارٹیوں نے ہولناک دھماکے سنے۔ دھماکے کس کے تھے؟کس نے کئے۔
★ ردوان کے دائیں بائیں دو مقامات پر ایک ساتھ تباہی۔ کالا دھواں۔ اس نے کس طرف کا رخ کیا؟
★ ملئے۔ کمانڈر رائکر سے۔ وہی چلتی پھرتی خونی مشین۔ وہ ان سے کہاں ٹکرایا؟آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
★ اس بار وکی کا مقابلہ کمانڈر رائکرسے۔ ہے نا حیرت انگیز بات؟ ردوان کہاں تھا؟کیا کر رہا تھا؟
★ عشال کے سامنے اڑن طشتری سے نکلنے والی بڑی سی گول چیز کیا تھی؟پروفیسرداور کی چھت نظر آنے والی چیز کیا تھی؟
★ پراسرار ترین حالات، پراسرار ترین مقامات پر ذہانت کا استعمال۔ پزل۔ بھول بھلیاں راستے۔ کون کہاں پھنسا؟
★ ملئے پرانے دشمنوں سے۔ وہ کس کے پیچھے تھے۔ خطرناک منصوبہ بندیاں۔ شاطر چالیں۔ مگر اصل مجرم کون؟
★ ورم ہول کیا تھا۔ کس نے بنایا۔ سائنسی سوالات، اندازے، تجزیئے، ذہانت اس ناول کا خاصہ۔
★ ورم ہول۔ خلا ئی سائنس کے پراسرارموضوعات پر لکھا گیا ایک ایسا ناول جو شروع سے آخر تک آپ کو الجھا کے رکھے گا۔
★ ورم ہول۔ٹائم لوپ۔ گریویٹی۔ ٹیلی پورٹیشن جیسے دلچسپ اور اہم ترین موضوعات پر لکھا گیا جاسوسی ناول۔
★ چار ٹیموں کی انتہائی دلچسپ ملاقات۔ کس کی کس سے کہاں اور کن حالات میں ملاقات ہوئی۔ ایک یادگار ناول۔
ـــــ
سسپنس، سنسنی اورجدیدانداز کے ایکشن کا طوفان۔ طنزومزاح کے تھپیڑے۔ خطرناک جان لیوا مقابلے۔
ابھی اپنی کاپی بک کروا لیجئے۔
★ مصنف کے آٹوگراف کے ساتھ۔ ٭ ہارڈ کور بائنڈنگ۔٭ چار سوسے زائد صفحات۔
تیسرا خاص نمبر۔ ورم ہول ٭ مصنف: شہزاد بشیر ٭ ناشر: مکتبہ کتاب دوست۔
قیمت: 1600 روپے بمعہ ڈاک خرچ۔ واٹس ایپ:03072395447
ان شاء اللہ بہت جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔
www.store.kitabdost.com Online order
www.shahzad.kitabdost.com About Author