Hero Of Pakistan

Hero Of Pakistan jui

لوگ جلنا نہیں چھوڑتے ہم    #مسکرانا نہیں چھوڑتے 🔥 🥰👇
09/09/2023

لوگ جلنا نہیں چھوڑتے ہم #مسکرانا نہیں چھوڑتے 🔥

🥰👇

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْندل خون کے آنسو رو رہا ہے. 💔رمضان المبارک کے 17 روزہ پر اسلام آباد مین ملاقات ہوئ...
15/04/2023

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
دل خون کے آنسو رو رہا ہے. 💔
رمضان المبارک کے 17 روزہ پر اسلام آباد مین ملاقات ہوئی 😭😭
مفتي صاحب درويش صفت انسان تها.😢 اللّہ پاک مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین ثم آمین یا رب العالمین

یا اللہ 😢انا للہ واناالیہ راجعونجمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رھنما وفاقی وزیر برائے مذھبی امور مفتی عبد الشکور صاحب روڈ ا...
15/04/2023

یا اللہ 😢
انا للہ واناالیہ راجعون
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رھنما وفاقی وزیر برائے مذھبی امور مفتی عبد الشکور صاحب روڈ ایکسڈنٹ میں شہید ھوگۓ ہیں

13/03/2023

خوشحبری💯
توشہ خانہ کے پورے معاملے میں مولانا فضل الرحمان پاک صاف نکلے شاندار ویلڈن
👇
الحمدللہ ہمیں اپنے انتخاب پر فخر ہے

27/12/2022

مولانا طارق جمیل صاحب کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑ گیا۔ اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کو جلد سے جلد صحتیاب کریں (آمین)

02/12/2022

ان جزبوں کو کون شکست دے سکتا ہے❤

02/12/2022

سلام پیش کرتا ہوں
ان نوجوانوں کوجو مدرسے کے طالب علم نہ ہونے کے باوجود بھی علماء کرام کا دفاع کررہے ہیں
❤❤❤

02/12/2022
‏سن لوں یہودیوں قاد  یانیوں کے ایجنڈوں جتنا مرضی تم لوگ مولانا فضل الرحمن صاحب کے پیچھے بونک لوں ھم جان ہتیلی پر رکھ کر ...
02/12/2022

‏سن لوں یہودیوں قاد یانیوں کے ایجنڈوں جتنا مرضی تم لوگ مولانا فضل الرحمن صاحب کے پیچھے بونک لوں ھم جان ہتیلی پر رکھ کر انکے ساتھ کھڑے ہیں کسی کی ہمت ہیں تو سامنے آجائیں پھر اسکو لگ پتہ جائے گا کہ اندر سے کونسی وار ہم کرینگے ایمان تقویٰ ج ہاد فی سبیل اللہ ‎

👈 کراچی سے تازہ ترین ❣️آج کے سب سے خوبصورت عکس بندی ✌
01/12/2022

👈 کراچی سے تازہ ترین ❣️

آج کے سب سے خوبصورت عکس بندی ✌

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hero Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Media in Karachi

Show All