TNS News

TNS News (TNS) True News Service is a News Agency & A News Station

21/11/2023
21/11/2023
21/11/2023

مولانا رومی❤



سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی واپسی شروع ہو گئی۔ مناسک حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام مکہ مکرمہ سے رخصت ہونے لگے ہی...
03/07/2023

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی واپسی شروع ہو گئی۔ مناسک حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام مکہ مکرمہ سے رخصت ہونے لگے ہیں، پاکستانی حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع ہوگی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا ہے کہ جدہ ایئر پورٹ سے پہلی 3 حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے، پہلی حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد پہنچیں گی۔...

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی واپسی شروع ہو گئی۔ مناسک حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام مکہ مکرمہ سے رخصت ہونے لگے ہیں، پاکستانی حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع ہوگی...

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ سے دوسری بار کیمپ جیل لاہور میں ملا...
03/07/2023

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ سے دوسری بار کیمپ جیل لاہور میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات چوہدری سالک اور چوہدری وجاہت حسین بھی موجود تھے، دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورت حال سے متعلق گفتگو کی گئی۔ ملاقات سے پہلے ڈاکٹرز نے چوہدری پرویز الہیٰ کا طبی معائنہ بھی کیا۔...

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ سے دوسری بار کیمپ جیل لاہور میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات چوہدری ....

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے انہیں ایک شخص رشتہ بھیجنے کے لیے خاندان سمیت تی...
03/07/2023

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے انہیں ایک شخص رشتہ بھیجنے کے لیے خاندان سمیت تین سال تک تنگ کرتا رہا۔ اداکارہ نے نجی ٹی وی کے عید شو میں بتایا کہ ایک شخص نے چند سال قبل مجھے واٹس ایپ میسج کرکے بتایا کہ وہ مجھے پسند کرتے ہیں اور میرے لیے رشتہ بھیجنا چاہتے ہیں جس پر میں نے انکار کیا اور پھر انھیں بلاک کردیا۔...

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے انہیں ایک شخص رشتہ بھیجنے کے لیے خاندان سمیت تین سال تک تنگ کرتا رہا۔ اداکارہ نے نجی ٹی وی کے ....

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے نہار منہ پانی پینا دوا کی حیثیت رکھتا ہے اور اس کے سو فیصد نتائج بھی...
03/07/2023

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے نہار منہ پانی پینا دوا کی حیثیت رکھتا ہے اور اس کے سو فیصد نتائج بھی سامنے آتے ہیں۔ ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق انسانی جسم کا 60 فیصہ جبکہ دماغ اور دل کا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے، یہی وجہ ہے کہ جسم تک پانی کی مناسب مقدار پہنچانا بے حد ضروری ہے، ڈاکٹر تقریباً بیماریوں کے علاج کے لیے پانی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کا مشورہ دیتے ہیں، ہر بالغ انسان کو دن میں 8 گلاس پانی پینا ضروری ہے۔...

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے نہار منہ پانی پینا دوا کی حیثیت رکھتا ہے اور اس کے سو فیصد نتائج بھی سامنے آتے ہیں۔ ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق انسان...

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا قوی امکان ظاہر کیا ہے، این ڈی ایم اے کی جانب سے ہر ممکن اقدام...
03/07/2023

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا قوی امکان ظاہر کیا ہے، این ڈی ایم اے کی جانب سے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق موسم کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 3جولائی سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کا قوی امکان ہے، بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں۔...

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا قوی امکان ظاہر کیا ہے، این ڈی ایم اے کی جانب سے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مط....

امریکی شہر بالٹی مور میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ میں 2 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مرنے وا...
03/07/2023

امریکی شہر بالٹی مور میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ میں 2 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 1 خاتون بھی شامل ہے جبکہ 3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ رپورٹس کے مطابق جائے حادثہ پر تقریب میں متعدد لوگ موجود تھے، جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔...

امریکی شہر بالٹی مور میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ میں 2 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 1 خاتون بھی شامل ہے جبکہ 3 افراد کی حالت ت....

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے) کا معاہدہ ہونے کے بعد کاروباری...
03/07/2023

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے) کا معاہدہ ہونے کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور پاکستان اسٹاک ایکسچیج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2230 پوائنٹس اضافے کے ساتھ آغاز ہوا۔ غیرمعمولی تیزی کی لہر کے پاعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کام روک دیا گیا تھا۔ اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ ایک گھنٹے کیلئے روکی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دس بجکرسینتیس منٹ پر دوبارہ ٹریڈنگ شروع کی گئی۔...

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے) کا معاہدہ ہونے کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دی...

کراچی (رپورٹ) کاشف علی سعید آباد کا علاقہ گلشن مزدور کی عوام کو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے بوند بوند کے لیے ترسا دیا ذرائ...
02/07/2023

کراچی (رپورٹ) کاشف علی سعید آباد کا علاقہ گلشن مزدور کی عوام کو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے بوند بوند کے لیے ترسا دیا ذرائع کے مطابق الیکشن سے قبل لائنوں ہر 15 دن کے اندر پانی آجایا کرتا تھا پر الیکشن ھوتے ہی پانی نایاب کردیا گیا علاقہ کمیٹی گلشن مزدور ایل پٹی کے علاقہ کمیٹی وال مین بھی وعدہ وفاء نہ کرپائے 500 روپے فی گھر لینے کے بعد بھی عوام کو دور دراز اور ٹینکر سے پانی خریدنے پر مجبور کردیا اہل علاقہ کی عوام کا اعلی احکام سے نوٹس لینے کی اپیل۔۔

کراچی (رپورٹ) کاشف علی سعید آباد کا علاقہ گلشن مزدور کی عوام کو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے بوند بوند کے لیے ترسا دیا ذرائع کے مطابق الیکشن سے قبل لائنوں ہر 15 دن کے اندر ....

کراچی( رپورٹ زوراب خان)٭ عیدالاضحی کے دوسرے دن بھی قربانی کا سلسلہ جاری *؛گورنر ہاﺅس ہو یا میرا اپنا گھر عوام سے تعلق جڑ...
02/07/2023

کراچی( رپورٹ زوراب خان)٭ عیدالاضحی کے دوسرے دن بھی قربانی کا سلسلہ جاری *؛گورنر ہاﺅس ہو یا میرا اپنا گھر عوام سے تعلق جڑا رہے گا۔ گورنر سندھ جن کی تنخواہ 35 سے 40 ہزار ہے عید کے بعد ان کے لئے مفت ہیلتھ کارڈ کا اجراءکیا جائے گا۔ گورنر سندھ٭ اس مفت ہیلتھ کارڈ کے اخراجات مخیر حضرات کے تعاون سے کئے جائیں گے ۔ کامران خان ٹیسوری...

کراچی( رپورٹ زوراب خان)٭ عیدالاضحی کے دوسرے دن بھی قربانی کا سلسلہ جاری *؛گورنر ہاﺅس ہو یا میرا اپنا گھر عوام سے تعلق جڑا رہے گا۔ گورنر سندھ جن کی تنخواہ 35 سے 40 ہزار ہے ...

کراچی: پیپلز بس میں مسافر خاتون سے بدتمیزی کنڈکٹر کو مہنگی پڑ گئی کراچی سینئر رپورٹر سُبھاش مہیشوری کراچی میں سوشل میڈیا...
02/07/2023

کراچی: پیپلز بس میں مسافر خاتون سے بدتمیزی کنڈکٹر کو مہنگی پڑ گئی کراچی سینئر رپورٹر سُبھاش مہیشوری کراچی میں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کنڈکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔عید سے ایک روز قبل پیپلز بس میں مسافر خاتون سے روٹ نمبر 10 پر بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا تھا، اس کے بعد واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ترجمان کے مطابق مسافر خاتون سے بدتمیزی کا واقعہ عید سے ایک روز قبل بدھ کے دن پیش آیا تھا، پیپلز بس کے روٹ نمبر 10 پر مسافر خاتون سے بدتمیزی کرنے والے کنڈکٹر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے۔میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بس کنڈکٹر کو مسافر خاتون سے کرایہ کی بقایا رقم واپس کرنے کے معاملے پر بدتمیزی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل ویڈیو میں بس کنڈکٹر کو خاتون مسافر پر چیختے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے،اس موقع پر مسافر خاتون، کنڈکٹر کو بار بار پیچھے ہٹنے کا کہہ رہی تھیں۔ترجمان پیپلز بس سے بات کی تو ان کا بتانا تھا کہ مسافر خاتون سے روٹ نمبر 10 پر بدتمیزی کی گئی اور بدتمیزی کرنے والے کنڈکٹر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے۔

کراچی: پیپلز بس میں مسافر خاتون سے بدتمیزی کنڈکٹر کو مہنگی پڑ گئی کراچی سینئر رپورٹر سُبھاش مہیشوری کراچی میں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کنڈکٹر کو نوکری سے...

کراچی رپورٹ سینئر رپورٹر سُبھاش مہیشوری مشہور و معروف بزنس مین، سینئر صحافی فیروز علی کامدی کی بطورِ مہمانِ خصوصی آرٹس ک...
02/07/2023

کراچی رپورٹ سینئر رپورٹر سُبھاش مہیشوری مشہور و معروف بزنس مین، سینئر صحافی فیروز علی کامدی کی بطورِ مہمانِ خصوصی آرٹس کونسل آمد، جس پر سینئر فنکاروں نے انہیں خوش آمدید کہا۔ عیدُ الاضحی کے موقع پر تیار کیا گیا مزاحیہ ڈراما "ہم سب بکرے ہیں" سے ُلطف اندوز بھی ہوۓ۔ بعد از ڈراما فیروز علی کامدی نے سب فنکاروں کو سراہا، خراجِ تحسین پیش کیا اور مختلف تحفہ و تحائف تقسیم کۓ۔ جس پر سینئر فنکار "رؤف لالا"، "شکیل صدیقی"، "پرویز صدیقی"، "سہیل صدیقی" "ذاکر مستانہ"، "کاشف خان"، "نعیمہ گشت" سمیت دیگر اور فنکاروں نے فیروز علی کامدی کا تہِ دل سے شکریہ ادا کیا۔

کراچی رپورٹ سینئر رپورٹر سُبھاش مہیشوری مشہور و معروف بزنس مین، سینئر صحافی فیروز علی کامدی کی بطورِ مہمانِ خصوصی آرٹس کونسل آمد، جس پر سینئر فنکاروں نے انہیں خوش آم...

کنری(رپورٹ/ذوالفقار علی)تحصیل اسپتال کنری میں معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کے حوالے ایک پروگرام منعقد ہوا،جس میں شرکاء ک...
02/07/2023

کنری(رپورٹ/ذوالفقار علی)تحصیل اسپتال کنری میں معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کے حوالے ایک پروگرام منعقد ہوا،جس میں شرکاء کی آراء کی روشنی میں مختلف فیصلے کئے گئے،تفصیلات کے مطابق تحصیل اسپتال کنری میں معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کے حوالے سے ایک اہم پروگرام تحصیل اسپتال کنری کے ایم ایس ڈاکٹر حاجی مبارک احمد درس کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں جناح اسپتال کے ڈاکٹر جاوید درس،لمس کے پروفیسر ڈاکٹر گلزار عثمانی،یورالوجسٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ گل،ڈاکٹر نارائن داس مہیشوری،سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ارجن داس،ڈاکٹر نند لعل،کنری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے رہنما محمد حسن میمن سمیت صحافیوں اور تاجروں نے شرکت کی،شرکاء نے منشیات کے استعمال سے نئی نسل کی تباہی اور اس گھناونے کاروبار کی روک تھام نہ کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا انہوں نے کہا کہ منشیات کے استعمال سے نوجوان بڑی تیزی کے ساتھ موت کی وادی میں داخل ہورہے ہیں منشیات جو کہ اس معاشرے میں سرایت کر چکی ہے اس کی روک تھام کیلئے آگہی مہم چلانے کی اشد ضرورت ہے جس میں معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،ڈاکٹر جاوید اکبر درس کا کہنا تھا کہ منشیات کے عادی افراد کا علاج ایک طویل عمل ہے علاج اس متاثرہ شخص کا ہی ممکن ہے جو خود چل کر علاج کروانے آئے والدین عشرہ داروں کی جانب سے زبردستی علاج کارگر ثابت نہیں ہوتا کیونکہ ایسا متاثرہ شخص مختصر علاج کے بعد دوبارہ منشیات کی لت میں پ پڑ جاتا ہے،شرکاء کی آراء کی روشنی میں فیصلہ کیا گیا کہ اس مہم کیلئے کمیٹی تشکیل دیکر منشیات کیخلاف آگاہی مہم کا آغاز اسکولز،کالجز اور یونیورسٹیز سے کیا جائے اور اس مہم میں تمام شعبہ جات کے افراد،اساتذہ اور علماء کرام کی خدمات حاصل کی جائیں،انہوں نے متعلقہ حکام کی توجہ بھی اس جانب مبذول کرائی کہ حکام بالا شہریوں اور تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھا کر مسقبل کے معماروں کی زندگیاں بچائے

کنری(رپورٹ/ذوالفقار علی)تحصیل اسپتال کنری میں معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کے حوالے ایک پروگرام منعقد ہوا،جس میں شرکاء کی آراء کی روشنی میں مختلف فیصلے کئے گئے،تفصیل...

معین اختر اور بشری انصاری میرا آہیڈیل ھیں ان خیالات کا اظہار اسٹیج ریڈیو اور ٹی وی کی مقبول ھوسٹ بیناں خان نے ایک ملاقات...
02/07/2023

معین اختر اور بشری انصاری میرا آہیڈیل ھیں ان خیالات کا اظہار اسٹیج ریڈیو اور ٹی وی کی مقبول ھوسٹ بیناں خان نے ایک ملاقات میں کیاانہوں نے کہا لگن سچی ھو تو انسان اپنی منزل مقصود تک پہنچ ھی جاتا ھے ایک سوال کے جواب میں انہوں نےکہا ھمارے یہاں ٹیلنٹ کی نہیں بلکہ ٹیلنٹ کو ابھارنے والوں کی شدیدکمی ھے میں سمجھتی ھوں کہ سرکاری سطع پر ایسی فن کی اکیڈمیاں بنای جاہیں جہاں ٹیلنٹ کو بخیر کسی شفارش کے تعلقات کے گروپ بندیوں سے ھٹ کر پرموٹ کیا جاے انہوں نے مزید کہا کہ شوبز کی....

معین اختر اور بشری انصاری میرا آہیڈیل ھیں ان خیالات کا اظہار اسٹیج ریڈیو اور ٹی وی کی مقبول ھوسٹ بیناں خان نے ایک ملاقات میں کیاانہوں نے کہا لگن سچی ھو تو انسان اپنی م....

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے خصوصی دعا کی۔ نواب شاہ ...
02/07/2023

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے خصوصی دعا کی۔ نواب شاہ بیورو چیف حسیب الرحمان تفصیلات کے مطابق سابق صدرِ پاکستان اور پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نواب شاہ زرداری ہاوس میں لوگوں سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے ہمراہ ضیاالحسن لنجار، حاجی علی حسن زرداری، غلام مصطفی شاھ، ڈاکٹر فضل اللہ پیچوھوعلی مدد جتک، عبدالستار کیریو، علی اکبر جمالی، عاشق زرداری اور غلام شاھ لغاری بھی شریک تھے جناب آصف علی زرداری ہفتہ کی شام بلاول اسٹیڈیم سے خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ٹنڈو الہ یار روانہ ہوئے ۔

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے خصوصی دعا کی۔ نواب شاہ بیورو چیف حسیب الرحمان تفصیلات کے مطابق سابق ...

کنری(رپورٹ/ذوالفقار علی)ملک بھر کی طرح کنری میں بھی فرزندان اسلام نے سنت ابراہیمی کی یاد تازہ کرتے ہوئے عیدالاضحی عقیدت ...
02/07/2023

کنری(رپورٹ/ذوالفقار علی)ملک بھر کی طرح کنری میں بھی فرزندان اسلام نے سنت ابراہیمی کی یاد تازہ کرتے ہوئے عیدالاضحی عقیدت واحترام سے منائی،سیاست دانوں نے بھی عید اپنے حلقوں میں منائی،کنری میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات پبلک پارک کنری،مرکزی عیدگاہ،قاضی سلطان ہائیر سیکنڈری اسکول گراؤنڈ،فیضان مدینہ،مکہ مسجد کنری میں منعقد ہوئے جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،نماز عید کے بعد فرزندان اسلام نے سنت ابراہیمی کی یاد تازہ کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی،علماء کرام نے نماز عید کے خطبات میں سنت ابراہیمی پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحی سے ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس ملتا ہے انہوں نے کہا کہ قربانی کے گوشت کی تقسیم میں غرباء،مساکین اور مستحقین کا خاص خیال رکھا جائے انہوں نے کہا کہ اہل اسلام کو دنیا و آخرت کی کامیابی کیلئے اسلامی تعلیمات اور اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے،علاوہ ازیں پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نواب محمد یوسف تالپور اور صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور نے عید کنری کے قریب اپنے گاؤں "مانجھاکر" میں جبکہ کنری سٹی کے چیئرمین حاجی شکیل احمد باجوہ نے پبلک پارک کنری میں عید کی نماز ادا کی اور لوگوں میں گھل مل گئے جبکہ نماز عید کے بعد انہوں نے قربانی کا فریضہ انجام دیا اس موقع پر ملنے کیلئے آنے والے اپنے حلقہ کے ووٹرز، پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے عید ملے اور ان کو مبارکباد دی

کنری(رپورٹ/ذوالفقار علی)ملک بھر کی طرح کنری میں بھی فرزندان اسلام نے سنت ابراہیمی کی یاد تازہ کرتے ہوئے عیدالاضحی عقیدت واحترام سے منائی،سیاست دانوں نے بھی عید اپنے ....

کنری(رپورٹ/ذوالفقار علی)چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کی ہدایت پر ٹاؤن عملے کی شاندار کارکردگی،قربانی کے جانوروں کی آلائشیں فوری طو...
02/07/2023

کنری(رپورٹ/ذوالفقار علی)چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کی ہدایت پر ٹاؤن عملے کی شاندار کارکردگی،قربانی کے جانوروں کی آلائشیں فوری طور پر ٹھکانے لگا کر شہریوں کو بہترین ماحول فراہم کیا،تفصیلات کے مطابق نومنتخب چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری حاجی شکیل احمد باجوہ کی خاص ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی کنری جہانزیب آرائیں اور چیف سینیٹری انسپکٹر جاوید مختیار آرائیں کی نگرانی میں ٹاؤن کے عملے نے دن رات ایک کرکے شہر بھر کے گلی،محلوں اور گوشت مارکیٹ سے کے ارد گرد جمع ہونیوالی والی قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو اٹھا کر ٹھکانے لگایا اور شہریوں کو عید کے اس پر مسرت موقع پر غلاظت سے پاک صاف ستھرا ماحول فراہم کیا اس عمل کے دوران عملے کو شہریوں کا بھی بھرپور تعاون حاصل رہا،چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری حاجی شکیل احمد باجوہ نے ٹاؤن انتظامیہ کو ہدایت دی تھی کہ صفائی نصف ایمان ہے خوشی کے اس تہوار پر شہر کو صاف ستھرا رکھنا اور شہریوں کو خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہمارے فرائض میں شامل ہے چیئرمین حاجی شکیل احمد باجوہ نے ایڈمنسٹریٹر،چیف سینیٹری انسپکٹر سمیت پورے عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کو شاباش دی،دوسری جانب شہریوں نے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بلاتاخیر ٹھکانے لگانے اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے پر چیئرمین اور ایڈمنسٹریٹر کی تعریف کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا

کنری(رپورٹ/ذوالفقار علی)چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کی ہدایت پر ٹاؤن عملے کی شاندار کارکردگی،قربانی کے جانوروں کی آلائشیں فوری طور پر ٹھکانے لگا کر شہریوں کو بہترین ماحول فر....

بینرز اتار نے والے سن لیں مستحق افراد کے لئے کار خیر کا دائرہ مزید بڑھارہے ہیں ۔ گورنرسندھاب ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی...
28/06/2023

بینرز اتار نے والے سن لیں مستحق افراد کے لئے کار خیر کا دائرہ مزید بڑھارہے ہیں ۔ گورنرسندھاب ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز کی تربیت اور 2لاکھ افراد میں راشن تقسیم کریں گے ۔ پریس کانفرنسکراچی ( جون 26)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گزشتہ شب شہر بھر سے مستحق افراد کی آگاہی کے لئے لگائے گئے بینرز پھاڑ کر پھینکنے والے سن لیں ہم ان سے ڈرنے والے نہیں اب ہم اس کار خیر کو جہاد سمجھ کر اس کے دائرہ کار کو مزید بڑھارہے ہیں پہلے 50ہزار افراد کو آئی ٹی کورسز کی تربیت فراہم کرنا چاہتے تھے اب ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز میں داخلہ دیں گے،اسی طرح مستحق افراد میں راشن بیگز کے دائرہ کار کو بھی مزید بڑھا کر رہے ہیں اب 2 لاکھ سفید پوش گھرانوں کو راشن بیگز اسی ماہ تقسیم کئے جائیں گے گزشتہ شب مستحق افراد کی آگاہی کے لئے لگائے گئے بینرز پھاڑ دیئے گئے ہیں جو کہ افسوسناک بات ہے یہ لوگ خود کچھ کرتے نہیں اور جو غریب و مستحق افراد کے لئے کام کرتا ہے،اس کو کرنے نہیں دیتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنرہائوس میں یونٹی فوڈز کے تحت طاقتورپاکستان کے 20 ہزار راشن بیگز کے ٹرکس کی آمد کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ گورنرسندھ نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے غریب و مستحق افراد کو بے یارو مدد گار چھوڑ دیا ان کے لئے کچھ نہیں کیا اب اگر کوئی اچھا کام کرنا چاہتا ہے ایسا کام جس میں وفاقی حکومت ، صوبائی حکومت یا گورنرہائوس سے ایک روپیہ بھی شامل نہیں ہے بلکہ مخیر حضرات کے تعاون سے غریب و مستحق افراد کی مشکلات کو کم کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے آج سب دیکھ رہے ہیں کہ غریب و مستحق افراد کے لئے راشن کے ٹرک در ٹرک آرہے ہیں ان کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں جو رک نہیں رہی ہے، تاریخ میں اس بڑے پیمانے پر غریبوں کی مدد نہیں کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہر بھر میں لگائے گئے بینرز کے ذریعہ صرف غریب و مستحق افراد کو آگاہی دی جارہی تھی کہ آپ عید الاضحی کے روز گورنرہائوس آکر طاقتور پاکستان کے تحت دیئے جانے والا راشن بیگ حاصل کریں اس راشن بیگ میں 5 افراد کے گھرانہ کے لئے ایک ماہ کا راشن دیا جارہا ہے، گزشتہ شب 2 بجے سے لیکر صبح 5بجے تک تمام بینرز اتار دیئے گئے ہیں اس اقدام کا مقصد ہمیں غریب و مستحق افراد کی مدد کرنے سے روکنا ہے لیکن ایسا نہیں ہوگا ہم رکنے والے نہیں یہ فلاحی کام مزید تیزی سے جاری رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آج گورنرہائوس میں 20ہزارغریب و مستحق افراد کے لئے راشن بیگز پہنچ چکے ہیں ہم سب یہاں پر شب و روز محنت کررہے ہیں اور دوسری طرف اس شہر اور اسٹریٹ پر لگائے گئے طاقتور پاکستان پروگرام کے بینرز اتارے جارہے ہیں آج ان لوگوں سے میرا سوال ہے کہ میں نے ایسا کیا کیا ہے؟ میں نے طاقتور پروگرام کے تحت غریب و مستحق افراد راشن پہنچانے کا کام کیا تھا یہ بینر ز ان کے لئے لگائے گئے تھے کہ لوگوں کو پتا چل سکے کہ گورنرہائوس میں ایک فلاحی کام ہو رہا ہے جس مں عوام کی مدد کی جارہی ہے لیکن نہ جانے کس کو یہ سوجھی کہ رات بھر میں یہ بینرز پھاڑ کر پینک دیئے گئے آج ہی مجھے سوشل میڈیا کے لوگوں نے بتایا کہ لوگ مجھے برا بھلا کہہ رہے ہیں اور کہ رہے ہیں کہ میں تصویر لگا کر کسی کا آٹا بیچ رہا ہوں تو یہ لوگ مجھے برا بھلا نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ اس غریب عوام کو کہہ رہے ہیں لیکن میری مائیں ، بہنیں ، بزرگ ، بیٹیاں اور نوجوان سن لیں کہ میں ان گالیوں سے ڈرنے والا نہیں ہوں ہم اس ملک ، صوبہ اور شہر کے غریب و مستحق افراد کے لئے یہ کام دن رات کرتے رہیں گے آج ہمارے ساتھ ایسے لوگ اللہ تعالیٰ نے شامل کردیئے ہیں جو بے لوث کام کررہے ہیں ان میں مولانا بشیر فاروقی ، ظفر عباس ، فرخ امین ، یونٹی فوڈز کے ڈائریکٹرز اور دیگر مخیر حضرات سمیت اس شہر کا بچہ بچہ میرے ساتھ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج میں اعلان کرتاہوں کہ آئی ٹی کورسز کے لئے 50ہزار نہیں بلکہ ایک لاکھ نوجوانوں کو تربیت فراہم کریں گے ، آئو روک سکو تو روک لو ، آپ نے 20 ہزار غریب و مستحق افراد کو راشن دینے پر روکنے کی کوشش کی اب ہم 2 لاکھ غریب و مستحق افرا د میں راشن اسی ماہ تقسیم کریں گے اسی طرح گورنرہائوس میں عید الاضحی کے روز 100اونٹوں کی قربانی کی جائے گی جس میں ایسے 100 یتیم بچوں جن کے والدین ٹارگٹ کلنگ اور دیگر حادثات میں شہید ہوگئے ہیں انہیں ایک ایک بکرا دیا جائے گا اس کار خیر بلکہ جہاد میں سب کو اپنا حصہ ضرور شامل کرنا ہوگا انہیں صرف غریب و مستحق لوگوں تک اس کی آگاہی فراہم کرنا ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں 3لاکھ افراد کو افطار ڈنر بھی دیا گیا اور اس کے لئے ہم نے کسی سے بھی کچھ نہیں لیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی کورسز کی تربیت حاصل کرنے والے ہمارے نوجوان 15سے 20لاکھ روپے ماہانہ کما سکیں گے ہم انہیں ہنر مند بنا رہے ہیں اور یہ سب کام اپنی ذاتی حیثیت میں کررہے ہیں حالانکہ آئی ٹی کورسز پر ایک ارب روپے سے زائد کے اخراجات آئیں گے ،قبل ازیں گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس آنے والے ٹرکوں کا معائنہ کیا

بینرز اتار نے والے سن لیں مستحق افراد کے لئے کار خیر کا دائرہ مزید بڑھارہے ہیں ۔ گورنرسندھاب ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز کی تربیت اور 2لاکھ افراد میں راشن تقسیم ....

ڈی ایس پی سعیدآباد منصور جتوائی رات گیۓ عوامی خدمت میں مصروف۔۔۔کراچی (رپورٹ) کاشف علی فرض شناس دبنگ افیسر ڈی ایس پی سعید...
24/06/2023

ڈی ایس پی سعیدآباد منصور جتوائی رات گیۓ عوامی خدمت میں مصروف۔۔۔کراچی (رپورٹ) کاشف علی فرض شناس دبنگ افیسر ڈی ایس پی سعیدآباد منصور جتوائی اور ایس ایچ اوہ نواز گوندل کا رات گیے علاقہ عوام کی حفاظت میں مصروف ذرائع کے مطابق گلشن مزدور کے ایک گھر میں چوروں کی موجودگی کی اطلای سعیداباد پولیس کو موصول ھوئی جس پر ڈی ایس پی منصور جتوائی اور ایس ایچ اوہ نواز گوندل بروقت مواقع پر پونچھ گیے گھر گھر تلاشی لینے کے بعد چور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ھوۓ فرار ھوگیے بروقت کاراوائ کرنے پر علاقہ میکینوں کا ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوہ کا شکریہ ادا کیا اور علاقہ سندھ پولیس زندہ باد کے ناروں سے گونج اٹھا۔۔

ڈی ایس پی سعیدآباد منصور جتوائی رات گیۓ عوامی خدمت میں مصروف۔۔۔کراچی (رپورٹ) کاشف علی فرض شناس دبنگ افیسر ڈی ایس پی سعیدآباد منصور جتوائی اور ایس ایچ اوہ نواز گوندل ک....

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے...
23/06/2023

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا البتہ اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی جاری کردی۔ جس کے مطابق آج دوپہر کے بعد میدانی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، اسلام آباد میں دن بھر موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، شام اور رات کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔...

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا البتہ اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔ محک....

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے لیے سروس فراہم کرنے والی ٹائٹن آبدوز کمپنی کی جانب سے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کر دیا گی...
23/06/2023

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے لیے سروس فراہم کرنے والی ٹائٹن آبدوز کمپنی کی جانب سے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ آبدوز کینیڈا کے جزیرے نیو فاؤنڈلینڈ سے روانہ ہوئی تھی، امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق اتوار کے روز سفر کے آغاز کے ایک گھنٹہ 45 منٹ بعد ہی آبدوز کا رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔...

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے لیے سروس فراہم کرنے والی ٹائٹن آبدوز کمپنی کی جانب سے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ آبدوز کینیڈا کے جزیرے نیو فاؤنڈلینڈ سے ....

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت شروع ہوگئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی می...
23/06/2023

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت شروع ہوگئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ درخواست گزاروں نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو غیرآئینی قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے، وزارت دفاع کے نمائندے سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت آج پھر شروع ہو گئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں سپریم کورٹ نے لطیف کھوسہ کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی تھی۔...

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت شروع ہوگئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ درخواست گ....

غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون...
23/06/2023

غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب میں وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے اعلان کیا ہے کہ حجاج کرام کی تعداد وبائی مرض سے پہلے کی سطح پر لوٹ آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال حج سیزن میں عازمین حج پرعمرہ کرنے کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔

غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔ رپورٹس کے م...

قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے۔ یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور پاور،ک...
23/06/2023

قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے۔ یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور پاور،کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی ہے. سوئی سدرن ذرائع کےمطابق سمندری طوفان کی وجہ سے ایل این جی کارگو تاخیر سے پاکستان پہنچے ہیں، یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور پاور،کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی ہے جب کہ گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہورہا ہے۔...

قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے۔ یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور پاور،کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی ہ...

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطلات میں مزید ایک دن کا اضافہ کرتے ہوئے چار دن کی چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم ...
23/06/2023

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطلات میں مزید ایک دن کا اضافہ کرتے ہوئے چار دن کی چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےکابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا تھا جس کے مطابق 29 اور 30 جون کو عید تعطیلات ہونی تھیں۔ وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی عید الاضحیٰ کی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں 29 جون بروز جمعرات عیدالاضحیٰ کا اعلان کر رکھا ہے۔...

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطلات میں مزید ایک دن کا اضافہ کرتے ہوئے چار دن کی چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےکابینہ ڈویژن نے عید الا....

ورزش یا ڈائٹنگ کے بغیرموٹاپے کو کیسے کم کرسکتے ہیں؟ ماہرین کی اس رپورٹس میں بہت آسان طریقے بتائے گئے ہیں جس سے آپ اپنا و...
23/06/2023

ورزش یا ڈائٹنگ کے بغیرموٹاپے کو کیسے کم کرسکتے ہیں؟ ماہرین کی اس رپورٹس میں بہت آسان طریقے بتائے گئے ہیں جس سے آپ اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پانی پینے سے بھی جسمانی وزن میں کسی حد تک کمی لانا ممکن ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ مناسب مقدار میں پانی پینا غذا کو زیادہ کھانے سے روکنے میں مدد فراہم کرتا ہے جس سے جسمانی وزن میں اضافہ نہیں ہوتا۔ اس سے ہٹ کر بھی ایسی وجوہات موجود ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ پانی پینا کیلوریز کو جلانے اور جسمانی وزن کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔...

ورزش یا ڈائٹنگ کے بغیرموٹاپے کو کیسے کم کرسکتے ہیں؟ ماہرین کی اس رپورٹس میں بہت آسان طریقے بتائے گئے ہیں جس سے آپ اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی رپ...

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ر...
23/06/2023

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 اسپیشل ٹرینیں چلیں گی جس میں پہلی عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے پشاور کیلئے 26 جون کو روانہ ہوگی جب کہ کراچی سے لاہورکیلئے عید اسپیشل ٹرین 27 جون کو چلے گی۔...

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 ...

ڈہرکی( نمائندہ روزنامہ قومی حمایت کراچی ) ڈہرکی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر پر دھوپ سے بچانے کے لیے کسی قسم کی ...
23/06/2023

ڈہرکی( نمائندہ روزنامہ قومی حمایت کراچی ) ڈہرکی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر پر دھوپ سے بچانے کے لیے کسی قسم کی کوئی فیسلٹی نہ ہونے کی وجہ سے 4 عورتیں بے ہوش تعلقہ انتظامیہ خاموش تماشائی تفصیلات کے مطابق ڈہرکی مین پرائمری اسکول میں بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر پر پہلی قسط ملنے سے لیڈیز کا اتنا رش بڑھ گیا کہ گرمی کی وجہ سے لیڈیز بے ہوش ہو گئیں اس دوران قسط لینے والوں کا کہنا تھا کہ ایک طرف غربت کے دھکے کھانے پڑ رہے ہیں تو دوسری طرف سے شدید گرمی جائیں تو کہاں جائیں گھروں میں فاقہ کشی مگر انتظامیہ نے اس شدید گرمی سے بچنے کے لیے کسی قسم کے کوئی اقدام نہیں اٹھائے نہ ہی چھائوں اور نہ ہی ٹھنڈے پانی کا کوئی انتظام کیا گیا ہے جس سے اموات اور بے ہوشی کا سلسلہ بڑھتاجارہا ہے انتظامیہ کو چاہیئے تھا کہ دھوپ سے بچانے کے لیے سائے کا انتظام کیا جاتا اور نہ ٹھنڈے پانی کا آج کے دن 4 سے زائد لیڈیز بے ہوش ہوئی ہیں مذید کہا حکومت وقت اگر گھر گھر جا کر مردم شماری کر سکتی ہے تو گھر بیٹھے ہر غریب کو یہ ملنے والی قسط بھی دے سکتی ہے متاثرین نے مذید کہا ہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اپیل کرتے ہیں کہ ہر سینٹر پرگرمی سے بچنے کے لیے اچھے اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ لیڈیز اس شدید گرمی سے بچ سکے

ڈہرکی( نمائندہ روزنامہ قومی حمایت کراچی ) ڈہرکی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر پر دھوپ سے بچانے کے لیے کسی قسم کی کوئی فیسلٹی نہ ہونے کی وجہ سے 4 عورتیں بے ہوش تعل...

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 12 اوبلگ 3 کے چیئرمین ذکاۃ کمیٹی عمیر آرائیں نے لوگوں کی خدمت اور علاقے کے مسائل کے حل م...
22/06/2023

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 12 اوبلگ 3 کے چیئرمین ذکاۃ کمیٹی عمیر آرائیں نے لوگوں کی خدمت اور علاقے کے مسائل کے حل میں پیش پیش،عمیر آرائیں کی جانب سے مستحق ذکاۃ بزرگوں، یتیموں، معزوروں، بیواؤں کے ذکاۃ کارڈ بنا کر ان مستحقینِ ذکاۃ میں تقسیم کئے گئے،تقریب میں مہمانِ خصوصی خالد غنی، وحید شاہ، پی ایس 92 سے توصیف مرزا، یوسی 12 اوبلگ 3 کے انچارج یوسی کاشف درانی نے خصوصی شرکت کی،...

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 12 اوبلگ 3 کے چیئرمین ذکاۃ کمیٹی عمیر آرائیں نے لوگوں کی خدمت اور علاقے کے مسائل کے حل میں پیش پیش،عمیر آرائیں کی جانب سے مستحق ذکاۃ بزر....

. محمد جمیل بیرو چیف قومی حمایت ملائیشیا ) . . ( . کوالالمپور ملائشیا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ملائشیا چیپٹر کی طرف سے ا...
17/06/2023

. محمد جمیل بیرو چیف قومی حمایت ملائیشیا ) . . ( . کوالالمپور ملائشیا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ملائشیا چیپٹر کی طرف سے ایک محفل سجائی گئی ۔ میٹنگ کا سلوگن "ہماری پہچان ، پرامن ، خوشحال پاکستان " تھا ۔ تقریب کے آغاز میں شیخ محمد ثاقب شامی نے تلاوت کلام پاک ، جبکہ خصوصی طور پہ پاکستان سے تشریف لائے ہوئے اعظم چشتی نے نعت رسول مقبول کی سعادت حاصل کی ۔ چئیرمین PML ( N ) ڈاکٹر مبشر نے پیش لفظ ادا کرتے ہوئے جمہوری عمل کی افادیت پہ بات کی ،انہوں نے کہا کہ قائد اعظم نے گولی اور گالی کے بغیر فقط جمہوری جدوجہد سے مسلمانوں کے لیے ایک الگ ملک حاصل کیا تھا ، ہمیں بھی اسی عمل اور سوچ کو آگے لے کے بڑھنا ہے ۔ پردیس میں رہنے والا ہر پاکستانی اپنے ملک کا ایمبیسڈر ہے ، ہمیں ہر سطح پر اس ذمہ داری کو نبھاتے ہوئے اپنے وطن کا پرچم بلند رکھنا ہے ۔ اور پاکستان میں یا پاکستان سے باہر بیٹھ کر اپنے ملک کے خلاف کسی کو بات کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جانی چاہیے ۔ سرپرست PML (N) ملائشیا چیپٹر چوہدری نثار احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کی ، اور کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ سیاسی پارٹیاں اپنے اندرونی و بیرونی معاملات کو گفت و شنید سے حل کریں اور ہر سطح

. محمد جمیل بیرو چیف قومی حمایت ملائیشیا ) . . ( . کوالالمپور ملائشیا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ملائشیا چیپٹر کی طرف سے ایک محفل سجائی گئی ۔ میٹنگ کا سلوگن “ہماری پہچان ، پ....

محمد جمیل بیرو چیف قومی حمایت ملائیشیا )( . . ملائشیا کی ریاست " کلانتن" میں کھدائی کے دوران ، کئی نوادرات کے ساتھ ایک 1...
17/06/2023

محمد جمیل بیرو چیف قومی حمایت ملائیشیا )( . . ملائشیا کی ریاست " کلانتن" میں کھدائی کے دوران ، کئی نوادرات کے ساتھ ایک 14000 سال پرانا انسانی ڈھانچہ ملا ہے ۔جس نے مقامی اور انٹرنیشنل آثار قدیمہ کے ماہرین کو حیران کردیا ہے۔ کیونکہ اس کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ یہ علاقہ 14,000 سال پہلے آباد تھا ۔ آثار قدیمہ کی کھدائی کا کام ملائشیا کی یونیورسٹی UKM کے محققین کی ایک ٹیم نے پروفیسر ڈاکٹر ذُل سکندر راملی (Zul Sikandar Ramli ) کی قیادت میں گزشتہ ستمبر سے ایک ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم پروجیکٹ کی تیاری کے لیے شروع کیا تھاکھدائی کا یہ کام مقامی وادی میں واقع ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ کو ڈوبنے سے بچانے کے لئے کیا جارہا تھا۔ پروفیسر ذُل سکندر نے کہا کہ ہمیں وادی کے ارد گرد مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے ، پتھر کے اوزار ، جیسا کہ پتھر کے ہتھوڑے ، پتھر کی پیسنے والی چکیاں ، گولہ باری کرنے والے اوزار ، گھونگھوں کے قدیم خ*ل اور جانوروں کی ہڈیاں ملی ہیں ،اور ان دریافتوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ تقریباً 14,000 سال قبل دھات اور پتھر کے دور میں اور غاروں کے دور میں یہاں کوئی بڑی قوم آباد تھی ۔انہوں نے مذید بتایا کہ کھدائی کا یہ پراجیکٹ ملائشیا کی پاور سپلائی کمپنی کی جانب سے UKM ی

محمد جمیل بیرو چیف قومی حمایت ملائیشیا )( . . ملائشیا کی ریاست ” کلانتن” میں کھدائی کے دوران ، کئی نوادرات کے ساتھ ایک 14000 سال پرانا انسانی ڈھانچہ ملا ہے ۔جس نے مقامی او...

مختیارکار میمن گوٹھ اسلم شر کی سرپرستی عثمان گوٹھ میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کی بھرمارسرکاری اراضی پر دعویدار ب...
24/05/2023

مختیارکار میمن گوٹھ اسلم شر کی سرپرستی عثمان گوٹھ میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کی بھرمارسرکاری اراضی پر دعویدار بن کر روفی میمن کا پیپلز پارٹی لینڈونگ کے سرغنہ طارق آرائیں سے گٹھ جوڑ کراچی (کراٸم رپورٹر )ذرائع کے مطابق ملیر عثمان گوتھ کو لینڈ گریبروں کے حوالے کر دیا گیا ھے طارق آراٸیں پیپلزپارٹی کا لینڈ ونگ کا ماسٹر مائنڈ جس کے کارندے فراز جمالی , ایوب جمالی نے سرکاری زمینوں پر ڈی سی ملیر مختیارکار مراد میمن اسلم شر اور اینٹی انکروچمنٹ کے ڈائریکٹرز کے ساتھ مل کر کروڑوں کی ڈیل طے کر کے سرکاری مشینری کا سرکاری زمین عثمان گوٹھ پر بےدریغ استمال کیا جا رہا ہے جبکہ روفی میمن نے سرکاری زمین عثمان گوٹھ پر اپنا دعویٰ کرتے ہوئے کراچی سسٹم کو متحرک کرتے ہوئے گورنمنٹ کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے جس میں ڈی سی ملیر مختیارکار مراد میمن اسلم شر اور اینٹی انکروچمنٹ کو اب تک چند کروڑوں روپے پیشگی کے طور پر ادا کر دیئے گئے ہیں اور اس کا اصل کردار جو کہ سرکاری زمین پر جھوٹا دعویٰ کرنے والا روفی میمن ہے...

مختیارکار میمن گوٹھ اسلم شر کی سرپرستی عثمان گوٹھ میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کی بھرمارسرکاری اراضی پر دعویدار بن کر روفی میمن کا پیپلز پارٹی لینڈونگ کے سرغن...

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TNS News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TNS News:

Share

Nearby media companies