Shah Talks

Shah Talks This is Public Page for Current Affairs Talk & manymore.

میں بہاری ہوں اور یہ سندھ میری دھرتی ہے۔ کسی جاگیر دار وڈیرے یا وڈیری کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ ہمیں یہ بتائے کہ ہم ی...
04/09/2024

میں بہاری ہوں اور یہ سندھ میری دھرتی ہے۔ کسی جاگیر دار وڈیرے یا وڈیری کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ ہمیں یہ بتائے کہ ہم یہاں آکر قابض ہوئے ہیں یا انہوں نے ہمیں ہندؤں اور یہودیوں کی قید سے آزادی دلوائی ہے۔ میں فخر کے ساتھ کہتا ہوں کہ میں بہاری ہوں اور اس پر اللہ کا شکر گزار ہوں۔ میں اس تہذیبی تجربے، قدیم ثقافت اور عظیم تاریخ کا وارث ہوں جو بہار کی مٹی میں دفن ہے۔ ہر کھیت کھلیان اور گاؤں میں ہماری محنت اور محبت کی کہانی موجود ہے۔ سندھ کی فضاؤں، اس کی مہک اور زمین کی ہریالی فراوانی میں میری اور میرے آباؤ اجداد کی بنیادی حصہ داری ہے۔ یہ سرزمین ہمارے خون اور پسینے سے آباد ہے۔

الحمداللہ ♥️

Shah-Times
Shah Talks

29/08/2024

میرا کراچی سے ملتان کا سفر بذریعہ تیزگام ٹرین بذاتِ خود ایک دلچسپ اور یادگار تجربہ تھا، اور اس سفر کی مکمل تفصیلات میں نے اپنے بلاگ میں شامل کیہیں۔ آنے والی ویڈیو میں، میں آپ کو ملتان کی مزید خوبصورت اور تاریخی جگہیں دکھاؤں گا، تاکہ آپ خود دیکھ سکیں کہ ملتان واقعی کس قدر دلکش ہے۔ سفرکے دوران تیزگام ٹرین میں بہت زیادہ لطف اندوز ہوا کیونکہ یہ پاکستان کی بہترین ٹرینوں میں سے ایک ہے، جو آرام دہ نشستوں، عمدہ سفری خدمات اور خوشگوار ماحول کی بدولت مسافروں کو بہتر سے بہترین سفری تجربہ فراہم کرتی ہے۔ ❤️😊

-Times
ShahTalks

28/08/2024

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ تین طرح کے لوگ ہمیشہ زندگی میں پریشان رہتے ہیں:

۱- وہ شخص جو ہر وقت دوسروں کی مدد کے لئے تیار رہتا ہے کیونکہ وہ دوسروں کی مشکلات اور دکھ درد کو اپنی ذمہ داری سمجھ کر برداشت کرتا ہے۔

۲- وہ وفادار انسان جو اپنے وعدوں اور تعلقات میں مخلص ہوتا ہے، کیونکہ اس کی سچائی اور وفاداری اکثر اسے مشکل میں ڈال دیتی ہے۔

۳- وہ انسان جس کا دل صاف اور نیک ہوتا ہے، کیونکہ موجودہ زمانے کے مکر و فریب کے ہوتے ہوئے، اس کی سادگی اور صاف دلی اسے مشکلات میں ڈال دیتی ہے۔ ❤️

Shah Talks
Shah-Times

28/08/2024

Welcome friends.

Address

Karachi
78500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Karachi media companies

Show All