AbbTakk

AbbTakk ABBTAKK News Digital

20/12/2024

کراچی میں پولیو ٹیم پر حملہ ، 2 پولیو ورکرز اور پولیس اہلکار زخمی
پولیس اور رینجرز کی نفری موقع پر پہنچ گئی
تشدد میں ملوث 6 ملزمان کو گر فتار کر لیا

20/12/2024

وزیر اعلیٰ سندھ سے سابق آئی جیز کی ملاقات، پولیس اصلاحات پر گفتگو
ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کریگا تو مسائل نہیں ہونگے ، وزیر اعلیٰ
ہر کوئی اپنے دائرہ اختیار سے باہر نکل جاتا ۔ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

20/12/2024

ملک میں مہنگائی کا بارہ مسلسل دوسرے ہفتے بھی ہائی
ایک ہفتے میں 15 اشیا ضرور یہ مہنگی، 13 سستی
ٹماٹر 76 روپے 46 پیسے مہنگے ہوئے ، ادارہ شماریات

20/12/2024

جی ایچ کیو حملہ کیس ، 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
شمیر سکندر، محمد عاصم اور شہباز احمد کے بھی وارنٹ جاری
زین قریشی، چودھری بلال، ناصر محفوظ کو گرفتار کرنے کا حکم

20/12/2024

News Headlines | 3 PM | 20th Dec 2024 | Abbtakk
چھٹیاں چھٹیاں ، بڑا اعلان ہوگیا

20/12/2024

پنجاب حکومت کا عوام کو بہتر ٹرانسپورٹ کی فراہمی کیلئے اقدام
محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا الیکٹرک بیں چلانے کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں لاہور میں 27 الیکٹرک بیں چلائی جائیں گی

20/12/2024

تمام نجی اسکول 5 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
نجی اسکولز اور کالجز 121 دسمبر سے 5 جنوری تک بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن

20/12/2024

حج شدید برہم ، فرد جرم عائد
گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کی کرپشن کا ریفرنس
پرویز الہی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7 جنوری کی تاریخ مقرر

20/12/2024

پورٹ قاسم اتھارٹی میں پیپلز لیبر یونین کی کامیابی بلاول بھٹو کا اظہار تشکر
پیپلز پارٹی ملک بھر کے محنت کشوں کی نمائندہ جماعت ہے ، بلاول بھٹو
مزدوروں کے حقوق پر کوئی مصلحت نہیں ہو گی، بلاول بھٹو

20/12/2024

پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی عبوری ضمانتیں منظور
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران درج مقدمات
عدالت کا شہر یار آفریدی کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

20/12/2024

سندھ میں گیس لوڈ شیڈنگ، شرجیل میمن کی وفاق سے ٹھوس اقدامات اُٹھانے کی اپیل
گیس بندش سے معمولات زندگی میں خلل پڑ رہا ہے، شرجیل میمن

20/12/2024

وزیر اعلی پنجاب مريم نواز شريف کا احسن اقدام
پنجاب حکومت کی جانب سے ادویات کی کھیپ پارا چنار روانہ
ادویات ایئر ایمبولنس کے ذریعے روانہ کی گئیں، محکمہ صحت

20/12/2024

کرم میں کشیدگی ایپکس کمیٹی کا بڑا فیصلہ
پشاور : اجلاس کے شرکاء کو کرم کی موجودہ صور تحال پر بریفنگ
پشاور : کرم میں اشیائے ضروریہ کی فراہمی کیلئے حکمت عملی تیار

20/12/2024

لاہور سمیت پنجاب بھر میں جاڑا اپنے عروج پر
لاہور میں درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
لاہور میں فضائی آلودگی برقرار

20/12/2024

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان
اسٹاک مارکیٹ ، 100 انڈیکس میں 1500 پوائنٹس کا اضافہ
100 انڈیکس 1 لاکھ 7 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

20/12/2024

بڑھتی مہنگائی نے عوام کو گھما کر رکھ دیا
اشیائے ضروریہ کی قیمتیں قوت خرید سے باہر'
بڑھتی مہنگائی نے متوسط طبقے کے اوسان خطا کر دیے

20/12/2024

کراچی میں جاڑے نے دھوم مچادی
سردی میں مزید اضافے کی پیشنگوئی

20/12/2024

News Headlines |12 PM | 20th Dec 2024 | Abbtakk
سزائے موت ، مولانا میدان میں آگئے

Address

Abbtakk Building Plot No: 22 Sector 14, Korangi Industrial Area
Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbbTakk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share