کراچی میں ابراہیم حیدری کورنگی فیصل پبلک سکول کے پرنسپل نے ایک باپ کی تین بیٹیوں کو سکول سے ہی نکال اور باپ بچارا رو رہا ہے
پلیز اس کی آواز بنیں اور ہر جگہ پھیلاتے جائیں یہ سکول والے پورے بدمعاش بنے ہوئے ہیں
کوئی رہ نہ جائے ہر جگہ پھیلاتے جاؤ
کراچی، ناظم آباد 3 نمبر کا واقعہ۔۔ ڈاکوؤں کی بہادری چیک کرے۔۔ کس طرح گلیوں میں ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے ہیں
یہ عورت جو کے ہفتے میں ایک سے دو بار رشیدآ باد کی چھڑائی یہ پھر نیچے سٹاپ سے کسی بھی شخص سے لفٹ لے کر انہیں کسی جگہ پر چھوڑنے کا کہتی ہے اور وہ شخص انکی باتوں میں آجاتا ہے اور بائک پر سوار ہونے کہ بعد تھوڑی دور یہ اس شخص سے پیسے مانگتی ہے اس کے انکار کرنے پر یہ اُسے دھمکی دیتی ہے کہ میں شور کرو گی کہ اس نے مُجھ سے زبردستی کی ہے وہ شخص ڈر کے مارے اسے اتنے پیسے دینے کو تیار ہوجاتا ہے جتنے یہ مانگتی ہے اور پھر اس کہ بعد یہ اتر کے گھر کو روانہ ہو جاتی ہیں یا تو کسی دوسرے کو ڈھونڈنے لگ جاتی ہے تمام حضرات ایسے کام کرنے سے پہلے یہ سوچا کریں کہ ایسا نہ ہو آپ کسی بڑی مصیبت میں پھنس جائے تو لہٰذا ان جیسو سے دور رہے ۔۔اور انہیں اس کام کی لت نہ لگائے۔۔
گولی مار چورنگی پر جو ایک نمونے کے طور پر جہاز شہر کی خوبصورتی کہ لیے لگایا گیا تھا وہ اب اُڑنے والا ہے
گولی مار چورنگی پر جو ایک نمونے کے طور پر جہاز شہر کی خوبصورتی کہ لیے لگایا گیا تھا وہ اب اُڑنے والا ہے
#nazimabad #golimar #Chorangi #karachi
Karachi ka sb se behatreen fast food
ناظم آباد والوں کے لئے خوشخبری ۔۔۔ وریپ چک لایا مزے مزے کی ڈیل وہ مناسب قیمتوں میں اور ذائقہ بھی لا جواب
WrapChick
#fastfood #food #karachi
شہر بھر میں ماہ رمضان سے قبل ایک بار پھر مختلف سپر مارٹ کے سامنے غزہ میں موجود ف ل ی س ط ی ن بچوں کے لیۓ اظہار یکجہتی سلام کراچی کے ان بہادر جوانوں کو
#karachi
جماعت اسلامی کو جنرل الیکشن میں بد ترین شکست
جماعت اسلامی کو بد ترین شکست!
حافظ نعیم نےاصل حقیقت بتادی!
#JamateIslami #HafizNaeemurRehman #karachi #womenexhibition
Hafiz Naeem ur Rehman Jamat E Islami Karachi Jamat e Islami Official
جے ڈی سی کی فری بس سروس کراچی کے لوگوں کو فری سہولت فراہم کر رہی ہے #JDC #ZafarAbbas
سلام ہے ان رینجرز کے اہلکاروں پر جو ہر وقت عوام کی حفاظت اور مشکلات میں ساتھ کھڑے ہوتے۔
پاکستان ذندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
#pakfaujzindabad #Rangers
Rangers FC
عباس ٹاون میں لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا جارہاہے #karachi #GeneralElections2024
الرٹ🚨پی ایس 102 جناح ٹاؤن میں دھاندلی کی کوشش #viral #karachi
Public Opinion On 2024 Election Pakistan. Ap kis ko dengay vote??? #viral #SunoKarachi #GeneralElections2024 #karachi #politics
Public Opinion On 2024 Election Pakistan | NA-236 Karachi Ka Election Survey | PTI | PMLN | PPP | TLP | MQM | JI | JUI
Public Opinion On 2024 Election Pakistan | NA-236 Karachi Ka Election Survey | PTI | PMLN | PPP | TLP | MQM | JI | JUI
#GeneralElections2024 #karachi #sunokarachi #viral
کراچی کی تباہی کا کون ذمدار؟
8 فروری کو ووٹ دینے سے پہلے ضرور سوچے گا!
#GeneralElection2024 #KarachiUpdates #karachi
شہید ملت روڈ کراچی کراچی کے مناظر- کیا آزماۓ ہوۓ کو دوبارہ آزمانا چائیے ؟؟؟ #MurtazaWahab #GeneralElection2024 #Karachi #viralpost #government #4feb2024
مین KDA چورنگی کے مناظر عام شہریوں کی گاڑی کے ساتھ ساتھ Rescue 1122 کی گاڑی بھی ڈھس گئی آخر کون ہے اس کا زمیدار ؟ عام شہری کی مئیر کراچی جناب مرتضی وہاب سے گزارشات- کہاں ہیں وہ لوگ جو آج کل دعوے کرتے پھر رہے ہیں کہ ہم کراچی کو خوبصورت بنائینگے یہ بارش آپ کو بتا رہی ہے کہ اپنا ووٹ خراب لوگوں کو دے کر ضائع مت کر یں -
#Karachi #politics #GeneralElection2024 #MurtazaWahab #government #viralpost
آنے والے الیکشن میں ووٹ بہت سوچ سمجھ کر دیں #KarachiUpdates #GeneralElection2024 #Politics #government
اس الیکشن میں عوام کس کو ووٹ دے گی؟
#GeneralElection2024 #Politics #KarachiUpdates #viralpost #government #PPP #PTIofficial #PMLN #JamateIslami
رضویہ ناظم آباد میں بیٹریاں اور سَریا چوری کرنے والے شخص کو سنو کراچی کی ٹیم نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
#viralpost #KarachiUpdates #government #sindhgovernment
سنو کراچی کے پیج پہ اپلوڈ کی گئی ویڈیو پہ ایک بار پھر ایکشن !
#nazimabad #JamateIslami #sunokarachi #karachiissues #videoviralreel