حسین آباد بلاک 3 رحمانی چوک کے قریب 1 موٹر سوار خاتون سے پرس چھین کر فرار
صادق آباد میں غیر ملکی سیاح کے ساتھ پنجاب پولیس کا رویہ۔۔۔
صادق آباد میں غیر ملکی سیاح کے ساتھ پنجاب پولیس کا رویہ۔۔۔
*🚨کراچی کی پی آئی بی کالونی میں پانی کی پائپ لائن کے معاملے پر دو سیاسی گروپوں میں تصادم۔ نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔ پولیس نے کچھ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔*
سبی پی ٹی آئی ، کی ریلی گزرنے کے بعد زوردار دھماکہ
کراچی ناظم آباد پاپوش نمبر بلاک 5 میں ایک موٹر سائیکل پر سوار 3 ڈاکوؤں نے شریف النفس شہری سے موبائل ۔۔ پرس چھین لیا اور پر سکون انداز میں فرار ہو گئے ۔ CCTV کیمروں میں ڈاکوؤں کے چہرے واضح طور نظر آرہے ہیں 👮🏻♂️ پولیس کے اعلیٰ افسران ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کی زحمت کریں گے کیا ؟؟؟؟
*پی ایس سکھن کی حدود آئی آئی ایل کے بالکل سامنے صبح صبح ڈکیتوں کی واردات، شہری سے موبائل،پرس اور روٹی بھی چھین لی جو بعد میں ڈکیتوں نے پھینک دی اور نکل لیے*
کراچی:---
کراچی میں امن و امان کی صورت حال مخدوش ۔۔۔۔۔
سعدی ٹاؤن، بلاک 1 میں ڈکیتی کی واردات، ڈکیت شہری سے قیمتی سامان اور گاڑی چھین کر با آسانی فرار، جرائم پیشہ عناصر کیلئے رواں دور سنہرا جبکہ عام آدمی کیلئے سوہانِ روح ہے۔ قتل، ڈکیتی، چھینا جھپٹی کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں۔ مجرم بے بہا ہیں-
اپ پورا شہر لٹیروں، ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر ہے -!!!'
ملیر میں شراب خانے کے سیکیورٹی گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کئے جانے کی فوٹیج
ملیر میں شراب خانے کے سیکیورٹی گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کئے جانے کی فوٹیج
*کراچی ویسٹ اورنگی بنارسی ٹاؤن ڈکیٹوں کے رحم و کرم پر😭*
*تھانہ اورنگی ایس ایچ او رضوان پٹیل کرائم روکنے میں ناکام لیکن سائیڈ روم میں نیند پوری کرنے میں کامیاب*
*اورنگی تھانےکی حدود بنارسی ٹاؤن میں ڈاکوؤں کاآزادہ نہ لوٹ مارپولیس غائب وڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ دو مسلح ڈاکو گلی میں داخل ہوئے گھر کے باہرسے ایک شخص کو کس طرح ہراسہ کیا گولی بھی چلائی لوٹ مار کرتے ہوئے باآسانی فرار ہوگئے۔*
*واقعہ کی وڈیو سامنے آنے کے بعد ڈاکوں کے چہرے واضع بھی ہو گئے لیکن اب تک ملزمان کا گرفتار نہ ہونا ایس ایچ او،اورنگی کی نا اہلی کا ثبوت ہے*
#SindhPolice KARACHI:---
Madina Mart Kay Pass Mobile Shop Pay Daketi.
Gulshan e Maymar Near Mohsin Food.