Photo News

Photo News A news in photos portal, click your way through whats happening all around the globe. Rather then sifting through cumbersome newspapers and tedious articles.

Photonews aims to provide short and precise information about the events happening allover the world. It is diversified into multiple categories that include National (related to Pakistan) World, Technology, Business as well as other categories. Photonews provides a 'snapshot' both pictorial and verbal of interesting events both local and global as and when they happen. Right on your browser. Keeping you well informed yet saving time.

09/12/2024

مریم نواز چین میں بھی ٹریکٹر پر سوار، روبوٹک ٹیکنالوجی سے مزین جدید زرعی آلات کا معائنہ

انٹرنیشنل کاٹن ایسوسی ایشن نے 84 پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں کو ڈیفالٹر قرار دے دیا۔
09/12/2024

انٹرنیشنل کاٹن ایسوسی ایشن نے 84 پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں کو ڈیفالٹر قرار دے دیا۔

The International Cotton Association has labeled 84 textile mills in Pakistan as defaulters, impacting global cotton imports and local prices.

08/12/2024

انور مقصود نے سوشل میڈیا پر وائرل نیوی سے متعلق بیان پر معذرت کرلی۔
میرے بیان سے اگر دکھ پہنچا ہے تو معذرت کرتا ہوں شہدا کا مزاق اڑانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، انور مقصود کی وضاحت۔

07/12/2024

فیصل واوڈا جذبات کی رو میں بہہ گئے، جمائمہ خان کو "جمائما بھٹو "بنا دیا-

05/12/2024

فیک نیوز” کے نام پر سب سے زیادہ جھوٹ شہباز سرکار نے بولے ہیں محمد مالک

04/12/2024

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی گاڑی کو لاہور کینال پر حادثہ پیش آیا ہے انکے گھٹنے پر چوٹ لگی ہیں،گاڑی فرنٹ کافی ڈیمج ہوئی۔

04/12/2024

حکومت نے ریاست اور پی ٹی آئی کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا ہے، فیصل واوڈا

04/12/2024

سنئیے فواد چوہدری اور فیصل واوڈا کا دلچسپ مکالم

عمران خان کبھی بھی جھوٹ نہیں بولتے اور نہ ہی عمران خان میں جھوٹ بولنے کی Capacity ہے - فواد چوہدری

جب ہم حکومت میں ساتھ تھے تب ہمارے لیڈر عمران خان جھوٹ کو بھی سچ ثابت کرتے تھے اور یہی عمران خان کی Beauty ہے — عمران خان جھوٹ پر بہترین بیانیہ بنا لیتے تھے اور اسی وجہ سے عمران خان NARRATIVE KING ہے - فیصل واوڈا

04/12/2024

🌟💦 Behind the scenes with Khloé Kardashian stunning Bustle photoshoot! Swipe to see how she rocked the daring milk-splashed moment in style. What's your take on this bold look? Read The Full Story: https://t.ly/SL9HH

"پشپا 2: دی رول" نے ایڈوانس بکنگ کے ریکارڈز توڑ دیے-
03/12/2024

"پشپا 2: دی رول" نے ایڈوانس بکنگ کے ریکارڈز توڑ دیے-

Allu Arjun's "Pushpa 2: The Rule" racks up ₹36.77 crore in advance bookings, setting the stage for a blockbuster release on December 5.

02/12/2024

فیصلہ واوڈا حکومتی وزیر پر برہم،، فیصل واوڈا ایک اور مشن کا بھی اعلان

30/11/2024

علی امین گنڈاپور نے ماضی میں اسی طرح دھمکیاں لگا کر ہر بار پی ٹی آئی کے کارکنان کو چھوڑ دیا۔

29/11/2024

لاہور میں پولیس نے عمران خان کے نعرے لگانے پر بارات سے دلہے کو گرفتار کر کے قیدی وین میں ڈال دیا.

29/11/2024

آپکے کیرئیر کیلئے اچھا نہیں ہوگا،ابصارعالم کے الفاظ- صحافی نے کنٹینرز سے گرائے جانے والے کارکن کی بات کی تو اپصار عالم دھمکیاں دینے لگس یہ تیرے کیرئیر کے لیے اچھا نہیں ہو گا-

مطیع اللہ جان کی گاڑی ناکے پر روکنے کی کوشش کی، گاڑی پولیس اہلکاروں پر چڑھا دی، رائفل چھین کر اہلکاروں پر تانی، ملزم نشے...
28/11/2024

مطیع اللہ جان کی گاڑی ناکے پر روکنے کی کوشش کی، گاڑی پولیس اہلکاروں پر چڑھا دی، رائفل چھین کر اہلکاروں پر تانی، ملزم نشے کی حالت میں تھا، گاڑی میں سے 246 گرام آئس برآمد ہوئی۔ اسلام آباد پولیس کی شرمناک ایف آئی آر. مکمل خبر پڑھیں: https://t.ly/iLJDu

What's the connection? Antonio Brown's latest tweet involving Sydney Sweeney leaves fans puzzled and divided.
27/11/2024

What's the connection? Antonio Brown's latest tweet involving Sydney Sweeney leaves fans puzzled and divided.

Antonio Brown’s puzzling social media post about Sydney Sweeney has ignited speculation and criticism among fans and critics alike.

26/11/2024

اسلام آباد کے شہریوں نے مثال قائم کر دی، اپنے گھروں سے قافلے میں شامل کارکنوں کو پانی کی بوتلیں پکڑاتے رہے

26/11/2024

ڈی چوک میں لگے کنٹینرز برہنہ کر دیے گئے 😂پی ٹی آئی کارکنان نے کنٹینرز کے کپڑے اتار کر انہیں ننگا کردیا -

Address

Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Photo News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Photo News:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Karachi

Show All