Zara writes

Zara writes 𝗟𝗶𝗳𝗲 𝗶𝘀 𝘀𝗵𝗼𝗿𝘁 𝘀𝗽𝗲𝗻𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗽𝗲𝗼𝗽𝗹𝗲 𝘄𝗵𝗼 𝗺𝗮𝗸𝗲 𝘆𝗼𝘂 𝗹𝗮𝘂𝗴𝗵 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗼𝘃𝗲𝗱 ���

New account Follow krein gyuz 👀❤️
08/12/2024

New account
Follow krein gyuz
👀❤️

0 Followers, 0 Following, 0 Likes - Watch awesome short videos created by zoiihere0

محبت پہلی دوسری تیسری نہیں ہوتی محبت وہی ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو
30/11/2024

محبت پہلی دوسری تیسری نہیں ہوتی
محبت وہی ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو

انسان بے داغ بھی ہو تو داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں
30/11/2024

انسان بے داغ بھی ہو تو داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں

انسان کے غرور کی بس اتنی سی اوقات ہے نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے نہ آخری بار
30/11/2024

انسان کے غرور کی بس اتنی سی اوقات ہے نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے نہ آخری بار

کسی کی بیٹی کو اتنی ہی اذیت دو جتنی اپنی بیٹی کے لیے برداشت کر سکتے ہو ورنہ یہ دنیا کیوں گول ہے یہ اللہ تمہیں سمجھا دے گ...
30/11/2024

کسی کی بیٹی کو اتنی ہی اذیت دو جتنی اپنی بیٹی کے لیے برداشت کر سکتے ہو ورنہ یہ دنیا کیوں گول ہے یہ اللہ تمہیں سمجھا دے گا

❤️🧚‍♀️
30/11/2024

❤️🧚‍♀️

ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے جنابآپ کوئی بھی ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا 👀🖤🌸
30/09/2024

ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب
آپ کوئی بھی ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا 👀🖤🌸

30/09/2024
"-خُدا تمہیں ایسے شخص کی صبحت سے بچائے  جو تمہاری روح کو گھائل دل کو بیمار اور تمہارے ذہنی سکون کو تباہ کردے-" 🙂💔
15/08/2024

"-خُدا تمہیں ایسے شخص کی صبحت سے بچائے جو تمہاری روح کو گھائل دل کو بیمار اور تمہارے ذہنی سکون کو تباہ کردے-" 🙂💔

لاکھ رنجشیں سہی،ہمارے درمیاں لیکنرہو کہیں بھی، خدا کی امان میں رہنا !! 💙
15/08/2024

لاکھ رنجشیں سہی،ہمارے درمیاں لیکن
رہو کہیں بھی، خدا کی امان میں رہنا !
! 💙

my mom thinks i'm lazy tbh i'm just sad and tired, i ain't gon tell her that tho
12/05/2024

my mom thinks i'm lazy tbh i'm just sad and tired, i ain't gon tell her that tho

𝐈 𝐧𝐞𝐞𝐝 𝐬𝐨𝐦𝐞𝐨𝐧𝐞 𝐭𝐨 𝐡𝐮𝐠 𝐦𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐞𝐥𝐥 𝐦𝐞 "𝐈 𝐤𝐧𝐨𝐰 𝐲𝐨𝐮'𝐫𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐨𝐤𝐚𝐲, 𝐈'𝐦 𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐈'𝐥𝐥 𝐬𝐭𝐚𝐲". ❤️🙃
12/05/2024

𝐈 𝐧𝐞𝐞𝐝 𝐬𝐨𝐦𝐞𝐨𝐧𝐞 𝐭𝐨 𝐡𝐮𝐠 𝐦𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐞𝐥𝐥 𝐦𝐞 "𝐈 𝐤𝐧𝐨𝐰 𝐲𝐨𝐮'𝐫𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐨𝐤𝐚𝐲, 𝐈'𝐦 𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐈'𝐥𝐥 𝐬𝐭𝐚𝐲". ❤️🙃

👀❤️
12/05/2024

👀❤️

عورت جوان صرف اپنے مرد کی وفاداری اور توجہ سے رہتی ہے
03/04/2024

عورت جوان صرف اپنے مرد کی وفاداری اور توجہ سے رہتی ہے

اے پیاری دعا کیا کرو!کہ تم سے وابستہ شخص آنکھوں والا ہوجو دیکھ سکے تمہارے دکھتمہاری ہنسی' تمہاری اداسی۔  خدا پناہ میں رک...
03/04/2024

اے پیاری دعا کیا کرو!
کہ تم سے وابستہ شخص آنکھوں والا ہو
جو دیکھ سکے تمہارے دکھ
تمہاری ہنسی' تمہاری اداسی۔

خدا پناہ میں رکھے ایسے مرد سے جسکی نگاہ عورت کے خدوخال تک محدود رہے مگر احساسات کے معاملے میں اندھا ہو ۔ تمہارے بدن سے لطف اندوز ہو مگر تمہاری بکھری ہوئی ٹوٹی پھوٹی ذات کیلئے مرہم نہ بن سکے۔
اے معصوم پاکیزہ سی لڑکی!
میری دلی دعا ہے!
اللّٰہ رب العالمین تمہیں ایسی نسبت سے بچائے جو روح کو گھائل اور دل کو تار تار کر دے۔
آمین۔✨💜

• This dunya ( world) is a beautiful illusion full of lies, don't drown in it.🥀
03/04/2024

• This dunya ( world) is a beautiful illusion full of lies, don't drown in it.🥀

Everything is ok butدیکھنا وہ شخص میری عید کی خوشی بھی کھا جائے گا دیکھنا اس شخص کی وجہ سے نیا لباس پہن کر بھی میں اداس ...
03/04/2024

Everything is ok but

دیکھنا وہ شخص میری عید کی خوشی بھی کھا جائے گا دیکھنا اس شخص کی وجہ سے نیا لباس پہن کر بھی میں اداس بیٹھوں گی
🙂

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zara writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category