Opening of 2nd branch of #Ahbab_Welfare discount store
*بزمِ احباب ویلفیئر ٹرسٹ*
*16-اکتوبر-2022*
*سستا گوشت کیمپ*
*سستا راشن کیمپ*
الحمد اللّٰہ *بزمِ احباب ویلفیئرر ٹرسٹ* کی جانب سے عوام کی خدمت کے لیے 2 میگا کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں *سستا گوشت کیمپ* صرف میں عوام کو *ایک کلو Rs. 650* کا دیا گیا۔ دوسرا سستا راشن کیمپ لگایا گیا۔۔ جس میں اشیاء خوردونوش مارکیٹ سے کم قیمت پر دستیاب تھی۔
اس کیمپ سے ہزاروں افراد نے فائدہ اٹھایا اور *بزمِ احباب ویلفیئر ٹرسٹ* کے فلاحی کام کو خوب سراہا۔
الحمد اللّٰہ کل *سستا گوشت کیمپ* کے لیے جانور خرید لیے گئے ❤️
2nd Trip On 04-09-2022
Flood Victims l Mirpur Khas, Sindh
Relief Equipment l Flood Victims Balochistan
For Donation please Contact Whatsapp Only
+92 345 8933412
*بزمِ احباب ویلفیئر کمیٹی*
*سستا گوشت کیمپ*
*تاریخ : 05-06-2022*
*بحمد اللّٰہ تعالی، اللّٰہ پاک کے فضل اور توفیق کردہ عنایت سے بزم احباب ویلفیئر کمیٹی کی جانب سے مہنگائی سے پریشان عوام کے لیئے سستا گوشت کمپ لگایا گیا جس میں الحمد اللّٰہ 4 جانوروں کی قربانی کی گئی اور -/Rs.650 فی کلو گوشت فروخت کیا گیا۔۔*
*اس موقع پر ذمہ داران نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور اس کام کو تکمیل تک پہنچایا اور آئیندہ بھی پیش پیش رہنے کے لیئے پر عزم ہیں۔۔*
*اللّٰہ پاک اپنے حبیب کی دکھیاری امت کی خلوص دل کے ساتھ خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔*