Deen O Islam

Deen O Islam Islamic Bayanat Islamic Videos
Quran Pak K Telawt Urdu Bayan Pashto Bayan Urdu Naat Pashto Naat

13/09/2024

کوئٹہ واقعہ کی اصل حقیقت
بے ادبی کا بھیانک انجام |||

07/09/2024

الحمد للہ 50 سال مکمل ھوئے
انشاء اللہ خون کے آخری قطرے تک
عقیدہ ختم نبوت پر قائم ہیں ❤

07/09/2024

آپ ﷺ نے فرمایا نماز میری
آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
مولانا عباد اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤


07/09/2024

السلام علیکم میرے دوستوں
اللّٰہ تعالیٰ نے میرے اور آپ کے
ساری علم کے کامیابی دین میں رکھی ہیں ❤️😘

05/09/2024

ماشاءاللہ 4 ماہ کے جماعت ❤️😘

05/09/2024

رائیونڈ تبلیغی مرکز ❤️
مولانا عباداللہ صاحب ❤
رائیونڈ مرکز مقیم ❤️😘

04/09/2024

ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں یہ گناہ چھوڑ دو
یہ گناہ موت کے وقت انسان کو
ایمان سے محروم کر دیتا ہے 😭

حضرت مولانا پیر زوالفقار احمد نقشبندی صاحب❤

04/09/2024

استغفار کی فوائد
مولانا عباد اللہ صاحب.
عالمی اجتماع رائیونڈ۔۔۔۔🥀

03/09/2024

منگل صاحب پر جب قاتلانہ حملہ ہوا تھا

02/09/2024

ماشاءاللہ بہت خوبصورت ❤

31/08/2024

*سیِّدُ الاِستِغفار کی فضیلت* مولانا مفتی محمدا نور شاہ صاحب حفظہ اللہ

29/08/2024

1952 میں جب پہلی بار تبلیغی جماعت جاپان میں گئی
تو ایک نو مسلم کو لے کر آئے
مولانا یوسف رحمہ اللّٰہ علیہ نے کیا۔
کہا ایمان افروز کارکزاری

29/08/2024

حضرت مولانا قاضی عبد الرشید صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے نماز جنازہ کے موقع پر علماء اکرام واکابرین کے جھرمٹ میں حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب کے بیان کے دوران حضرت استاد محترم خطیب اسلام مفتی ظہیر احمد ظہیر صاحب کے پرجوش ختم نبوت زندہ باد کے نعروں نے ماحول کو چار چاند لگا دیے
امام احمد بن حنبلؒ کا قول ہے ہمارے جنازے ہماری حقانیت کی دلیل ہونگے…!!
علامہ قاضی عبد الرشیدؒ کا سفر آخرت لیاقت باغ راولپنڈی کا میدان اپنی وسعتوں کے باوجود دامان تنگی پیش کررہا ہے …!!

28/08/2024

❤❤❤

26/08/2024

لیجییے حضرات ۔جس گفتگو کا شدت سے انتظار تھا وہ منظر عام پر آگئی ہے ۔ھمارے بزرگوں نے کیا کمال ترجمانی اور وکالت کی ہے تحفظ ختم نبوت کا وکیل ہونے کا حق ادا کیا ہے ❤

23/08/2024

شکریہ 15 منٹ کا بیان سنیں آپ کی زندگی بدل سکتی ہے۔ آج ہم انسان آخرت سے موت سے غافل ہیں ❤️
ایک جنازے کے موقع پر مولانا عثمان یاسر کے الفاظ سنہرے پانی سے لکھے گئے 😭

ختم نبوت کے دفاع میں خود وکیل بن کر آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا اے اللہ آبروئے علماء حق اس حسین گلدستے کو سدا سلامت...
22/08/2024

ختم نبوت کے دفاع میں خود وکیل بن کر آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا
اے اللہ آبروئے علماء حق اس حسین گلدستے کو سدا سلامت رکھنا آمین
اے اللہ ان دونوں کو سلامت رکھ تا قیامت

Address

Malir Cantonment
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen O Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share