Again Scamm number se calls aye hai .. aese banday ko Chorna nh chyea .
Pakistan people's party ki women worker Laila Parveen ...👍
Laila Parveen
Malir kala pool ke pas ki kaleeji Kon Kon khaya hai sarso ke tail ka ?
Malir kala pool ke kaleji wo bhi sarso ke tail se fry hoi wi.😍😋
اورنگی ٹاؤن کے نادرا کے مسائل.
NADRA Karachi Region
بری خبر : ایک ڈچ سائنسدان نے پاکستان میں ایک بڑے زلزلے کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ جو اگلے 48 گھنٹوں کے اندر ملک کو ہلا کر رکھ دے گا ؟
#turkey #Pakistan #earthquakeinturkey
Pakistani actress Mahira Khan, who was seen in the film Raees with Shahrukh Khan, has tied the knot for the second time. The actress has married for the second time with her boyfriend Salim. Now their wedding video is going viral on social media.
#MahiraKhan #PakitaniActress #weddingvideo
تمام امت مسلمہ کو جشن عید میلاد نبی مبارک
اورنج بس۔۔۔ اورنگی کے عوام کے ساتھ مذاق ھے۔
لوگ چینچی میں دھکے کھا رھے ھیں اور سندھ گورنمنٹ عوام کے ٹیکس کے پیسے ضایع کر رھی ھے
سارے دن پوری بس جنگلے میں خالی چلتی رھتی ھے۔ شوشل میڈیا اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاۓ۔۔ چیف جسٹس اس کا نوٹس لیں۔
Agar Banda sahi hujae tw apni kafalat khud krle magar afsos koi aese halat ma help nh krne ko koi tayyar ...
contact Whatsapp, 0311 1014371
you can send Stars For Support us ⭐
آخر جاؤ تو جاؤ کہاں مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ میری مدد کریں ۔ میرے پیر فریکچر ہوگیا ہے کوئی کمانے والا نہیں ۔ ایک غریب انسان کی فریاد تو کوئی نہیں سنے گا ۔
Contact Number: +923181064644
Alternative Contact. 0311 1014371
Asad Khan Karachi pochta Ha
#PetrolDieselPrice #inflation #protest #JDC #PetrolHike #کراچی
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام نے نگراں حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ رپورٹ اسد خان
Report : Asad Khan
#petrolhike
#کراچی
#protestkelectric #followmeplease
بچے کی تقریر نے تمام حکمرانوں کے منہ میں تماچہ مار دیا
Protest About K.Electric
Asad Khan
#protestkelectric
#overbilling #KElectric #followmeplease
#orangitownpower
کراچی بورڈ آفس میں یوم آزادی کے موقع پر زبردست قسم کی آتشبازی شہریوں کا پاکستان کا جھنڈا ہاتھ میں لئے محبت کا اظہار
Asad khan Son Of Orangi Town
اورنگی ٹاؤن کا وہ نوجوان بیٹا جس نے اپنے ٹاؤن کے لوگوں کے درد کو اپنا سمجھا ان لوگوں کی آواز بنا جسے سنے والا کوئی نہیں تھا ۔ ہزاروں لوگوں کی دعاؤں کو سمیھٹتا ہوا اپنے راہے راست پر ڈٹ کر چلنے والا ۔ اسد خان آپکے جرت کو سلام
#OrangiTown #orangitownpower #Orangi
*اورنگی ٹاؤن بنارس کے پل پر ایکسیڈنٹ ہوا یے اس بندے کے پاس کوئی آئی ڈی کارڈ نہیں ہے جو بھی اس کو جانتا ہے عباسی شہید ہسپتال رابطہ کرے اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ*
_*حب:ساکران لسبیلہ کینال میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہو گیا علاقہ مکینوں اور ساکران پولیس نے ریسکیو کر کے لاش کو نکال دیا جاں بحق شخص کی شناخت صدام ولد عیسیٰ کے نام سے ہوئی جو کہ کراچی اورنگی ٹاؤن کا رہائشی ہے*_
9 محرم الحرام کو تازیہ نکالنا کیسا ہے 50 سال سے ابو اجداد تازیہ نکال تے تھے اور لوگ اپنی منت مانگتے ہے ؟
#9Muharram #muharram2023 #Muharram #ashura
اورنگی ٹاٶن دعا چوک کے قریب ایرانی پیٹرول کی دوکان پر آگ لگ گٸی آگ نے تین منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
#irani
#iranipetrol #news #orangitown #Karachi #newsupdate #Karachiupdates #karachinews #petrol
Orangi Town Islam Chock Par Irani tail sale krne ki wajah se pori building ma Aag lag Gai. #OrangiFire #OrangiTown #Orangi
اورنگی ٹاؤن وارثیہ کالونی میں ایرانی تیل بیچنے کی وجہ سے پوری بلڈنگ میں اگ لگ گئی جس سے تمام املاک کو نقصان پہنچاہے ہے ۔
#Warsiacolony #Orangitownfire #Orangitown #islamchock
Karachi Ke Shehri Lifter Mafia Ke Khilaf Oth Kharay hoye. Saddar Ma Shehri ne durgut bana dya.
کراچی کے شہری لفٹر مافیا کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ۔ صدر میں شہری نے درگت بنا دیا ۔
#saddarkarachi #lifter #karachi #lahore
انقلابی بارش کا پہلا قطرہ..
#karachi #karachipakistan#reels
نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ سعودی ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے، غلاف کعبہ سلک، سونے اور چاندی کے تار سے سلائی اور کڑھائی سے تیار کیا گیا ہے
Give Us Stars For Support Poor People 🤝
صراط مستقیم ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے غریب و مستحق علاقہ مکینوں کے لیے پانی کا بورنگ کیا جا رہا ہے ۔ چیئرمین مزمل ملک کی کاوشوں سے اورنگی ٹاؤن کے مسئلے کا حل ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ خاص طور پر مزمل بھائی کا بہت شکر گزار ہوں جو کہ کافی عرصہ دراز سے لوگ پانی کے لیے بے حد بوند بوند کے لیے لوگ ترس رہے تھے اب اس مسئلہ کا حل ڈھونڈ لیا ۔۔۔۔
Kindly Donate To Muzammil Malik For Seerat-e-mustaqeem welfare trust .
Banarus ana ho toh ye Mango zaror Lena... Sweet mango orangi town
بہاولپور/ خودکشی ؟
بہاولپور: 17 سالہ لڑکے پر عشق کا بھوت سوار موت کو گلے لگا لیا ۔
بہاولپور: محبوبہ کے لیئے ویڈیو پیغام دیا اور زہر کی گولیاں کھالیں ۔
بہاولپور: بلال ملتان میں اپنی بہین کے گھر رہتا تھا۔
بہاولپور: اسپتال پہنچتے ہی دم توڑ گیا ورثا نے کاروائی سے انکار کردیا ۔
بہاولپور: مرنے سے پہلے ویڈیو پیغام میں بلال نے موت کا ذمہ دار محبوبہ کو ٹھہرا دیا جو شہر چھوڑ کر دوسرے شہر جا چکے تھے۔
بہاولپور : نبھا رہا ہوں میں تمھاری وجہ سے مر رہا ہوں ۔ بلال کا ویڈیو پیغام
بہاولپور:بلال کے والدین اڈا 13 سولنگ کے رہائشی ہیں جنازہ ادا کر دیا گیا۔
میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر✌🏻
یہ اورنگی ٹاؤن کا ایک غیور محنتی باہمت ایک گیارہ سالہ بچہ ہے جس کا نام یاسین ہے جب گھر والوں پر مصیبت آئی تو بجائے اس کے کہ بھیک مانگے اس نے فالسہ بیچنا شروع کردیا کبھی آلو کبھی فالسہ اور کبھی دوسری چیزیں اپنے ننھے ہاتھوں میں لیے فروخت کرتا ہے جن ہاتھوں میں کھلونے اور کتابیں ہونی چاہیے تھی وہ وہ ان ہاتھوں کو اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے استعمال کر رہا ہے یقینا یہ بچہ خودداری کی ایک اعلی مثال ہے ان پیشہ ور بھکاریوں کے منہ پر تماچہ ہے جوجانگھر سلامت ہونے کے باوجود بھی بھیک پر پلتے ہیں ۔ایسے لوگوں کو ہمیں سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے امید کرتا ہوں سماجی ادارے عملی طور پر اس بچے کے ساتھ تعاون فرمائیں گے ۔
#viralreels #needyoursupport #needyourhelp #Godhelpsthosewhohelpthemselves #foryouシ
لیاقت آباد میں گریجویشن کی طالبہ اپنی فیس بچانے کے لیے ڈاکوؤں سے الجھ پڑیں ۔
#cctv #Bravegirl #girl #snatching #Graduation #PakistankiAwazTv
لیاقت آباد میں گریجویشن کی طالبہ اپنی فیس بچانے کے لیے ڈاکوؤں سے الجھ پڑیں ۔
#cctv #Bravegirl #girl #snatching #Graduation #PakistankiAwazTv