عثمان ڈار کی ماں کا پیغام
#UsmanDar
جنرل باجوہ نے مجھے کہا آپ پلے بوائے تھے, میں نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ میں کوئی فرشتہ تھا میں تو گناہ گار آدمی تھا، قرآن میں اللہ فرماتا ہے میں جب چاہوں کسی کو سیدھے راستے پر لے آؤں وہ رحمان و رحیم ہے…!
(عمران خان )
سیکرٹری اطلاعت پی ٹی آئی آزادکشمیر کراچی مشکور مغل کا آزادکشمیر بلدیاتی الیکشن 2022 کے حوالے سے یونین کونسل سرگن کی عوام کیلئے ایک پیغام!
#LocalBodyElections2022 #AzadKashmir
ارشد شریف وہ صحافی تھا جو سچ پر کھڑا ہو جاتا تھا، جس نے مجھ پر بھی کئی بار تنقید کی جب بھی اسے لگا میں غلط ہوں اس نے تنقید کی، وہ مافیا کو کبھی نہیں چھوڑتا تھا، افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوتا تھا، اگر ایسے شخص کے ساتھ ہم نہ کھڑے ہوئے تو یقین مانیں ہم میں اور جانوروں میں کوئی فرق نہیں، چیئرمین عمران خان
#IKInPeshawar
ارشد شریف حق اور سچ پر کھڑا ہونے والا محب وطن پاکستانی تھا، جسے نہ کوئی ڈرا سکتا تھا نہ خرید سکتا تھا، اسے کوئی لفافہ نہیں دے سکتا تھا چیئرمین عمران خان
#پاکستان_کو_انصاف_دو
#ArshadSharif
کل سے عمران خان کی آڈیو پر ناچنے والوں کو جب بلنڈر کا ادراک ہوا تو پھر یوٹرن دیکھیں,👇👇😄😄
ایک ایسا شخص جس کو کرپشن کے کیس میں عدالت بلاتی ہے تو بجاۓ عدالت میں پیش ہونے کے وزیر اعظم کے جہاز میں بیٹھ کر ملک سے بھاگ جاتا ہے، آج اسی اشتہاری کو دوسرا وزیر اعظم جہاز میں بیٹھا کر لے آیا ہے، سینیٹر شہزاد وسیم کا سینیٹ میں شدید احتجاج۔
#اشتہاری_اسحاق_ڈارکو_گرفتارکرو
اپوزیشن میں بیٹھی مریم صفدر پیٹرول کی قیمتوں پر آہ و بکا کرنے والی، مسلم لیگ کی حکومت بنتے ہی امپورٹڈ وزیراعظم کو فون کالز پر عوامی مفاد کو پس پشت ڈال کر پیٹرول کی قیمتوں کو بڑھانے کا حکم صادر کر رہی ہیں۔
یہ وہی مریم نواز ہیں جو عوام کے سامنے قیمتوں کے بڑھنے پر نواز شریف کی طبیعت خرابی کی خبریں نشر کرتی ہیں۔
#AudioLeak
“ہمیں ڈر ہے کہ عمران خان فوج میں ایسی تعیناتی چاہتے ہیں جو جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں۔ وہ ایسا آرمی چیف اور ISI چیف چاہتے ہیں جو تحریک انصاف کا ونگ ہے”۔
پاکستانی وزیرخارجہ بلاول زرداری کے امریکہ میں بیٹھ کر پاک فوج کے اندر تقسیم کے ہولناک انکشافات۔
ایسے کون سے عناصر ہیں؟؟
شہباز گل کو اس بات پر ظلم کا نشانہ بنایا گیا کہ اس نے فوج میں تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی،
بلاول امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان کی فوج کو بدنام اور اس ادارے میں تفریق پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اب اس پر بھی کوئی مقدمہ ہو گا؟
بلاول نے سیدھا سیدھا ایک یا چند جرنیلوں کو “سیاسی” قرار دیا ہے جو سیدھی سیدھی ان کے حلف کی خلاف ورزی ہے ۔۔
کیا یہاں کوئی “غم و غصہ” جاگے گا اور کیا اطہر من اللّٰہ صاحب کے ریمارکس آئیں گے..؟؟؟
مکمل آیت:
"قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًاؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ"
عمران خان وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھاتے ہوئے خاتم النبیین کا لفظ ٹھیک ادا نہیں کر پائے تھے۔ اس بات پر کئی سال سے طوفان برپا کرنے والوں کو خبر ہو کہ شہباز شریف اقوامِ متحدہ کے فورم پر قرآن کریم کی آیت ہی غلط پڑھ آیا ہے۔ اب کیا کہیں گے اس پر ؟؟
Continuous Struggle 🔥
#تم_ہوتے_کون_ہو_ڈرانے_والے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چئیرمین عمران خان انسانیت کی خدمات میں سب سے آگے، آج رات 9 بجے عمران خان سیلاب متاثرین کے لئے تیسری انٹرنیشنل ٹیلی تھون کر رہے ہیں۔
#TelethonByImranKhan
صرف عمران خان نہیں کثیر تعداد میں غیر سیاسی دانشور ہوں پڑھے لکھے پاکستانی ہوں ملکی غیر ملکی تھنک ٹینک ہوں وہ سمجھتے ہیں آج پاکستان کے وجود کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے سب سے پہلے ایک مظبوط منتخب حکومت درکار ہے عوام کے بھرپور مینڈیٹ والی حکومت پر دنیا بھی اعتماد کرے گی
میں نے 66 سال میں پہلی بار دیکھا ہے
جیسے گِدیں ہوتی ہیں کسی لاش پر پڑی ہوئی
عمران خان کو مائنس کرو تاکہ ہم گوشت نوچ کر چھوڑ دیں، ہر ڈپٹی کمشنر ، SP ، DSP سب کو پتا ہے پبلک عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، جس دن پبلک باہر نکل آئی سب کو بہا کر لے جائے گی:اوریا مقبول جان
مذہبی جنونی عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں؟
#MinusOneNaManzoor
مسلم لیگ ن نے جو اقتدار میں رہ کر عوام کے ساتھ کیا اس کے نتیجے میں انہیں الیکشن میں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ایک وژن کے تحت ریاست کو چلا رہے ہیں وقت کے ساتھ تبدیلیاں واضح نظر آئیں گی۔ راجہ منصور جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر
#PTIAJK
عالمی منڈی میں 104 ڈالر پر ملنے والا تیل پاکستانی عوام کو 150 روپے میں مل رہا تھا، جبکہ آج امپورٹڈ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 100 روپے اضافہ کیا جاچکا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تقریباً 92 ڈالر ہے۔ عمران خان
#ImranKhan
گھٹیا آدمی تمہارا باپ ہے ،جو ننگی تصویریں پھینکتا رہا ،تمہارے بھائی چوری کے پیسوں پر پلتے ہیں
عمران خان کے خلاف نازیبا زبان پر خاتون نے مریم نواز کو لتاڑ دیا
عمران خان کا عام انتخابات کے میدان میں اترنے سے پہلے بڑا فیصلہ🔥👏❤️
خدا کے لئے نون لیگ والو اپنی گندی سیاست میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو نہ لائیں ۔۔عمران خان وہ شخص ہے جس نے حرمت رسول کا مقدمہ لڑا ۔۔جس کی بات نبی پاک کی ذات سے شروع ہو کر نبی پاک کی ذات پر ختم ہوتی ہے ۔۔جس نے پورے ملک میں قرآن پاک کی تعلیم کو لازمی قرار دیا جو مدینہ منورہ میں جوتے تک نہیں پہنتا ۔۔اس پر آپ گستاخی کا بہتان لگا رہے ہیں
#سچا_عاشق_رسول_عمران_خان