PAK 94 Tv

PAK 94 Tv ہر جگہ ہر خبر

عالمی بینک نے 2035 تک پاکستانی معیشت ایک ہزار 1000 ارب ڈالر تک پہنچے کی پیشنگوٸی کردی۔
26/01/2025

عالمی بینک نے 2035 تک پاکستانی معیشت ایک ہزار 1000 ارب ڈالر تک پہنچے کی پیشنگوٸی کردی۔

ایک ایسا پودا جو صرف 48 گھنٹوں میں کینسر کے خلیات کو تباہ کر دیتا ہے! یہ کیموتھراپی سے 100 گنا زیادہ مؤثر ہے۔سب سے خاص ب...
26/01/2025

ایک ایسا پودا جو صرف 48 گھنٹوں میں کینسر کے خلیات کو تباہ کر دیتا ہے! یہ کیموتھراپی سے 100 گنا زیادہ مؤثر ہے۔

سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ صحت مند خلیات کو نقصان پہنچائے بغیر کام کرتا ہے۔ صرف 48 گھنٹوں میں، **ڈینڈیلین کی جڑیں** کینسر کے خلیات پر اثر انداز ہو کر انہیں مکمل طور پر ختم کر سکتی ہیں۔

یہ انقلابی تحقیق دنیا بھر کے کینسر کے مریضوں کے لیے امید کی کرن بن گئی ہے۔ تحقیق کے حیرت انگیز نتائج نے مزید تحقیقات کے لیے اضافی تعاون کو بھی فروغ دیا ہے۔ اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ڈینڈیلین کے پودے آسانی سے صاف کھیتوں میں، مصروف سڑکوں سے دور مل سکتے ہیں۔

ایک شخص، **جان ڈی کارلو**، جو 72 سال کے تھے، نے ڈینڈیلین کی شفا بخش خصوصیات کا تجربہ کیا۔ تین سال تک ناکام علاج کے بعد، انہوں نے ڈینڈیلین کی جڑ سے بنی چائے پینا شروع کی۔ اور صرف چار ماہ کے اندر، وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے۔

لہٰذا، اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کینسر سے لڑ رہا ہے، تو ڈینڈیلین کی جڑ کی طاقت کو آزمانے پر غور کریں۔ یہ روایتی علاج کا ایک قدرتی اور مؤثر متبادل ہے۔ اسے آزمائیں اور اس معجزاتی پودے کو اپنی صحت پر اثر دکھانے دیں۔

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سنوکر چیمپیئن محمد آصف کی ملاقاتوزیرِاعظم نے محمد آصف کو سری لنکا میں سارک سنوکر چیمپیئن شپ...
25/01/2025

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سنوکر چیمپیئن محمد آصف کی ملاقات

وزیرِاعظم نے محمد آصف کو سری لنکا میں سارک سنوکر چیمپیئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی اور 25 لاکھ روپے کا انعامی چیک بھی پیش کیا۔

"تین مرتبہ ورلڈ ایمیچئیور سنوکر چیمپیئن شپ اور تین مرتبہ سارک سنوکر چیمپیئن شپ جیت کر آپ نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، پاکستان کا نام روشن کیا۔ پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔"

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور بند کرنے مستقل ملازمین کو ایڈجسٹ کرنے جبکہ ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کرنے کا اعل...
23/01/2025

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور بند کرنے مستقل ملازمین کو ایڈجسٹ کرنے جبکہ ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کرنے کا اعلان کردیا۔

21/01/2025
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آسان کاروبار فنانس پروگرام شروع کردیا ، جس سے پنجاب کا ہر فرد 1 ملین سے 30 ملین تک زیرو سود ...
21/01/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آسان کاروبار فنانس پروگرام شروع کردیا ، جس سے پنجاب کا ہر فرد 1 ملین سے 30 ملین تک زیرو سود کے ساتھ 5 سالہ آسان اقساط والا قرض لے سکتا ہے۔

این آرٹی سی 8000 الیکٹرک بسیں 3 مرحلوں میں چلانا چاہتی ہے،ابھی 50 بسیں چل رہی ہیں، پہلے مرحلےمیں 500، دوسرے مرحلےمیں 50...
21/01/2025

این آرٹی سی 8000 الیکٹرک بسیں 3 مرحلوں میں چلانا چاہتی ہے،ابھی 50 بسیں چل رہی ہیں، پہلے مرحلےمیں 500، دوسرے مرحلےمیں 5000 اور تیسرے مرحلے میں2500بسیں چلائی جائیں گی

وزیر بلدیات کا شہر بھر سے غیر قانونی چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا حکم.
20/01/2025

وزیر بلدیات کا شہر بھر سے غیر قانونی چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا حکم.

آگاہی پیغام ⚠️عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ ان ماسیوں (ملزماؤں) کی تصاویر ہیں جو کہ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے علاقے میں گھر...
20/01/2025

آگاہی پیغام ⚠️

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ ان ماسیوں (ملزماؤں) کی تصاویر ہیں جو کہ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے علاقے میں گھریلو کام کے دوران چوری کی متعدد وارداتیں کرچکی ہیں اور قبل ازیں گرفتار ہوکر جیل جاچکی ہیں جبکہ بہت سی ماسیاں ضمانت کرا کر بھاگ چکی ہیں اور پولیس کو مطلوب ہیں۔
لہذا اس پیغام کے ذریعہ آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جب بھی آپ اپنے گھر میں ماسیاں (ملازمائیں) رکھیں تو ان کی تصدیق علاقہ تھانہ پولیس سے کروائیں۔

نوٹ:
اگر کسی کو ان ماسیوں کے بابت کوئی اطلاع ملے تو وہ قریبی پولیس کو آگاہ کریں۔










  برج خلیفہ میں اپارٹمنٹ دلوائیں تو ٹھیکہ ملے گا؟ سندھ امپروومنٹ ڈپارٹمنٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر غلام محی الدین مغل کا چینی...
18/01/2025


برج خلیفہ میں اپارٹمنٹ دلوائیں تو ٹھیکہ ملے گا؟
سندھ امپروومنٹ ڈپارٹمنٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر
غلام محی الدین مغل کا چینی کمپنی سے مطالبہ۔
جس پر چینی کمپنی نے ڈی جی نیب کوخط لکھ کر شکایت کردی۔

ککروندا جسے آزادکشمیر اور خیبر پختونخوامیں ہند کا ساگ کہتے ہیں انگریزی میں Dandelion کہا جاتا ہے اردو میں گل قاصدی کہتے ...
18/01/2025

ککروندا جسے آزادکشمیر اور خیبر پختونخوامیں ہند کا ساگ کہتے ہیں انگریزی میں Dandelion کہا جاتا ہے اردو میں گل قاصدی کہتے ہیں،
ایک معجزاتی پودا ہے،جو پاکستان بھرمیں خودرو اگتا ہے اور جس کو ہم بیکار جڑئی بوٹی سمجھ کر کاٹ پھینکتے ہیں۔ لیکن ترقی یافتہ ممالک میں اسے فائیو سٹار ہوٹلوں میں سلاد کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ یہ خوش ذائقہ پودا اپنے اندر کینسر کے مرض کے خلاف معجزاتی فوائد رکھتا ہے۔یہ قوت مدافعت بڑھاتا ہے، جگر کو مضبوط کرتا ہے۔

ککروندا(ہند) میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا: طاقتور اینٹی آکسائیڈینٹ خوبیوں سے بھرپور ککروندا وٹامنز، منرلز اور کھانے والی فائبر کا خزانہ ہے۔اس میں وٹامن کے، وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن ای اور وٹامن بی کے علاوہ فولیٹ پائی جاتی ہے۔ اس پودے کی جڑیں حل پزیر ڈائٹری فائبر سے بھر پور ہوتی ہیں۔

ککروندا کے طبی فوائد:

ککروندا کی جڑ میں کینسر کا علاج: اس پودے کی جڑیں کینسر کے خلیوں کو ختم کر دیتی ہیں اور دوسرے خلیوں کی حفاظت کرتی ہیں۔ کینیڈا کی ونڈسر یونیورسٹی کے کیمسٹری اور بائیو کیمسٹری کے ڈیپارٹمنٹ کے محققین کے تجرباتی مطالعہ سے معلوم ہوا کہ اس پودے کی جڑیں ٹیومر کے خلیوں کو نکال دیتی ہیں اور جن خلیوں کو بچانا ہے ان کی حفاظت بھی کرتی ہیں۔ ان کی تحقیق کے مطابق کیمو تھراپی سے زیادہ اچھی دوا ککروندا( ہند) (Dandelion)کی جڑیں ہیں۔💗💗🎀

عدالت کا القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم ۔
17/01/2025

عدالت کا القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم ۔

بشریٰ بی بی کمرہ عدالت سے گرفتار !
17/01/2025

بشریٰ بی بی کمرہ عدالت سے گرفتار !

190 ملین پاٶنڈ کیس میں بانی پی ٹی آٸی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گٸ!
17/01/2025

190 ملین پاٶنڈ کیس میں بانی پی ٹی آٸی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گٸ!

17/01/2025

بریکنگ نیوز !
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو 14 سال اور انکی اہلیہ بشری بی بی کو 7 سال قید سزا سنا دی گئی۔

ریاست ہے تو سیاست بھی ہے، فوج اور عوام کے رشتے کیخلاف بیانیے کے پیچھے مخصوص ایجنڈا ہے: چیف آف آرمی اسٹاف حافظ سید عاصم م...
14/01/2025

ریاست ہے تو سیاست بھی ہے، فوج اور عوام کے رشتے کیخلاف بیانیے کے پیچھے مخصوص ایجنڈا ہے: چیف آف آرمی اسٹاف حافظ سید عاصم منیر ۔

مائیکرو سافٹ کی طرف سے نوکیا کی خریداری کا اعلان کرنے کے لیے پریس کانفرنس کے دوران، نوکیا کے سی ای او سٹیو پلمر نے اپنی ...
14/01/2025

مائیکرو سافٹ کی طرف سے نوکیا کی خریداری کا اعلان کرنے کے لیے پریس کانفرنس کے دوران، نوکیا کے سی ای او سٹیو پلمر نے اپنی تقریر یہ کہہ کر ختم کی:
"ہم نے کچھ غلط نہیں کیا، لیکن کسی نہ کسی طرح، ہم ہار گئے۔"
جب اس نے یہ کہا تو خود سمیت پوری انتظامیہ رو پڑی۔ نوکیا ایک معزز کمپنی تھی۔ اس نے اپنے اعمال سے کچھ غلط نہیں کیا لیکن دنیا بہت تیزی سے بدل گئی۔ وہ سیکھنے سے محروم ہوگئے، وہ تبدیلی سے محروم ہوگئے، اور اس طرح انہوں نے ایک قیمتی موقع کھو دیا جو ایک بڑی کمپنی بننے کے قابل تھا۔ انہوں نے نہ صرف بڑی رقم کمانے کا موقع گنوا دیا، بلکہ انہوں نے زندہ رہنے کا موقع بھی کھو دیا!
اس کہانی کا پیغام:
اگر آپ تبدیلی نہیں کرتے ہیں، تو آپ کو مقابلے سے خارج کر دیا جائے گا۔
اگر آپ نئی چیزیں نہیں سیکھنا چاہتے اور آپ کے خیالات اور ذہنیت وقت کے ساتھ نہیں پکڑ سکتے تو وہ وقت کے ساتھ ختم ہو جائیں گے!
انسان تب تک کامیاب رہتا ہے جب تک وہ سیکھتا ہے اگر اسے لگتا ہے کہ اس نے سیکھ لیا ہے تو اس نے اپنے آپ کو ناکامی سے دوچار کر دیا ہے۔

پی ٹی آٸی کے سینٸر رہنما شیر افضل مروت کو ایک پھر شوکاز نوٹس دے دیا گیا!شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بط...
14/01/2025

پی ٹی آٸی کے سینٸر رہنما شیر افضل مروت کو ایک پھر شوکاز نوٹس دے دیا گیا!
شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بطور ممبر اسمبلی و کور کمیٹی مذاکراتی عمل کا مکمل ادراک ہے، بطور ممبر اسمبلی و کور کمیٹی شیر افضل مروت کو کسی مذاکراتی ٹیم ممبر کے خلاف بیان نہیں دینا چاہیے اسی کے ساتھ ساتھ میڈیا پر بھی پی ٹی آٸی کی نماٸندگی کرنے اور بات چیت کرنے سے روک دیا گیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK 94 Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share