Ba-Khabar Karachi News

Ba-Khabar Karachi News 24/7 GLOBAL NEWS. 🗞️📰

31/12/2024

سال 2024 کا آخری سورج☀️ طلوع ہوگیا !
اللہ ہمارے نئے سال میں برکت ڈالے۔
آمین!

30/12/2024

⚠️ گلستان جوہر، کامران چورنگی کے قریب پرانے فرنیچر کی مارکیٹ میں آگ 🔥 لگ گئی، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب۔

30/12/2024

⚠️ کراچی میں پانچویں روز بھی دھرنے جاری، شہریوں کو شدید مشکلات,
شہر میں 12 مقامات پر دھرنے تاحال جاری ہیں، رات سے جوہر موڑ پر بھی دھرنے کا آغاز کردیا گیا ہے-

29/12/2024

⚠️ آج کے حالات میں
اگر گھر میں تینوں وقت کھانا بن رہا ہے, مہمان بھوکا نہیں جارہا-
تو پروردگار کا شکر ادا کریں. ♥️

29/12/2024

⚠️ جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ✈️ رن وے پر اترتے ہوئے تباہ, 100 سے زائد اموات !

28/12/2024

⚠️ کراچی کے کئی مقامات پر احتجاجی دھرنے !!
دفاتر اور کاموں پر جانے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا !!

28/12/2024

⚠️ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی انڈا موڑ بدھ بازار کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث حادثے پیش آیا۔ حادثے میں میاں، بیوی اور بچی جھلس کر زخمی ہوگئے۔ خاص طور پر رات کے وقت گیس استعمال کرتے وقت احتیاط کریں۔

22/12/2024

کراچی: عائشہ منزل آغا خان جماعت خانہ کے قریب مسافربس نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ ان کے شوہر زخمی ہوئے۔

حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ مشتعل افراد نے مسافر بس کو آگ لگادی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق, جاں بحق و زخمی ہونے والے بائیک سوار میاں بیوی کی شناخت (جاں بحق) بشریٰ زوجہ دولال عمر 25 سال (زخمی) دولال ولد مصباح عمر 30سال سے ہوئی۔

21/12/2024

⚠️ کراچی: جمشید روڈ کے قریب کپڑوں کے گودام میں آگ🔥 لگ گئی !!

20/12/2024

❄️ کراچی والوں کو خبردار, کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی !!
خبر کی تفصیلات پہلے کمنٹ میں-

20/12/2024

⚠️ "صارفین کے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز سے مبینہ طور پر جعل سازی کرکے آن لائن فراڈ کے ذریعے رقوم نکلوالنے کی سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبریں جھوٹی ہیں،" میزان بینک نے ’ڈیٹا بریچ‘ کی تردید کردی۔

19/12/2024

⚠️⚠️ کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع رمپا پلازہ میں ایک بار پھر آگ لگ گئی۔

19/12/2024

⚠️ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے حادثات سے بچاؤ کیلئے کراچی میں صبح 6 سے رات 11 بجے تک ڈمپر چلانے پر پابندی لگادی ہے۔

خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں۔

19/12/2024

⚠️ ❄️ محکمہ موسمیات نے آج سے شہرقائد میں تیز ہوائیں چلنے اور سردی بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے۔

17/12/2024

اچانک موسم کو تبدیل کرنے والے اے ھمارے رب,
ھماری زندگی سے بھی ہر غم، بیماری، تکلیف، پریشانی، تنگدستی، مفلسی، قرضداری کو ختم فرما دے !!
🤲 آمین 🤲

17/12/2024

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے سردیوں کے دوران یونیفارم کوڈ میں نرمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی میں طلبہ جو گرم کپڑے پہن سکتے ہیں انہیں اس کی اجازت دی جائے۔

رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ نے نجی اسکولز کو مراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق بچوں کی صحت کے لیے سردی سے بچاؤ کے اقدامات میں تعاون کیا جائے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے سردیوں کے دوران یونیفارم کوڈ میں نرمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سردی میں طلبہ جو گرم کپڑے پہن سکتے ہیں، انہیں اس کی اجازت دی جائے۔

مراسلے میں کہا گیا کہ سردیوں کے دوران نجی اسکولز کی جانب سے طلبہ کے یونیفارم میں نرمی برتی جائے، بچوں کی صحت کی خاطر سردی سے بچاؤ کے اقدامات میں ان کے ساتھ تعاون کیا جائے۔

13/12/2024

⚠️ اسکول والوں سے گزارش ہے بچے جس رنگ کی جرسی اور شوز پہن کر آئیں آنے دیں, سردی بہت ہے ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے,
پبلک میسیج! ☺️

12/12/2024

🏔️DEAR KARACHI !
GET READY FOR THE COLDEST DAY OF THIS SEASON TOMORROW WITH FAST AND CHILLY SIBERIAN WINDS INSHALLAH! ❄️😮🥶

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ba-Khabar Karachi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ba-Khabar Karachi News:

Videos

Share