Ghulam Raza

Ghulam Raza Alhamdulillah الحمداللہ
Iam a Muslim and I invite you to Islam

21/12/2023
16/12/2023

Asslam o alekum good morning

03/12/2023

سندھ کلچر ڈی

26/10/2023

Asslam o Alekum

21/10/2023

Live

28/09/2023

ہم نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر صاحب اورصوبائی وزیر تعلیم میڈم رانا حسین اور سیکریٹری تعلیم سندھ میڈم شیریں مصطفیٰ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ میں PST اور JEST کی بھرتیوں پر پابندی فوری طور پر اٹھائی جائے....

20/09/2023

کراچی میں تیز بارش 🌧️🌧️🌧️🌧️

25/07/2023

کراچی میں تیز بارش 🌧️🌧️🌧️

15/06/2023

کراچی میں تیز بارش

14/06/2023

Barish 🌧️🌧️🌧️🌧️

14/06/2023

Karachi Weather ☁️ Update

13/06/2023

کراچی طوفان اپڈیٹ 🌧️🌧️☔☔

31/05/2023

کراچی میں تیز ہوائیں 🌧️🌧️🌧️

28/05/2023

آگ برساتے سورج کے ساتھ موسم گرما کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے مگر یہ موسم اپنے ساتھ چند مزیدار پھلوں کو بھی لے ...
08/05/2023

آگ برساتے سورج کے ساتھ موسم گرما کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے مگر یہ موسم اپنے ساتھ چند مزیدار پھلوں کو بھی لے کر آتا ہے۔

فالسے بھی قدرت کے ایسا ہی ایک تحفہ ہیں جو ہیٹ اسٹروک سے بچاﺅ سمیت بے شمار فوائد کے حامل ہیں۔

درحقیقت یہ کسی بھی سپر فوڈ سے کم نہیں جس کے چند فوائد درج ذیل ہیں۔

معدے کے لیے بہترین
فالسے کا جوس نظام ہاضمہ کے لیے بہترین ہے، انسائیکلو پیڈیا آف ورلڈ Medicinal پلانٹس کے مطابق یہ نہ صرف نظام ہاضمہ کے افعال کو کنٹرول میں رکھتا ہے بلکہ یہ جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کے ساتھ جسم میں پانی کی کمی کو دور بھی کرتا ہے۔ کچھ ماہرین کے مطابق فالسے کا جوس پینے سے پیٹ کے درد کا علاج بھی ممکن ہے، جس کے لیے جوس میں تین گرام اجوائن ملائیں اور تھوڑا سا گرم کرکے پی لیں۔

دل کو مضبوط بنائے
فالسے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ورم میں کمی لاتا ہے جو اسے دل کی صحت کے لیے مفید پھل بناتا ہے، چٹکی بھر کالی مرچ اور نمک کو 50 ملی لیٹر فالسے کے جوس میں ملائیں اور پی لیں۔

کینسر کے خلاف مفید
یہ اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے جس سے کینسر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے۔

نظام تنفس کے مسائل پر قابو پائے
فالسے کا شربت پینا دمہ، نزلہ زکام اور نظام تنفس کے دیگر مسائل پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے، بس فالسے کے جوس میں لیموں کا عرق یا ادرک کا اضافہ کریں اور پی لیں۔

ہڈیاں مضبوط بنائے
اس پھل میں کیلشیئم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو ہڈیوں کو صحت مند بنانے کے لیے ضروری جز ہے، صحت مند ہڈیاں عمر بڑھنے سے ہڈیوں کی کثافت کم ہونے کا خطرہ بھی کم کرتی ہیں۔

خون کی کمی دور کرے
فالسے میں موجود آئرن خون کی کمی دور کرنے میں مدد دیتا ہے، آئرن کی کمی خون کی کمی کے ساتھ مختلف طبی مسائل کا خطرہ بڑھاتی ہے جس کی ایک علامت ہر وقت تھکاوٹ طاری ہونا بھی ہے۔

ذیابیطس کے مریض دل کھول کر کھائیں
فالسے میں مٹھاس عام طور پر نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، پاکستان جرنل آف فارماسیوٹیکل سائنز کے مطابق فالسہ کم شکر والا پھل ہے، جس کا مطلب ہے کہ ذیابیطس اور خون کی شریانوں سے متعلق امراض کے شکار افراد اس سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

جوان رکھے
اس پھل کی قدرتی رنگت یعنی جامنی رنگ درحقیقت ایک اینٹی آکسائیڈنٹ کی وجہ سے ہے جو اینتھوسیان سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ کیمیکل ایک ہارمون کولیگن (جو جلد کی لچک اور نرمی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے)کو تحفظ فراہم کرتا ہے اور جلد کی جوانی کو بحال کرتا ہے۔ فالسے کا استعمال خون کو بھی صاف کرتا ہے جس سے جلد بھی شفاف ہوتی ہے اور وہ جگمگانے لگتی ہے

26/04/2023

گاؤں میں تیز بارش 🌧️🌧️🌧️

25/04/2023

Follow

23/04/2023

Village

12/04/2023

09/04/2023

Friends Like my new page Mr Raza

Enjoy Vlogs and Discuss Videos

19/02/2023

Sunday

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
19/02/2023

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

I have reached 200K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
15/02/2023

I have reached 200K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Address

City Railway Colony Karachi
Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Raza:

Videos

Share

Nearby media companies