اب تو جاگ جاؤ مسلمانوں
ایک اور مسجد کی بے حرمتی🙏😭😢😭
دہلی: ہندو غنڈے مسلمانوں کے مذہبی مقام مسجد کی بے حرمتی کرتے ہوئے ترنگا لہرا رہے ہیں
لیکن اقوام عالم اس لیے خاموش ہے کہ یہ سب کرنے والے مسلمان نہیں، دنیا نے وہ وقت بھی دیکھا ہے جب مسلمانوں کی طرف سے زرا سی بھی جنبش پر انہیں دہشتگرد ٹھہرایا گیا اور ابھی تنگ سمجھا جاتا ہے_____
لیکن ہندووں کی طرف سے اس کھلم کھلا مذہبی توہین پر کسی کو ایک لفظ کہنا بھی نصیب نہیں ھوا
😭😭😭😭😭😭😭
══┅┄
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒اُس شخـص کی بدنصیبی جسکا کھانا زقــــوم ہو*🌵🔥
🍂سیــدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے آیت تلاوت فرمائی :’’ اللہ سے ایسے ڈرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہاری موت اس حال میں آئے کہ تم مسلمان ہو ۔‘‘
پھر آپ علیـہ السلام نے فرمایا :
*🔥’’ اگر زقــــوم (تھوہر) کا ایک قطــرہ دنیا میں گرا دیا جائے تو وہ زمیـــن والوں پر ان کے اسبابِ زندگانی خـــراب کر دے ، تو اس شخص کی کیا حـــالت ہو گی جـــس کا کھـــانا ہی وہی ہو گا ۔‘‘*
اور تمہارا پروردگار جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بر گزیدہ کر لیتا ہے بےشک ❤
ریلوے میں حادثہ سلنڈر سےنہیں بلکہ شارٹ سرکٹ سے پیش آیا ہے، یہی سچ ہے
جو سمجھتے ہیں چہرے کا پردہ ضروری نہیں وہ یہ بیان سن لے پلیز ❤
⬆⬆جہنم کی آگ کا دنیا میں ایک جھلک ۔ ویسے دنیا کی ہر چیز آخرت کا نمونہ ہے ذرا سوچیے جہنم کا آگ کیسا ہوگا ۔ اللہ تعالی ہمیں جہنم کی آگ سے بچائے ۔ ہوسکے تو شیئر کریں
پاکستان میں ایسے کچھ ہو رہا ہے کسی کو دیکھ کر خد کو تباہ کر لیتے ہیں 😜😜😜😜😜
جسکو بھی دیکھو بس دوھوکہ دینے میں لگا ہوا ہے 😂😂😂😂😊😂😂۔۔۔۔مار اوڈپٹی ۔۔۔
پاکستان کا بڑا مسلہ
کون ہے جو ایسی دعا دل میں کرتا ہیں ❤چوہدری ❤👇
ہو سکتا ہے ایک چیز تمہیں ناگوار ہو اور وہی تمہارے لئے بہتر ہوں
دعا ہے اللہ تعالی عمل کرنے کی توفیق دیں
سدا خوش رہیں اور دوسروں کو خوش رکھئے ❤❤❤
بیان بائے مولانا طارق جمیل صاحب