Street or Chai

Street or Chai social media Social media video creator

ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤💖🎉
07/01/2025

ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤💖🎉

انگریز کا اترا ہوا کوٹ آ جائے تو یہ لنڈا ہے،ان کا اترا ہوا جوتا یہاں آ جائے تو یہ لنڈا ہے،انگریز کی استعمال شدہ کوئی بھی...
06/01/2025

انگریز کا اترا ہوا کوٹ آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
ان کا اترا ہوا جوتا یہاں آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
انگریز کی استعمال شدہ کوئی بھی چیز آ جائے تو وہ لنڈا ہی کہلاتی ہے۔
اگر انگریز کا نظامِ تعلیم بھی، جو ہمیں وراثت میں ملا، لنڈا ہی ہے،
انگریز کا نظامِ حکومت بھی لنڈا ہی ہے،
ان کا عدالتی نظام بھی ہم لنڈا ہی کہیں گے،
تو پھر کسی بھی قوم کی استعمال شدہ چیزوں کو لنڈا ہی کہا جائے گا۔
بنیادی طور پر ہم ایک "لنڈا پسند" قوم ہیں،
کہیے تو "لنڈا گو" ہیں۔..😌❤️‍🩹🥀

دُلہن کا بہت دل کرتا ہے جب شادی ہو  دُلہا گاڑی چلائے اور دُلہن اس کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے مگر ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے ؟؟...
30/12/2024

دُلہن کا بہت دل کرتا ہے جب شادی ہو دُلہا گاڑی چلائے اور دُلہن اس کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے مگر ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے ؟؟؟

دُلہے کی گاڑی اک خرانٹ سی شکل والا ڈرائیور چلا رہا ہوتا ہے ، دُلہا بے چارہ محمنی سی شکل بنا کے سیکنڈ سیٹ پر بیٹھا ہوتا ہے۔
پچھلی سیٹ پر دُلہن دو موٹی موٹی آنٹیوں کے درمیان پھنسی ہوتی ہے۔
ایک آنٹی کا نویلا کاکا رو رہا ہوتا، آنٹی ایک ہاتھ سے اسے سنبھالنے اور ایک ہاتھ سے اس کا فیڈر بنانے کی ناکام کوشش میں ہوتی ہے۔
دوسری آنٹی عین دُلہن کے کان کے پاس کڑچ کڑچ پاپڑ کھا رہی ہوتی ہے ۔
ابھی چار آنٹیاں گھر میں ناراض بیٹھی ہوتی ہیں کہ
" سانوں لاڑے دی گڈی وچ نہیں بٹھایا۔۔۔"

ہیرو قلم ۔۔۔بھی یہ ہیرو قلم نہ صرف نام کا ہیرو ہوتا تھا بلكہ جس کے پاس ہوتا تھا وہ بھی خود کو ہیرو سے کم نہیں سمجھتا تھا...
26/12/2024

ہیرو قلم ۔۔۔
بھی یہ ہیرو قلم نہ صرف نام کا ہیرو ہوتا تھا بلكہ
جس کے پاس ہوتا تھا
وہ بھی خود کو ہیرو سے کم نہیں سمجھتا تھا ۔
جس کے پاس ہوتا سب سوچتے امیر لوگ ہوں گے اتنا اچھا قلم ہے اس کے پاس ۔
اس سے مانگ مانگ کہ ایک لفظ لکھتے تھے اسکی لکھائی چیک کریں ۔
واہ کتنا اچھا لکھتا ہے نئی کتاب پہ اپنا نام لکھ کہ واپس کر دوں گی ۔
اکثر جب آٹھویں جماعت میں پہلی بار بورڈ کا امتحان دینے جاتے تھے
تو سب کے ابا کوشش کرتے
یہی قلم بچوں بچیوں کو لے کہ دیں اچھا ہے رکے گا نہیں ۔
بچوں کی آٹھ سال کی محنت ہے سیا ھی کم نہ ہو جائے قلم رک نہ جائے ۔
تو ہیرو لے کہ دیتے ہیں ۔۔
کیا خوبصورت زمانہ تھا۔۔
از قلم ۔ام البنین ۔۔۔۔

اپنے اپنے اظہار خیال کمنٹ میں لکھ دیں
25/12/2024

اپنے اپنے اظہار خیال کمنٹ میں لکھ دیں

گنے کی کٹائی لیبر کو کسان  25 روپے فی من ادا کر رہے ہیں اور لوڈنگ اسکے علاوہ جو کہ 10 روپے فی من،ٹریکٹر کرایہ جو کہ کھیت...
23/12/2024

گنے کی کٹائی لیبر کو کسان 25 روپے فی من ادا کر رہے ہیں اور لوڈنگ اسکے علاوہ جو کہ 10 روپے فی من،ٹریکٹر کرایہ جو کہ کھیت سے شوگر مل تک لے جاتے انکو 30 روپے فی من ادا کرتا ہے یعنی کسان اپنی فصل تیار کرنے کے بعد 65 روپے کا مزید خرچ کرتا ہے اگر موجودہ سال 375 روپے فی من مل رہے ہیں سیدھا سیدھا 65 روپے نکال کر 310 روپے مل رہے ہیں اس میں سے کسان نے زمین کے ٹھیکہ سے لیکر زمین کی تیاری کھاد بیج زرعی ادویات ،ٹیوبل پانی، مزدوری نکال کر منافع کمانا ہے؟؟
اس سال ٹھیکہ کھاد بیج زرعی ادویات مہنگی خرید کی ٹریکٹر زرعی آلات مہنگے لیکن گنے کی قیمت موجودہ سال گزشتہ سال سے ریٹ 50 روپے کم ہے...
نوٹ ::شوگر مل میں کٹوتی سے بچنے کے لئے مل ملازمین کو کھانے کے نام پر دس ہزار مزید دینے ہوتے ہیں فی ٹریکٹر ٹرالی پر تاکہ کٹوتی نہ ہو سکے...

مورپنکھ 🌳یہ درخت 700 کلو گرام آکسیجن پیدا کرتا ہے اور 20 کلو گرام کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے۔ یہ مٹی سے 80 کلو گرام ...
18/12/2024

مورپنکھ 🌳
یہ درخت 700 کلو گرام آکسیجن پیدا کرتا ہے اور 20 کلو گرام کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے۔ یہ مٹی سے 80 کلو گرام نقصان دہ دھاتیں جیسے سیسہ اور پارا بھی صاف کرتا ہے۔

یہ خوبصورت لگتا ہے اور خوشبو دیتا ہے جیسے لوبان۔ یہ مکھیاں اور مچھر جیسے کیڑوں کو دور رکھتا ہے۔

درخت لگائیں 🌳💚

Let's complete the target 🎯فکس اٹ فیملی ہوم ("یتیم خانے) کے  بچوں کے لئے ہم ایک سوزوکی خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس کی ...
14/12/2024

Let's complete the target 🎯

فکس اٹ فیملی ہوم ("یتیم خانے) کے بچوں کے لئے ہم ایک سوزوکی خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس کی تقریباً 80% فنڈنگ مکمل ہو چکی ہے۔ اب آپ کا تعاون درکار ہے تاکہ یہ کار خیر پایہ تکمیل تک پہنچے۔ آئیں، مل کر ان بچوں کے لئے سہولت بنائے اور اپنی آخرت کے لئے نیکی کا سرمایہ جمع کریں۔

حدیث:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے جیسے یہ دو انگلیاں قریب قریب ہیں۔"
(صحیح بخاری)"

آپ کا تھوڑا تعاون کسی کی زندگی بدل سکتا ہے!
WhatsApp 03358285954
Fixit family home WhatsApp 0303 3494433

12/12/2024
28/11/2024

نوکری بچانے کے لیے غلط کام کرنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ رزق، عزت اور زندگی صرف اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے۔

27/11/2024

رستے کھل گئے ہیں،
منزل کھو گئی ہے۔
مطیع اللہ جان

سانحہ ڈی چوکO Allah, accept his incomplete prayer
27/11/2024

سانحہ ڈی چوک
O Allah, accept his incomplete prayer

27/11/2024

تم نے ہر عہد میں، ہر نسل سے غداری کی!

26/11/2024

عوام کی بہادری جان دینا ہوتی ہے
مگر ریاست کی بہادری جان لینا نہیں ہوتی، بندوق کی طاقت سے نہتے لوگوں کو ڈرانا اعلی ترین بزدلی ہے

Address

Karachi
75760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Street or Chai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Street or Chai:

Videos

Share