H۔P۔N News

H۔P۔N News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H۔P۔N News, Karachi.

24/11/2021
السلام علیکم سوشل میڈیا پر وطن عزیز 🇵🇰 اور پاک فوج کا دفاع کرنے والوں کومیں آپ سب کو  دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ھو...
23/11/2021

السلام علیکم
سوشل میڈیا پر وطن عزیز 🇵🇰 اور پاک فوج کا دفاع کرنے والوں کو
میں آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ھوں ..
نا کہا کرو بار بار ہمیں مٹا دو گے
نا ہم اتنے عام ہیں نا یہ تیرے بس کی بات ہے
مٹا دینگے دشمن تیرے نام و نشان کو🇵🇰❤️ اگر تو نے دیکھا میلی آنکھ سے پاکستان کو 🇵🇰 اے وطن تیرے لیے جان بھی قربان
پاک افواج زندہ باد
آئی ایس آئی زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد
🇵🇰❤🇵🇰

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری شافع حسین سے کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان اور مسلم لیگ لیڈیز ونگ کی صدر مح...
21/11/2021

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری شافع حسین سے کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان اور مسلم لیگ لیڈیز ونگ کی صدر محترمہ نواب ہما ٹالپر صاحبہ نے ملاقات کی اور پارٹی قائد چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کی اور انکی مکمل صحت و تندرستی کیلئے خصوصی دعائیں کیں.

21/11/2021
02/10/2021

إنا لله وإنا إليه راجعون
کامیڈی کنگ عمر شریف صاحب ہم میں نہیں رہے

04/09/2021
16/02/2021
کراچی کو ماحولیاتی تباہی سے بچائیں۔ایک بڑا سانحہ منتظر ہے ہماری پٹیشن کی تائید کریں اسے لوگوں تک پھیلائیں اور ماحول کے ت...
13/09/2019

کراچی کو ماحولیاتی تباہی سے بچائیں۔
ایک بڑا سانحہ منتظر ہے ہماری پٹیشن کی تائید کریں اسے لوگوں تک پھیلائیں اور ماحول کے تحفظ کے لئے اپنا کردار ضرور ادا کریں ۔

Save Karachi - Avert Disaster

08/07/2019

LIKE AND SHARE

28/06/2019

The conservation of biological diversity is important for us.

17/05/2019

بچے کی پیدائش کے فوری بعد اگر کوئی پیچیدگی ہوجائے یا خدانخواستہ نوزائیدہ بچہ کسی مرض کا شکار ہوجائے تو یہ بات نہ صرف والدین بلکہ پورے خاندان کے لیے انتہائی تکلیف کا باعث ہوتی ہے۔ ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر اسپتال میں بچوں کے لیے نرسری اور بچوں کے وینٹیلیٹر کا انتظام ہونا چاہیئے مگر افسوس کہ ایسا نہیں ہے ایسی نرسریوں کی تعداد انتہائی کم ہے اور یہ بہت مہنگی بھی ہیں۔ دعا فاؤنڈیشن نے اس انسانی خدمت کے لیے بھی قدم اٹھائے ہیں ایک نرسری وینٹیلیٹر کے ساتھ کراچی میں قائم کی ہے اور دو نرسریاں اندرون سندھ تھر پارکر میں قائم کی ہیں۔ جب کہ علاج معالجے کی سکت نہ رکھنے والے والدین کے نوزائیدہ بچوں کے لیے بھی اسی معیار کو قائم رکھنے کا عہد کیا ہے۔ دعا فاؤنڈیشن اپنے تمام ساتھیوں اور مخیر حضرات کو بھی اس کار خیر میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہے تاکہ اس خدمت کا دائرہ جلد سے جلد دیگر علاقوں تک بھی پھیلایا جاسکے۔

Address

Karachi
75950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H۔P۔N News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share