Karachi News Alerts

Karachi News Alerts News & Current Situation of Karachi Pakistan
(11)

06/02/2024
06/02/2024

Awesome weather

05/02/2024

Bahawalpur Railway station

05/02/2024

سی اے اے نے پی پی، ایم کیو ایم امیدواروں کو طیاروں سے پمفلٹ گرانے کی اجازت دیدی..

05/02/2024

انتظامیہ کی غفلت ایک اور جان گئی
بلوچ کالونی پل کے قریب نالے سے ایک شخص کی لاش ملی ڈوب کر جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت شوکت ناگوری کے نام سے ہوئی ہے. متوفی شاہ لطیف کے رہائشی تھا دوست نے بلوچ کالونی کے قریب اتارا طوفانی بارش کے دوران نالے میں گرا اور جاں بحق ہو گیا متوفی کے دوست کی میڈیا سے گفتگو

05/02/2024

الیکشن سے چند روز قبل کراچی میں بارش لوگوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے بھیجی ہے تاکہ وہ دیکھ سکیں کہ شہر اقتدار سے ایلفی لگا کر چپکے ہوے لوگوں نے شہر قائد کا کیا حال کیا ہے۔
کراچی والوں ووٹ ڈالتے وقت یاد رکھنا

04/02/2024

Due to Heavy rainfall, Flood situation in Karachi

04/02/2024

کراچی والوں ، کافی لوگ ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ بارش کا پروگرام ابھی جاری رہے گا یا ختم ہو گیا ؟ تو ہم ان کو بتانا چاہتے ہیں کہ
پروگرام تو وڑ گیا
😂😂😂

04/02/2024

💭 کراچی کی گزشتہ رات کی بارش ☔

شاہرہ فیصل پر سیلابی کیفیت ۔
بیشمار گاڑیاں ڈوب گئیں !!!
شہر کے دیگر علاقوں کی صورتحال بھی نہایت ابتر..
شدید بارشوں کی وجہ سے نشیبی علاقے ڈوب گئے..
کراچی کے وسطی علاقوں میں 64 جبکہ سرجانی میں 62 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے -!!!'

ان تمام لوگوں کے لیئے ایک تشویشناک پیغام ہے جو، PTI، MQM .PPP.مسلم لیگ یا کسی بھی دوسری جماعت کو ووٹ دینا چاہتے ہیں، جنہوں نے کراچی کے اسٹرکچر ۔نکاسی آب یا سہولیات کے حوالے سے اپنے اقتدار کے دوران کبھی بہتری نہیں کی جو کہ انکی ذمہ داریاں تھیں بلکہ اپنا مال بنانے میں مصروف رہتے رہے ہیں۔ آج کراچی کا صرف ڈیڑھ گھنٹے کی بارش میں کیا حال ہو گیا ہے۔۔
اگر آپ میں سے کسی کو یہ دیکھنے کا موقع ملے کہ کل ڈیڑھ گھنٹے کی بارش کے بعد کراچی کی سڑکوں پر کیا ہوا تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا مطلب یہ ہے کہ۔ سڑکوں پر پانی کی وجہ سے کراچی بدحال نظر آتا ہے، ان سیاسی جماعتوں کی وجہ سے جو شہر کی فلاح و بہبود کی کم اپنا مال بنانے کی فکر کرتی رہی ہیں۔
لہٰذا احتیاط سے اپنا ووٹ ڈالیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان میں سے کوئی بھی دوبارہ اقتدار حاصل نہ کرے۔ جنہوں نے کراچی کو اس حال تک پہنچایا ۔
کراچی والوں اب کسی کی باتوں میں نہ آؤ اپنے حق کا اب صحیح استعمال کرو 🍂

03/02/2024

Rain kon kon se area main ho ri ha?

MashALLAH
03/02/2024

MashALLAH

03/02/2024

کراچی: سینٹرل جیل میں قیدیوں سے اہل خانہ کی ملاقات کا نظام آن لائن کردیا گیا ہے، وزیر داخلہ سندھ نے آن لائن اپوائنٹمنٹ سے متعلق بنائے گئے منصوبے کا افتتاح کردیا۔

موبائل ایپلی کیشن کی معاونت سے اپوائنٹمنٹ لے کر قیدیوں کے اہل خانہ ملاقات کر سکیں گے۔ ملاقات کے لیے آنے والے افراد کی رہنمائی اور ویری فکیشن کے لیے جیل کے مرکزی دروازے کے قریب 5 بوتھ بھی بنائے گئے ہیں۔

وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) حارث نواز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آئی این ایل کے تعاون سے اس منصوبے کا آغاز ہوا ہے، جس پر ہم اس کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ بہت پہلے بنانے کی ضرورت تھی۔ قیدیوں کے لواحقین کو بہت زیادہ تکلیف تھی ۔ 4 سے 5 گھنٹے انتظار کرنا پڑتا تھا ۔

کراچی: محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ نے عام انتخابات کے انتظام کے سبب سندھ بھر میں 6 تا 9 فروری 2024 تک تمام سرکاری و...
03/02/2024

کراچی: محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ نے عام انتخابات کے انتظام کے سبب سندھ بھر میں 6 تا 9 فروری 2024 تک تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز، ٹیکنیکل انسٹی ٹیوشنز اور منسلک ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

03/02/2024

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے طلباء سے کیا وعدہ پورا کردیا اور گورنر ہاؤس میں قائم منی آئی ٹی یونیورسٹی میں پچاس ہزار بچوں کی فری آئی ٹی کلاسزچھ فروری سے شروع کرنے کی خوشخبری سنا ڈالی۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ئی ٹی کلاسز کا آغاز 06 فروری سے ہوگا،24 ہزار اسکوائر فٹ پر آئی ٹی مارکی بنائی گئی ہے، جس میں 300 سے زائد کمپیوٹرز ہیں، واش رومز ، کیفے ٹیریا، پی ایم ٹی نصب کی گئی ہے، ایک سال کا کورس پاکستان میں کروڑوں ڈالرز لائے گا۔

02/02/2024

لاہور۔۔ فٹبال اور کبڈی کا شاندار مقابلہ ۔۔

02/02/2024

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں داخل ہونے والی نئی مغربی لہر کے تحت کراچی میں جمعہ کی شب کو بوندا باندی کا امکان ہے جب کہ میں 3 اور 4 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے جس سے سردی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے ۔

02/02/2024

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تمام نجی وسرکاری اسکول،کالج اورجامعات بند رہیں گی۔ 5 فروری کو یومِ کشمیر کے سلسلے میں سندھ میں تعطیل کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔

سندھ میں سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی سمری نگران وزیراعلیٰ مقبول باقر نے منظور کرلی ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کا تعلیمی سال اگست سے شروع کرنے کا فیصلہاسٹیرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کی مشاورت کے بعد اسکولز کو اگست سے شر...
01/02/2024

محکمہ تعلیم سندھ کا تعلیمی سال اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ
اسٹیرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کی مشاورت کے بعد اسکولز کو اگست سے شروع کیا جاۓ گا۔
آئیندہ تعلیمی سال 25-2024 یکم اپریل 2024 کے بجاۓ یکم اگست 2024 شروع ہوگا۔
اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلہ کے بعد محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کراچی اجتماع انتظامیہ ۔70 کے قریب موٹر سائیکلیں پنڈال میں کھڑی ہیں جن صاحب کی ہوں اصلی کاغذات دکھا کر وصول کرسکتے ہیںیہ ...
01/02/2024

کراچی اجتماع انتظامیہ ۔
70 کے قریب موٹر سائیکلیں پنڈال میں کھڑی ہیں جن صاحب کی ہوں اصلی کاغذات دکھا کر وصول کرسکتے ہیں
یہ میسج اپنے گروپ میں چلائیں
جزاک ﷲ

01/02/2024

پاکستان میں پہلی بار میزان بینک نے ATM کے ذریعہ رقم جمع کرنے کی مشین متعارف

01/02/2024

کوئٹہ : ایران میں قتل ہو نیوالے 9 پاکستانیوں کی میتیں حکام کے حوالے۔

31/01/2024

عوام کے لیے الیکشن سے قبل بڑی خبر پیٹرول 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ...

31/01/2024

پاکستان میں ماسٹر پینٹ دس سال چلے نہ چلے لیکن اس کی بالٹی ضرور بیس سال تک چلتی ہے ۔۔

Address

Karachi
75300

Telephone

+923167559914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi News Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share