BOL Chitral

BOL Chitral BOLChitral is an online news platform providing news from Chitral and Surrounding and inspired by | Pakistan's No.1 TV Channel.

11/06/2024

What an idea 💡 sir g

31/05/2024

بیت الخیال والے ہاتھ کھڑے کریں؟

12/05/2024

چھترارو اسماعیلی پاکستانو خلافہ پوسٹان ہش شیر کونیان کی گویا ہیت تن امامو گونا فرانسہ آسونی لا۔

ماشاءاللہ چترال کتنا خوش قسمت ہے کہ اسے ایسا ایم پی اے ملا جو انگریزی فرفر تو بولتا ہے لیکن لکھ نہیں سکتا۔ کیا لکھائی ہے...
12/05/2024

ماشاءاللہ چترال کتنا خوش قسمت ہے کہ اسے ایسا ایم پی اے ملا جو انگریزی فرفر تو بولتا ہے لیکن لکھ نہیں سکتا۔ کیا لکھائی ہے جناب کی۔

Chitral Press Club Kay Kuch aur connection.
18/02/2024

Chitral Press Club Kay Kuch aur connection.

آس کا مطبل ہے کہ چترال کے مذکورہ نیوز پیجز نے طرفداری کی
18/02/2024

آس کا مطبل ہے کہ چترال کے مذکورہ نیوز پیجز نے طرفداری کی

Asal kirdaron Ka nam kiyon nehi liya gaya?
21/10/2023

Asal kirdaron Ka nam kiyon nehi liya gaya?

کوئی بتائے کہ یہ اشتہار ہے کہ خبر؟ اگر اشتہار ہے تو پیڈ کانٹنیٹ کیوں نہیں لکھا گیا ہے؟ راہنمائی درکار ہے۔ چترال کے زیادہ...
20/09/2023

کوئی بتائے کہ یہ اشتہار ہے کہ خبر؟ اگر اشتہار ہے تو پیڈ کانٹنیٹ کیوں نہیں لکھا گیا ہے؟ راہنمائی درکار ہے۔ چترال کے زیادہ تر صحافی ایک کپ چائے یا ایک وقت کے کھانے کے لیے اس طرح کے پروموشن کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان ان صحافیوں کو ہی ہوتا ہے۔ لیکن یہ اپنی کاروبار کے دشمن بنے رہتے ہیں۔

یہ چیز میرے عزیز۔ اپنے کسٹمرز کو مافیا کہنا جچتا ہےکیا؟ کیونکہ ہندوکش سے زیادہ تر پٹھان سفر کرتے ہیں۔
20/09/2023

یہ چیز میرے عزیز۔ اپنے کسٹمرز کو مافیا کہنا جچتا ہےکیا؟ کیونکہ ہندوکش سے زیادہ تر پٹھان سفر کرتے ہیں۔

جماعت اسلامی والے چترال میں لڑکیوں کے کھیلوں میں شمولیت کے خلاف ہیں لیکن پنجاب میں حامی۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں
18/09/2023

جماعت اسلامی والے چترال میں لڑکیوں کے کھیلوں میں شمولیت کے خلاف ہیں لیکن پنجاب میں حامی۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں

چترال پولوگراونڈ مسجد کے قریب علماء کرام کے ہاتھوں خواتین شاپنگ مال کا افتتاح ، 5 سال قبل غلط قرار دیا جانے والا کاروبار...
03/09/2023

چترال پولوگراونڈ مسجد کے قریب علماء کرام کے ہاتھوں خواتین شاپنگ مال کا افتتاح ، 5 سال قبل غلط قرار دیا جانے والا کاروبار اب چترال کی عزت و ناموس اور ترقی کا ضامن کیسے قرار پایا ، عوامی حلقے
چترال شہر میں خواتین کیلئے اپنی نوعیت کا کاروباری مرکز (بازار ) کا افتتاح جماعت اسلامی چترال کے امیر و معروف عالم دین مولانا جمشید احمد نے کیا ۔ انہوں نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے فیتہ کاٹ کر اجتماعی دعا مانگی اور شاپنگ مال کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ تقریب میں علمائے کرام اور تاجر رہنماؤں سمیت معززین شہر نے کثیر تعداد میں موجود تھی۔ تقریب کے کنوینرخان حیات اللہ خان نے کہاکہ چترال شہر میں اپنی نوعیت کی اس منفر د شاپنگ مال میں صرف خواتین اور بچوں کے لئے ملبوسات اوردوسرے تمام ضروریات دستیاب ہوں گے اور یہ شاپنگ سنٹر رات 9بجے تک کھلا رہے گا تاکہ کوئی بھی فیملی اپنی دستیاب وقت کے مطابق یہاں شاپنگ کے لئے آسکے۔ تاجر یونین کے صدر بشیر احمد خان نے جنالی مال کے نام سے اس شاپنگ سنٹرکی قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ جدید وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے ساتھ چترال شہر میں اس کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی تھی۔ انہوں نے اس پرائم لوکیشن پر واقع دکانات کو کم ترین کرائے اور آسان ترین شرائط پر فراہم کرنے پر شاپنگ مال کے انتظامیہ کے جذبات کو سراہتے ہوئے تاجر برادری کی طرف سے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔ تقریب میں مولانا فیض محمد، مولانا سلیم، صوفی شاعر عبدالغنی خان دول، نائب صدر تجار یونین اظہر اقبال اور دوسرے موجود تھے۔ واضح رہے ۔ کہ چترال کی خواتین کیلئے اس قسم کا ایک شاپنگ مال تقریبا پانچ سال پہلے ونگ کمانڈر (ر ) فرداد علی شاہ نے بائی پاس روڈ کے عقب میں چلڈرن ہسپتال کے نیچے تعمیر کیا تھا ۔ جس کی مخالفت جماعت اسلامی چترال کے قائدین نے یہ کہ کر کیا تھا ۔ کہ خواتین شاپنگ مال ( بازار ) سے چترال کے ناموس و عزت کو نقصان پہنچے گا ۔ جس کے بعد مذکورہ بازار بند کر دیا گیا ۔ جبکہ اس بازار کیلئے پردے اور سکیورٹی کا خاص انتظام کیا گیا تھا ۔ عوامی حلقوں نے اب کے اس شاپنگ مال کا افتتاح جماعت کے امیر کے ہاتھوں کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے ۔ کہ پانچ سال پہلے چترال کے ناموس پر حرف لانے والا کاروبار اب چترال کی ترقی و خوشحالی کیلئے حلال اور سود مند کیسے قرار پایا۔

خوبصورت کہانی 🥰❤️❤️ میری بیوی میرے پاس سو رہی تھی... اور اچانک مجھے فیس بک کی اطلاع ملی، اور ایک عورت نے مجھ سے اسے شامل...
11/08/2023

خوبصورت کہانی 🥰❤️❤️

میری بیوی میرے پاس سو رہی تھی... اور اچانک مجھے فیس بک کی اطلاع ملی، اور ایک عورت نے مجھ سے اسے شامل کرنے کو کہا۔ تو میں نے اسے شامل کیا۔

میں نے دوستی کی درخواست قبول کر لی اور ایک پیغام بھیجا کہ کیا ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں؟
اس نے جواب دیا: "میں نے سنا ہے کہ تم نے شادی کر لی ہے لیکن میں پھر بھی تم سے محبت کرتی ہوں۔" 😧

وہ ماضی کی دوست تھی۔ تصویر میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔

میں نے چیٹ بند کر کے اپنی بیوی کی طرف دیکھا، وہ اپنے تھکا دینے والے دن کے کام کے بعد اچھی طرح سو رہی تھی۔

اس کی طرف دیکھ کر، میں سوچ رہا تھا کہ وہ کیسے اتنا محفوظ محسوس کرتی ہے کہ وہ میرے ساتھ بالکل نئے گھر میں اتنے آرام سے سو سکتی ہے۔

وہ اپنے والدین کے گھر سے بہت دور ہے، جہاں اس نے 24 گھنٹے اپنے گھر والوں سے گھرے ہوئے گزارے۔ جب وہ پریشان یا غمگین ہوتی تو اس کی ماں وہاں موجود ہوتی تاکہ وہ اس کی گود میں رو سکے۔ اس کی بہن یا بھائی لطیفے سناتے اور اسے ہنساتے تھے۔ اس کے والد گھر آتے اور اسے اپنی پسند کی ہر چیز لاتے اور پھر بھی، اس نے مجھ پر بہت اعتماد کیا۔

یہ سارے خیالات ذہن میں آئے تو میں نے فون اٹھایا اور "BLOCK" دبا دیا۔

میں اس کی طرف متوجہ ہوا اور اس کے پاس ہی سو گیا۔

میں مرد ہوں، بچہ نہیں۔ میں نے اس کے وفادار رہنے کی قسم کھائی ہے اور ایسا ہی ہوگا۔ میں ہمیشہ ایک ایسا آدمی بننے کے لیے لڑوں گا جو اپنی بیوی کو دھوکہ نہیں دے گا اور خاندان کو الگ نہیں کرے گا۔

اللہ تمام مومنین کو سلامت رکھے۔ ..

میووا جوزف کے ساتھ شادی شدہ اور سنگل دونوں کے لیے رشتہ کی بات چیت

اپنے اکیڈمی کی تشہیر کے لیے دوسرے کے بچیوں کی تصویریں لگانا کس حد تک صحیح ہے Khaleel Jughooru صاحب وڈے بلب سے روشنی ڈالی...
29/07/2023

اپنے اکیڈمی کی تشہیر کے لیے دوسرے کے بچیوں کی تصویریں لگانا کس حد تک صحیح ہے Khaleel Jughooru صاحب وڈے بلب سے روشنی ڈالیں پلز

12/07/2023

آخر ہم قہر خداوندی کو دعوت کیوں دے رہے ہیں؟ کیا یہ ہمارا کلچر ہے کہ اپنے بیٹیوں کو سرعام یوں نچوائیں۔ پھر کہتے ہیں کہ قدرتی آفات کیوں آتے ہیں۔ کسی بھی عزت دار گھرانے کی بچی یوں سر عام نہیں ناچتی۔ پہلے جماعت اسلامی والے ان چیزوں کی ملامت کرتے تھے لیکن اب وہ بھی خاموش ہیں۔ اس طرح کے محافل سے ہم چترالی ثقافت کو مزید برباد کر رہے ہیں۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOL Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

BOL Chitral

Hello BOL


Other TV Networks in Karachi

Show All