آج مادہ پرستی کا دور ہے ہر شعبہ زندگی میں آئے روز نئے انقلابات رونما ہو رہے ہیں انسانی زندگی کی عیش و آرام کے لئے کی ایجاد ہو رہی ہےلیکن عجیب بات ہےجسقدر پر مادی ترقی ہو رہی ہے اسی قدر انسان کی پریشانیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بے اطمینان اور پریشانی کی وبا ایک متعدی مرض کی طرح ہر انسان میں سرایت کرتی جارہی ہے لوگ پریشانیوں کے ھاتھ لاچار ہو کر کسی ایسے مسیحا کی تلاش میں نکلتے ہیں جو ان کوسکون کی دولت عطا کر دے۔لیکن یہ دوائے دل آج کل نایاب تع نہیں کیمیاب ضرور ہے یہ ہر استا نے، ہر کتاب میں نہیں ملا کرتیں۔دکانداروں نے دوکانیں تو خوب سجا رکھی ہے لیکن دھوکے مال کب تک کسی کے دل کا درد مند بن سکتا ہےبالآخر عوام الناس یا تو مایوس ہو جاتے ہیں یا پھر بالکل گمراہ ہو جاتے ہیں اور مایوسی کفر ہے اگر آپ بھی الجھنوں قلبی امراض روحانی و جسمانی امراض اور زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہوئے ہیں توتو آپ کے دل کی دوا بھی موجود ہے قلبی امراض اور بکھرے روگیوں کے لئے بہترین انمول تحفہ!
لوگ نہ جانے کہاں کہاں سے اپنی پریشانیوں کا حل ڈھونڈنے نکلتے ہیں اور اپنا ایمان بھی گنوا بیٹھتے ہیں
ک پثر مردہ دلوں روحانی اور جسمانی امراض قلب کے مسائل کے حل کے لیے ایسے قیمتی جواہر موجود ہیں جنہوں نے آزمایا سو فیصد حل پایا ہے ۔
ایسے تیز بہدف نسحے جو