Ejaz Sheraz

Ejaz Sheraz Digital Mazdoor 😎
Certified Life Coach and Trainer from UK
YTC & other social Handles : Ejaz Sheraz

06/11/2024

ناکامی حتمی نہیں ہوتی۔ آپ اس وقت تک ناکام نہیں ہوتے جب تک آپ کوشش کرنا ترک نہیں کر دیتے۔
غلط سمت میں لگائی گئی توانائی کا کوئی آوٹ پٹ نہیں ہوتا اور جب بھی ایسا ہو متبادل کو ٹرائی کرتے دیر نہیں کرنی چاہیے اس سے پہلے کے بہت دیر ہوجائے ۔
آگے بڑھتے رہیں! کبھی ہمت نہ ہاریں اور مضبوط رہیں۔۔۔

06/11/2024

پورا اچھا ہونا چاہیے۔۔۔ ایسا ہوتا ہی نہیں ہے۔۔۔۔

28/10/2024

فرشتے دیکھنے ہیں؟ آو دکھائیں فرشتہ آپ کو۔۔۔۔

منا اور منے کے ابا پہلی بار شہر گئے۔ ایک شاپنگ مال میں انھوں نے لفٹ دیکھی۔ منے نے ابا سے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے۔ ابا نے ...
26/10/2024

منا اور منے کے ابا پہلی بار شہر گئے۔ ایک شاپنگ مال میں انھوں نے لفٹ دیکھی۔ منے نے ابا سے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے۔ ابا نے زندگی میں پہلی بار سلور کی دیواریں بٹن دبانے سے پھٹتے دیکھی تھیں۔ انھوں نے صاف بتایا کہ انھیں اس چیز کا علم نہیں۔ باپ بیٹا کھڑے لفٹ کو دیکھتے رہے۔ اسی دوران ایک نحیف بڑھیا ویل چیئر پر بیٹھی آئی، بٹن دبایا اور سلور کی دیواریں پھٹیں اور ایک چھوٹا سا کمرہ نمودار ہو گیا۔ وہ عورت اپنی ویل چیئر پر بیٹھی اس کمرے میں داخل ہو گئی اور دروازہ بند ہو گیا۔ بند دروازے کی ایک جانب نمبر چلنے لگے:
1-2-3-4-5-6
کچھ توقف کے بعد وہی نمبر الٹے چلنے لگے:
5-4-3-2-1
دروازہ کھلا اور ایک سنہرے بالوں والی بیس سالہ حسینہ کیٹ واک کرتی باہر نکلی۔
جذبات سے سرشار ابا نے منے کو تھام لیا اور کانپتی ہوئی آواز میں بولے:
جا اوئے جلدی اپنی اماں نوں پھڑ کے لیا۔ 😂🥀🌹🍁🍁

میز کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھانا جائز ہے. علما نے راہنمائی کر دی. چند برس پہلے جائز نہیں تھا، اسے فرنگیوں کی تقلید سمجھا ...
25/10/2024

میز کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھانا جائز ہے. علما نے راہنمائی کر دی. چند برس پہلے جائز نہیں تھا، اسے فرنگیوں کی تقلید سمجھا جاتا تھا. اب فرنگی بدل گئے ہیں

پاکستان میں ساگ اس نکمے بیٹے کی طرح ہوتا ہے جو ہر وقت گھر میں پڑا رہتا ہے. لیکن امی کو پھر بھی اس سے محبت ہوتی ہے😁😂😂
22/10/2024

پاکستان میں ساگ اس نکمے بیٹے کی طرح ہوتا ہے جو ہر وقت گھر میں پڑا رہتا ہے. لیکن امی کو پھر بھی اس سے محبت ہوتی ہے😁😂😂

اکثر وہ دیواریں جو ہمیں قید میں رکھتی ہیں، دراصل ہم خود ہی بناتے ہیں۔
21/10/2024

اکثر وہ دیواریں جو ہمیں قید میں رکھتی ہیں، دراصل ہم خود ہی بناتے ہیں۔

20/10/2024

دل تو پاگل ہے!

20/10/2024

انہی پتھروں پہ رکھ کر پکا سکو تو پکاو
میرے گھر کے کچن میں کوئی توا نہیں ہے

゚viralシ ゚viralシ ゚

18/10/2024

کدی ہس وی ليا كرو ۔۔۔😜
بیسٹ کمنٹری ایور۔۔۔۔

"Snapdragon" 🌺 ایک پھول ہے جس کی پتیوں کے مرجھانے پر وہ کھوپڑیوں سے مشابہت اختیار کر لیتی ہیں۔ قدرت واقعی حیرت انگیز ہے۔
18/10/2024

"Snapdragon" 🌺
ایک پھول ہے جس کی پتیوں کے مرجھانے پر وہ کھوپڑیوں سے مشابہت اختیار کر لیتی ہیں۔ قدرت واقعی حیرت انگیز ہے۔

ایک بڑا اسٹرابیری اسکویڈ، جو کہ گہرے سمندر سے پکڑا گیا تھا. "اسٹرابیری اسکویڈ کو یہ نام اس کی چمکدار سرخ جسم کی وجہ سے م...
18/10/2024

ایک بڑا اسٹرابیری اسکویڈ، جو کہ گہرے سمندر سے پکڑا گیا تھا.
"اسٹرابیری اسکویڈ کو یہ نام اس کی چمکدار سرخ جسم کی وجہ سے ملا ہے جو بے شمار جواہرات جیسی چمکدار فوٹوفورز سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔"

فلپائن میں 78 سالہ بوڑھے کسان کے ساتھ ایسی لڑکی نے محبت کی جو اس سے عمر میں 60 برس چھوٹی ہے۔دلہا کا نام رشید منگا کوپ ہے...
17/10/2024

فلپائن میں 78 سالہ بوڑھے کسان کے ساتھ ایسی لڑکی نے محبت کی جو اس سے عمر میں 60 برس چھوٹی ہے۔

دلہا کا نام رشید منگا کوپ ہے جبکہ ان کی 18 سالہ دلہن کا نام حلیمہ عبداللہ ہے۔ دونوں کی ملاقات ایک ڈنر میں ہوئی اور تب حلیمہ محض 15 برس کی تھیں۔ دلہا رشید کا کہنا ہے کہ انھوں نے شادی کا کبھی نہیں سوچا تھا یہ ان کی سچی محبت تھی جس نے انھیں شادی کے بندھن میں باندھ دیا۔

3 سال ایک دوسرے کو سمجھتے رہے
دلہا دلہن شادی سے پہلے 3 برسوں تک ایک دوسرے کے دوست رہے اور اس دوران ایک دوسرے کی عادات کو سمجھتے رہے پھر جب انھیں محسوس ہوا کہ وہ ایک دوسرے کے لئے ہی بنے ہیں تو انھوں نے باقاعدہ شادی کرلی۔

بوڑھے شخص کی بھی یہ پہلی شادی ہے
دلہا کے بھتیجے بین کا کہنا ہے کہ ان کے چچا رشید نے اس سے پہلے کوئی شادی نہیں کی تھی وہ ہمیشہ اکیلے رہے لیکن حلیمہ کو ان سے محبت ہوئی اور پھر دونوں کے خاندانوں نے بھی عمر کے فرق کو نظر انداز کیا اور اس رشتے کو کھلے دل سے قبول کیا۔

16/10/2024

آج تک اس سونگ پر اس سے زیادہ پر اثر ویڈیو نہیں دیکھی😂😂😂😂

سورج کی روشنی سے وقت بتانے والی گھڑی (شمسی گھڑی)ریو ڈی جنیرو، برازیل کے ایک خوبصورت نباتاتی باغ میں ایک سن ڈائل (Sun Dia...
15/10/2024

سورج کی روشنی سے وقت بتانے والی گھڑی (شمسی گھڑی)

ریو ڈی جنیرو، برازیل کے ایک خوبصورت نباتاتی باغ میں ایک سن ڈائل (Sun Dial)موجود ہے۔ یہ سن ڈائل ایک تاریخی فن پارہ ہے جو سورج کی حرکت کے ذریعے وقت بتاتا ہے۔ قدیم دور میں جب گھڑیاں میسر نہ تھیں، لوگ وقت جاننے کے لیے اس طرح کے سن ڈائل استعمال کرتے تھے۔ جیسے ہی سورج آسمان میں اپنی حرکت کرتا ہے، سن ڈائل کا سایہ وقت کی نشاندہی کرتا ہے۔___________

عجیب و غریب تاریخ
تاریخ دان

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejaz Sheraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ejaz Sheraz:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Karachi

Show All