پولیس نے مکا چوک عزیز آباد سے ایم کیو ایم لندن کے ایک درجن سے زائد کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق ایم کیو ایم لندن نےیوم شہداء کی مناسبت سے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں یادگار شہدا پر حاضری اور یاسین آباد کے شہدا قبرستان میں تحریک کے شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی کا اعلان کیا تھا تاہم پولیس نے کارکنان کو لاٹھی چارج کرکے منتشر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے کارکنان عزیز آباد کی مختلف گلیوں میں موجود ہیں، مکا چوک کے اطراف پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو بھی تعینات کر دیاگیا ہے۔
#Karachi #
الحمدللہ فخر ہے مہاجر ہونے پر😍♥️
Ferozas proudly offers a range of expertly crafted beauty products designed to cater to various skincare needs:
Ferozasestore.com
کراچی:سندھ مسلم سوسائٹی میں ریسٹورنٹ میں اگ لگ گئی*
ڈاکٹر صاحب نے دنیا گھومی ہے لیکن یہ قوم ڈاکٹر کو گھمائے گی!🤡
کراچی: کورنگی بلال چورنگی پر فائرنگ دو افراد کے زخمی ہونے کا واقعہ، پولیس
کراچی: ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن اسپاٹ پر پہنچ گئے، پولیس
کراچی: فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا، پولیس
کراچی: ملزمان نے بنک سے رقم لےکر نکلنے والے باپ بیٹے کو واردات کا نشانہ بنایا،
کراچی: فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا عبدالمالک ہلاک ہوگیا، پولیس
کراچی: ملزمان کی تلاش جاری ہے موقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جارہی ہے، پولیس
MUMTAZ SHEIKH
DIRECTOR DISTRICT WEST KARACHI, PAKISTAN
REPORTER AFAAQ AHMED SIDDIQUI
سیل کیلئے نکل سکتے حقوق کیلئے نہیں